
Rebel Pulse
@R__Pulse • 32,680 subscribers
Driven by passion, fueled by defiance. Not here to fit in, here to stand out.
Shorts
Videos

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر امان کے شہر پلندری عوام کا سمندر نکل آیا......✊🍁
Rebel Pulse30,881 Aufrufe • vor 1 Monat

جب کوئی بات نہ بن پائی تو ایک بار پھر انڈیا سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے ساتھ ہی پاکستان کے عوام کے دلوں میں جموں کشمیر کے عوام کے خلاف نفرت کا بیج بونے کی ناکام کوشش کی جاری ہے۔یہ تحریک نہ را فنڈڈ ہے اور نہ پاکستان مخالف یہ جموں کشمیر کی عوام کی بنیادی حقوق کی تحریک ہے۔شوکت نواز میر
Rebel Pulse82,606 Aufrufe • vor 3 Monaten

شوکَت نواز میر کی گرفتاری صرف ایک شخص کی گرفتاری نہیں، بلکہ حق، انصاف اور عوامی آواز کو دبانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ ظلم اور جبر کی تاریخ گواہ ہے کہ نہ قیدیں نظریات کو روک سکتی ہیں، نہ ہتھکڑیاں آزادی کی خواہش کو ختم کر سکتی ہیں۔ یاد رکھو، کشمیر کا ہر بچہ، ہر نوجوان، ہر باہمت انسان شوکت نواز میر ہے۔ تم آخر کس کس کو گرفتار کرو گے؟ کس کس کی آواز دباؤ گے؟ حق کی صدا دیواروں اور زنجیروں سے نہیں رکتی۔ ریاستی دہشت گردی بند کرو۔ اختلافِ رائے کو جرم بنانا اور حق کی آواز کو طاقت کے زور پر خاموش کرنا انصاف نہیں، کمزوری کی علامت ہے۔ قفس میں قید پرندوں سے یہ کہنا اے صیاد، پرواز کا حوصلہ زنجیروں سے نہیں مرتا۔
Rebel Pulse64,413 Aufrufe • vor 2 Monaten

راولاکوٹ “شہرِ مزاحمت” ہے، اور اسے ہتھیاروں سے نہیں جیتا جا سکتا۔یہاں کے لوگوں کی روایت خوف پر نہیں بلکہ اپنے مؤقف، اپنے دکھ اور اپنی امید پر قائم ہے۔ اس شہر میں اگر کوئی “فتح” ممکن ہے تو وہ طاقت کے زور پر نہیں بلکہ انصاف، مکالمے اور باہمی اعتماد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
Rebel Pulse75,701 Aufrufe • vor 3 Monaten

رانا ثنا اللہ کا بیان کہ ہم انتظامیہ کو ساتھ بٹھا کر مہاجرین مقیم پاکستان کی 10 سیٹیں دیں گے تاکہ آپ حکومت سازی کر سکیں. ہم روز اول سے کہ رہے ہیں کہ یہ 12 سیٹس دیگر بہت سے جرائم کے ساتھ آزادکشمیر میں پولیٹیکل انجینئرنگ کا ہمیشہ سے باعث رہی ہیں پاکستان میں برسراقتدار ہر ایک جماعت ان سیٹس کو آزادکشمیر میں اپنی جماعت کی حکومت بنانے کے لئے استعمال کرتی آ رہی ہیں حکومت پاکستان کے ذمہ دار فرد کی اس گفتگو کے بعد ریاست کے عوام کا ان 12 سیٹس کے خلاف ہونا قدرتی امر ہے انشاءاللہ یہ 12 سیٹس اب ختم ہو کر رہیں گی "ختم مطلب ختم" ان کے مکمل خاتمہ کے سوا دیگر کوئی بھی آپشن ہمارے زیر غور نہیں. #نو_جون_یوم_جنون #بند_مطلب_بند
Rebel Pulse73,868 Aufrufe • vor 3 Monaten

فیصل راٹھور منافق اور بڑے باپ کا بغیرت بیٹا ہے۔جس نہ عوام کو پانی دینے کا کہہ کر قتل عام کیا۔عمر نذیر کشمیری
Rebel Pulse43,476 Aufrufe • vor 2 Monaten

مسلح فرسزز کشمیر گھروں کے اندر گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون شکن بن گئے۔ رات کے اندھیرے میں بغیر وارنٹ اور بغیر لیڈی کانسٹیبلز کے گھروں میں زبردستی گھسنا،اور خواتین کو ہراساں کرنا بدترین فاشزم اور اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔
Rebel Pulse49,769 Aufrufe • vor 3 Monaten

شازیب حبیب شہید کا جنازہ گواہی دے رہا ھے کہ شکست ان کا مقدر ہو گی۔انشاء اللہ
Rebel Pulse51,470 Aufrufe • vor 3 Monaten

گولی کے قانون کو مانتے ہیں؟ ہم اس گولی کے قانون کو نہیں مانتے۔ جنہیں گولیاں چلانے کا بہت شوق ہے، ہم نے ستر دن سے زائد عرصے تک اپنے سینے پیش کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ ہم گولی کے قانون کو نہیں مانتے۔ ہمیں ہماری ماؤں نے بہت محنت سے پالا ہے، مزدوری کرکے پالا ہے۔ ہم مزدوروں اور حلال رزق کھانے والوں کی اولاد ہیں۔ ہم گولیوں سے نہیں ڈرتے۔ اگر آپ گولیوں کی حکمرانی چاہتے ہیں تو پھر وہی قانون ہوگا جو عوام چاہتے ہیں۔ اس لیے میں بڑے تحمل سے یہ بات واضح کہنا چاہتا ہوں کہ یہ ایک سیاسی معاملہ ہے، اس کا سیاسی حل نکالیے۔سردار امان کشمیری #RightsMovementAJK
Rebel Pulse13,351 Aufrufe • vor 1 Monat