
Rabeea
@RabeeaSK • 2,248 subscribers
https://t.co/XNXJzEXZMg
Videos

راجا بازار میں فوجی ٹینک کھڑا کر دیں ! کوئ ٹیکس کے لئیے راجا بازار میں داخل نہیں ہو سکتا یہ نئی ٹیکس سکیم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا ہے- جب میں نے تاجروں کو رجسٹر کرنے کی کوشش کی تو ISI نے مجھے بلا لیا اور کہا پیچھے ہٹ جاؤ- جب حساس ادارے تاجر اور ایف بی آر چیئرمین کے درمیان معاملات طے کر رہے ہوں تو سوچ لیں! Full podcast👇
Rabeea60,607 views • 3 months ago

بلال اظہر کیانی اور کاشف چودھری آسان ٹیکس سکیم لا رہے ہیں میں یقین سے کہہ سکتا ہوں یہ چالیسویں سکیم ہوگی کاشف چودھری پرانے کھلاڑی ہیں بلال اظہر نے ایک دو سال میں چلے جانا ہے- کاشف چودھری سے میری لڑائ ہوئ تھی جب میں نے ان سے کہا کہ رجسٹر کرائیں- انہوں نے ہمارے ممبر کو مارا پیٹا تھا- مجھے اور کاشف چودھری کو آبپارہ میں آمنے سامنے بٹھایا تھا- پوچھ لیں کاشف چودھری سے- بلا کر کہا کہ آپ پیچھے ہٹ جائیں، رجسٹریشن کا کہ نہ بولیں- شبر زیدی کو آخر گھر جانا پڑا۔ میں شدید ڈپریشن میں چلا گیا- جہاں حساس ادارے تاجر اور ایف بی آر چیئرمین کے درمیان معاملات طے کرائیں وہاں سوچیں کیا ہوگا! Watch full link👇
Rabeea44,204 views • 3 months ago

بنگلادیش کوئ “اور” ملک نہیں، بنگلادیش نے پاکستان بنایا ہے- Hamid Mir حامد میر “سیاست کو کرکٹ سے دور رکھنا چاہیے لیکن”۔۔Kashif Abbasi “شہباز شریف کو t20 ورلڈ کپ کے مکمل بائیکاٹ کا مشورہ دیا گیا تھا- Shahzad Iqbal ICC کی جگہ کوئ اور کرکٹنگ باڈی بھی آ سکتی ہے-“Ahmad Nawaz #ICCT20IWORLDCUP2026 Link—
Rabeea82,696 views • 7 months ago

2018 میں میں اکیلا تھا جو عمران خان کو کہہ رہا تھا کہ آپ IMF میں نہ جائیں- اسد عمر نے economic advisory council کی میٹنگ بلائ جسکو اسد عمر نے “manage” کیا- حفیظ پاشا کو بھی بلایا جو council کے ممبر نہیں تھے- حفیظ پاشا نے کچھ دن پہلے مجھے کہا تھا کہ وہ وزیر اعظم کو مشورہ دیں گے کہ imf میں جانے سے پہلے تمام دوسرے options دیکھنے چاہیے لیکن اُس میٹنگ میں انہوں نے بالکل دوسری بات کی اور عمران خان کو کہا کہ آپ نے دیر کر دی ہے آپکو فوراً imf میں جانا چاہیے- Watch complete podcast 👇
Rabeea41,875 views • 3 months ago

آپکو پرو PTIسمجھا جاتا ہے! PTIکے دور میں میری نوکری چلی گئ! مجھے ٹارگٹ کیااپنے ہی ساتھی صحافیوں نے جب میرا نام IKسے ملاقات کی لسٹ میں آیا- جسنے میرے بارے میں گھٹیا باتیں کی منسٹرز نے اس کو کھانے کھلاۓ! آج کاشف عباسی شوکرنا چاہتے ہیں aryشو کروانا چاہتا ہے لیکن نہیں ہو سکتا- Catch a candid conversation with the bold&blunt Alina Shigri coming out on 22nd Feb 3pm
Rabeea39,987 views • 6 months ago

I was the only one who told Imran Khan not to go to IMF or he will lose his popularity. Whenever IMF program is about to end IMF eco system brigade gets activated. There is no will to get out of IMF. Provinces are getting more than they have the capacity to spend. Catch an interesting conversation with Dr Ashfaq Hasan on current state of Pakistan’s Economy.
Rabeea25,197 views • 3 months ago

97 ٹیسٹ، 7000پلس رنز آپ اگر برطانیہ یا آسٹریلیا میں ہوتے تو کئ زیادہ شہرت ملی ہوتی! پیسہ اور شہرت تو t20 میں ہے، t20 نہ کھیلنے کا پچھتاوہ تو نہیں ؟ Spot fixing کے بعد کھلاڑیوں کی واپسی کے خلاف آپ نے کپتانی سے استیفیٰ بھی دیا لیکن پھر بھی کپتانی چھوڑی نہیں- کیوں ؟ یہ بڑا مشکل وقت تھا-جب باونڈری پہ پانی پلانے جاتے تھے تو شائقین آکر ہمیں پیسےتھماتے تھے کہ فلاح کو آؤٹ کردو! Watch complete link👇Azhar Ali
Rabeea34,234 views • 6 months ago

2021میں جب میرے پہ پابندی لگی تو کرکٹ دوبارہ شروع کردی! بنگلادیش ایک “اور” ملک نہیں- بنگلادیش نے پاکستان بنایا ۲۳ مارچ کی قرارداد یونائٹد بنگال کے وزیراعظم فضل الحق نے پیش کی تھی- پاکستان پورے t20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرتا بنگلادیش کے ساتھ کھڑا ہوتا، صرف ایک میچ چھوڑنا ایک علامتی بائکاٹ ہے #ICCT20IWORLDCUP2026 Hamid Mir حامد میر Link
Rabeea28,278 views • 7 months ago

کیا ٹیم میں ۵-۶ match winners ہیں ؟ کتنا مشکل ہے ایسے پینل میں بیٹھنا جہاں کسی کھلاڑی کے سُسر بھی analyst ہوں ؟ Mohammad Hafeez اس ورلڈ کپ نے پورے سسٹم کو expose کر دیا ہے! میرے career کے سب سے پاورفل چیرمین ہیں محسن نقوی - جب بھی بھارت سے میچ ہوتا تھا مجھے نیند نہیں آتی تھی ! مجھے بہت حیرانی ہوگی اگر شاداب کو کپتانی دی جاۓ گی! #ICCT20WorldCup2026 Watch 👇
Rabeea11,259 views • 6 months ago
No more content to load