Aamir Ilyas Rana's banner
Aamir Ilyas Rana's profile picture

Aamir Ilyas Rana

@RanaAamirilyas • 36,661 subscribers

Bureau Chief Islamabad @ExpressNewsPK | Political Analyst @express_experts | @stateIVLP alumni | Special eye on Civil Bureaucracy | Posts are personal.

Shorts

ہم تو آئے تھے زیورک سوئٹزرلینڈ کہ امریکہ ایران باضابطہ مذاکرات دستخط ہونگے پاکستان کی قیادت یہاں ہو گی امریکہ ایران کے لوگ ہونگے لیکن چونکہ فرانس میں صدر ٹرمپ نے معاہدے پر دستخط کر دئیے اور پھر ایرانی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دستخط کئے تو پھر تھا کہ تکنیکی مذاکرات شروع ہوں ایران نے کہا پہلے اسرائیل کو لبنان پر حملوں سے روکیں پھر وہ سیز فائر ہوا تو امریکی یہاں پہنچ گئے محسن نقوی ایران پہنچے ہیں ایرانی قیادت کو اعتماد میں لے کر انہیں زیورک لانے کیلئے ساتھ ہی خبر ہے کہ یہ کام کامیاب ہو تو (اور کامیاب تو ہوگا بھلے کچھ اضافی وقت بھی لگ جائے کہ ہمارے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خلوص نیت سے اس معاملے کو خوش اسلوبی سے مکمل کرنا چاہتے ہیں ) تو پھر یہاں اہم خبریں بنیں گی لیکن ہماری اب واپسی اسلام آباد کیلئے تیار ہے

37,249 Aufrufe

*کے ٹو بیس کیمپ:* 14 اگست، جشنِ آزادی کے موقع پر شدید سردی اور منفی درجہ حرارت میں فرائض انجام دینے والے پاک فوج کے جوانوں نے نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کیے۔

16,055 Aufrufe

Videos

RanaAamirilyas's profile picture

*خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لا تعلقی، بے حسی اورسستی پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے معنی خیز اور واضح پیغام دے دیا*🚨🚨🚨 اس واضح پیغام کے بعد وہ لوگ جو یہ باتیں کر رہے ہیں کے شاید خیبر پختونخوا کے حالات لانگ مارچ سے جڑے ہوئے ہیں انکی اچھی خاصی تسلی ہو جانی چاہیے ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح الفاظ میں بتا دیا ہے کے مختلف ہتھکنڈوں سے آپ دہشت گردی کی سہولت کاری میں ملوث ہو کر سیاست کے پیچھے نہیں چھپ سکتے “ہم دہشت گردی سے لڑ رہے ہیں آپ آگے کیوں نہیں آتے؟ ۔ آپ کیا بزدل ہیں یا دہشت گردوں سے ملے ہوئے ہیں؟ دہشت گردی کے بیانیے میں کنفیوژن ڈالتے ہیں، پولیس کی کیپسٹی بلڈنگ کیوں نہیں کرتے، کی آپ ان سے ملے ہوئے ہیں؟” ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی کے پی کے صوبائی حکومت کی تقریباً چارج شیٹ پڑھ کر سنا دی ۔ بالکل واضح پیغام اب ایسا نہیں چلے گا ہمارے لئے سب سے اہم یہ ہے کے ریاست ہے تو سیاست ہے، ریاست ہے تو جمہوریت ہے اور ریاست ہے تو میں اور آپ ہیں (سب سے معنی خیز پیغام)

Aamir Ilyas Rana

31,305 Aufrufe • vor 11 Tagen

RanaAamirilyas's profile picture

مان لیتے ہیں کہ ہم ہیں؛ جو حکمران نہیں رہے رعایا ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ ، وزیرِ اعظم کا مجھے تو وہ فقرہ بڑا اچھا لگا اور یہ بالکل ٹھیک بات ہے کہ 'مشین نہیں لیپ ٹاپ ہے، اور مشن ہمارا لیپ ٹاپ ہے'۔ اچھا، جو ککڑ، مرغیاں اور انڈے دے رہے تھے نوجوانوں کے نام پر، کیا وہ ٹھیک تھا؟ اچھا، اس ملک میں نا چونکہ انہوں نے کچھ دیا نہیں سوائے بیانیے بنانے کے اور گپ شپ کرنے کے، تو اسی طرح ٹائم (Time) گزار لیا۔ لوگ تو فرشتوں سے بھی مطمئن نہیں ہوتے جو حکومت میں آ جائیں۔ اچھا، تو آپ کو اگر کچھ مل رہا ہے، کیا لیپ ٹاپ ایک ضائع مشین ہے؟ کیا وہ ٹیب (Tab) ایک خراب مشین ہے؟ میرٹ (Merit) پر بھرتی کی اگر بات کریں، جو اساتذہ پہلے سیاسی بنیادوں پر بھرتی ہوتے تھے اور خود انہوں نے ہی یہ سسٹم تبدیل کیا؛ یہاں تک کہ گریڈ 7 کا فوڈ انسپکٹر بھی پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے تھرو گیا۔ میں تو ایک پوری تاریخ کو دیکھتے ہوئے کہتا ہوں کہ پہلے تحصیلدار چٹ (Chit) پر بھرتی ہوتے تھے اور پلاٹس دیے جاتے تھے، جس میں عمران خان نے بھی لکھ کر دیا کہ 'میرے پاس پلاٹ نہیں ہے، مطلب میں خود مستفید ہونے والا ہوں'۔ ہمارے سارے بڑے اس میں شامل ہیں، ماشاء اللہ سے جی۔ تو اگر ارتقائی عمل میں چیزیں بہتر ہوتی چلی گئی ہیں اور پرائم منسٹر یہ کہتے ہیں کہ غلطیاں بھی ظاہر ہے ہوئی ہیں اور وہ اسے مان رہے ہیں، تو اس کے اوپر ہمیں مثبت بحث کرنی چاہیے۔ اگر ہم موازنہ کرنے لگ جائیں گے کہ 'جی یہ تو ہے ہی کچھ نہیں، یہ تو فراڈ ہے'، تو یہ غلط ہوگا۔ دیکھیں، جو لوگ پاکستان سے (جیسا کہ آپ نے بتایا) 29 لاکھ کا فگر (Figure) ہے کہ قانونی طور پر باہر گئے ہیں، وہ بھی تو ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں نا؛ وہ پاکستان کے لیے قیمتی زرِ مبادلہ کمائیں گے

Aamir Ilyas Rana

12,401 Aufrufe • vor 2 Monaten