رانی زہرہ's banner
رانی زہرہ's profile picture

رانی زہرہ

@Ranakas149199447,195 subscribers

نواز شریف: تنقید بہت ہوئی پر محبت کرنے والے آج بھی کرتے ہیں نواز شریف کےایک نعرےپر پنجاب کا دل آج بھی دھڑکتا ہے❤️

Shorts

ایسی گاڑی میں بیٹھنے کے لیے 10 کلو کا جگرا چاہیے ہوتا ہے۔ جہاں ایک طرف دھول کے بادل ہوں، دوسری طرف موت منہ کھولے کھڑی ہو، اور پھر بھی ہمارا جوان وردی کا مان رکھتے ہوئے پیچھے نہ ہٹے۔ یہ کوئی عام نوکری نہیں ہے، یہ عشق ہے وطن سے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہماری نیند کی خاطر اپنی نیند قربان کر دیتے ہیں۔ سلام ہے پاک فوج کو پاک فوج زندہ باد ❤️🇵🇰

Sensitive content

66,467 просмотров

کاش ایسے ہی لوگ مشکلات، پریشانیوں، میں ایک دُوسرے کو سہارا دیں “❤️

54,171 просмотров

۔ راجگڑ سود خور مٹھو سود کے پیسے لینے کے لیے گھر میں گھس گیا خواتین سے بدتمیزی کون ان سود خوروں کو لگام ڈالے گا ہے کوئی مائی کا لال پولیس افیسر جو ان سود خوروں سے شریف شہریوں کی جان چھڑائے

84,064 просмотров

وڈیو جاری!! دہشت گردوں نے کراچی سے آئے معصوم خاندان کے سربراہ کو بے دردی سے شہید کرکے اس کی فخریہ ویڈیو جاری کردی۔ لاش کے پاس بلکتی چھوٹی بچیاں اور روتی بیوہ ان بزدل قاتلوں کی سفاکیت کا زندہ ثبوت ہیں، جن کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ #Balochistan #StopTerrorism #shameonbla #karachi

62,486 просмотров

ہسپتال میں ڈاکٹر نے اینستھیزیا دینے کے بعد ایک عورت کو ہاتھ لگایا، اور اس عورت کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کے بعد شاید اس کے ساتھ مزید بھی کچھ کیا گیا ہو۔ یہی وہ “ہسپتال مافیا” ہے. جس میں ہم کثر اپنی خواتین کو سرجری کے لیے ان کے حوالے کر دیتے ہیں۔ آپ کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ آپریشن تھیٹر میں لیڈی ڈاکٹر کے علاوہ اور کون کون سے مرد موجود ہوتے ہیں، اور بے ہوشی کی حالت میں کیا کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔

118,062 просмотров

یہ تحصیل نورپور روڈ ہے ائے روز ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں اللہ معاف کرے یہ تو بہت ہی خطرناک تھا

19,595 просмотров

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے اور اُسکی پکڑ بہت سخت ہے کل وہ معصوم بچہ ان بیغیرت لوگوں سے بھیک مانگتا رہا اس پر رحم نہیں آیا۔ یہ بیغیرت کہتے رہےکہ اپنے کپڑے اتارو ورنہ ہم تمہیں گولی مار دیں گے آج منہ کیسے چھپاتے ہو؟ کسی معصوم کو ننگا کرکے اسکے ساتھ بدفعلی کرنے والے اپنا منہ چھپانے لگے پولیس کی جانب سے گرفتاری کے بعد خیرپور کے نواحی علاقےٹھیڑھی میں معصوم لڑکے ارمان میمن کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم کو آج ببلو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان سے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد مزید تفتیش کے لیے ان کا ریمانڈ منظور کرلیا۔ واقعہ کے خلاف اہل علاقہ اور ورثاء میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جبکہ متاثرہ خاندان نے انصاف اور ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

38,955 просмотров

Videos

جوان کی ل ت ر ی ش ن ہو رہی ہے کیا معاملہ ہو سکتا ہے۔ ،؟؟؟؟؟؟؟
1:51

Sensitive content

This media may contain sensitive content.