Rashid Nasrullah's banner
Rashid Nasrullah's profile picture

Rashid Nasrullah

@RashidNasrulah367,095 subscribers

All the ills of Democracy can be cured by more Democracy

Shorts

کام، کام اور صرف کام محنت، محنت اور صرف محنت

81,834 views

محکمہ زکوتہ و عشر میں رحمت کارڈ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ۔ مستحق بیوہ خواتین کے گھروں پر رحمت کارڈ کی ترسیل جاری۔

59,311 views

ناصر باغ میں انڈر گراؤنڈ پارکنگ منصوبہ %75 مکمل ہو چکا۔ 300 گاڑیوں اور 600 موٹر سائیکلز کی پارکنگ ہو سکے گی۔ مکمل پروگرام ان شاللہ کل

56,893 views

مال روڈ پر تاجروں کے نمائندہ وفد سے ملاقات، جائز مطالبات کے حل کی یقین دہانی

21,274 views

مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کی پارٹی ٹکٹ ملک اقبال چنڑ مرحوم کی فیملی کے سپرد۔

22,491 views

انصر کا لیا نام، پی ٹی آئی کو تمام عمر نہیں بھولے گا

48,794 views

جہانگیر کے مقبرے کو جب بحال کر لیا جائے گا تو دنیا بھر سے سیاح اس عظیم الشان جگہ کو دیکھنے آئیں گے۔

214,402 views

قائد پاکستان

قائد پاکستان

254,026 views

اسے کہتے ہیں نواز شریف کا وعدہ۔۔۔ اکیس کو کیا اور چوبیس کو پورا

85,006 views

اکبری سرائے کے 177 کمروں کو بحال کیا جا رہا ہے۔ فیمیلیز یہاں تفریح کیلئے آ سکتی ہیں۔

82,100 views

باڑیاں سے پنجاب کی حدود سے جیسے ہی کے پی کے کی حدود میں داخل ہوں تو آپ کو جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نظر آتے ہیں۔ یاد رہے یہ وہ صوبہ ہے جہاں ۹۰ دن میں تبدیلی کے وعدے کئے گئے تھے۔ ۱۳ سال گزر گئے

38,612 views

پنجاب کی صدیوں قدیم تاریخ نے یہ مناظر نہیں دیکھے کہ انکی حکمران ایک ماں کی طرح اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہو

319,908 views

گذشتہ شب گورنر نہال ہاشمی صاحب کے ساتھ گپ شپ ٹائم۔ نہال بھائی بہت مبارک۔ آپ مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں، آپ کی محنت اور پارٹی لیڈرن سے وفا اور محبت باکمال ہے۔

92,233 views

سینئر منسٹر مریم اورنگزیب سے ملاقات۔ رحمت کارڈ اور محکمہ ذکوتہ و عشر کے دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال

11,878 views

خود اپنی آنکھوں سے دیکھا، پہلے عزت و احترام سے مریم کے مہمانوں کو افطاری کروائی گئی اور اس کے فوری بعد آئی ستھرا پنجاب کی ٹیم اور صفائی ہوئی۔ داد نہ دینا تو بخیلی ہو گی

71,755 views

رحمت کارڈ کی گھر گھر ڈیلیوری شروع ہو چکی، الحمدللہ

15,444 views

مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نتھیا گلی کے راستے میں بھٹا کھانے کیلئے رکے تو سیاحوں نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔

201,499 views

مال روڈ پر بچوں کے ساتھ نکلا تو دیکھ کر خوشی ہو رہی تھی کہ جگہ جگہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے فری وائی فائی اور 15 ایمرجنسی سروسز کیلئے پینک بٹن دستیاب کر رکھے ہیں۔

186,614 views

آپ اس ٹک ٹاکر کی بات کر رہےہیں Ch Fawad Hussain

96,116 views

وعدہ رہا کہ وہی وقت واپس لائیں گے جب بچے بڑے پارکس میں جاتے تھے، صحت مند گیمز کھیلتے تھے، دوستوں کے ساتھ گپ شپ ہوتی تھی، موبائل نہیں

41,052 views

Videos