
Rashid Nasrullah
@RashidNasrulah • 367,076 subscribers
All the ills of Democracy can be cured by more Democracy
Shorts
Videos
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج میاں نواز شریف صاحب کے شیروں سے ملاقات۔ زندگی میں صرف محبتیں بانٹنا سیکھا ہے۔
Rashid Nasrullah23,616 görüntüleme • 2 gün önce

آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ جس خالی پلاٹ پر کھڑے ہو ایک سال پہلے ویڈیو بنائی تھی، وہاں آج نواز شریف کینسر ہسپتال بن چکا۔ ڈیڑھ منٹ گاڑی چلی مگر ہسپتال ختم نہیں ہوا۔ کون ہو گا جو اس نیک کام پر شکریہ مریم نواز نہیں کہے گا۔ پنجاب کو کیا کمال وزیر اعلی مل چکی
Rashid Nasrullah237,157 görüntüleme • 2 ay önce

میاں نواز شریف صاحب اپنے اخلاق سے معاشرے کے ہر طبقے، ہر فرد کے دل میں رچ بس گئے ہیں۔
Rashid Nasrullah19,369 görüntüleme • 7 gün önce

اس وقت میر پور ڈویژن کی 13 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ ن جیت رہی ہے۔ الحمدللہ
Rashid Nasrullah58,679 görüntüleme • 1 ay önce

نصیب ہوں تو ایسے کہ جہاں جائے محبتیں نچھاور کی جائیں۔ الحمدللہ
Rashid Nasrullah105,033 görüntüleme • 2 ay önce

پنجاب اور KPK کی سرحد کا آخری علاقہ باڑیاں بازار ہے۔ کبھی یہاں تجاوزات تھیں، دوکانوں کی بری حالت تھی۔اب وزیر اعلی پنجاب نے اس آخری حد پر موجود باڑیاں بازار کو بھی خوبصورت اور کشادہ بنا دیا ہے۔ویڈیو کے آخر میں KPK کی سرحد شروع ہوتے ہی گندگی، تجاوزات اور ٹوٹی سڑکیں شروع ہو جاتی ہیں
Rashid Nasrullah76,051 görüntüleme • 2 ay önce

کون پہچانے گا کہ یہ بھاٹی چوک ہی ہے؟ لہر منصوبہ سیاحوں کو پاکستان لائے گا
Rashid Nasrullah16,017 görüntüleme • 14 gün önce