Rashid Nasrullah's banner
Rashid Nasrullah's profile picture

Rashid Nasrullah

@RashidNasrulah365,696 subscribers

All the ills of Democracy can be cured by more Democracy

Shorts

قائد پاکستان

قائد پاکستان

252,994 Aufrufe

شیر گلگت میں، سات جون، صرف ن

شیر گلگت میں، سات جون، صرف ن

17,943 Aufrufe

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی ہدایت پر راشد اقبال نصراللہ نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں حلقہ پی 83 خوشاب کے ضمنی انتخاب کا ٹکٹ معظم شیر کلو کے سپرد کیا۔ مسلم لیگ ن نے اس نشست پر مرحوم علی حسین خان کے بھائی ظفر عباس خان کو باضابطہ پارٹی ٹکٹ جاری کیا ہے۔

28,549 Aufrufe

گذشتہ شب گورنر نہال ہاشمی صاحب کے ساتھ گپ شپ ٹائم۔ نہال بھائی بہت مبارک۔ آپ مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں، آپ کی محنت اور پارٹی لیڈرن سے وفا اور محبت باکمال ہے۔

92,178 Aufrufe

جادو کی جپھی ہمارے ان ہیروز کو دل سے سلام

12,548 Aufrufe

وعدہ رہا کہ وہی وقت واپس لائیں گے جب بچے بڑے پارکس میں جاتے تھے، صحت مند گیمز کھیلتے تھے، دوستوں کے ساتھ گپ شپ ہوتی تھی، موبائل نہیں

41,031 Aufrufe

خود اپنی آنکھوں سے دیکھا، پہلے عزت و احترام سے مریم کے مہمانوں کو افطاری کروائی گئی اور اس کے فوری بعد آئی ستھرا پنجاب کی ٹیم اور صفائی ہوئی۔ داد نہ دینا تو بخیلی ہو گی

71,739 Aufrufe

پنجاب کی صدیوں قدیم تاریخ نے یہ مناظر نہیں دیکھے کہ انکی حکمران ایک ماں کی طرح اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہو

319,845 Aufrufe

ایک سو چالیس سالہ قدیم سٹیم واٹر پمپ کو بحال کر کے سیاحوں کیلئے کھولا جائے گا،

42,308 Aufrufe

اپنے آبائی علاقے میں، اپنے بچپن کے دوستوں کی محفل میں الگ ہی محبت ہے۔ ایہہ تھوڈی سینتالویں تصویر اے😀😀

46,957 Aufrufe

میاں نواز شریف صاحب کے حلقے این اے 130 میں خوبصورت کمیونٹی پارکس کا افتتاح کر رہے ہیں، جہاں سانس لینا دشوار تھا، وہاں زندگی واپس لوٹ رہی ہے۔

25,126 Aufrufe

لیگی ایم این اے شمائلہ رانا سے ملاقات۔ ایک متحرک، باوفا اور جنونی مسلم لیگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے کہ آپ پارٹی کو مظبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں۔

13,376 Aufrufe

آپ اس ٹک ٹاکر کی بات کر رہےہیں Ch Fawad Hussain

96,116 Aufrufe

مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نتھیا گلی کے راستے میں بھٹا کھانے کیلئے رکے تو سیاحوں نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔

201,480 Aufrufe

نہال ہاشمی بھائی لاہور آئے، جو عزت انہوں نے دی وہ کبھی بھلائی نہیں جا سکتی۔ ایک خوبصورت شخص، جانثار نواز

20,710 Aufrufe

لاہور شہر کے اردگرد تاریخی فصیل اور لاہور کے تاریخی دروازے دوبارہ تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب کا منصوبہ لہر مکمل ہو گا تو پوری دنیا سے سیاحوں کو پاکستان کھینچ لائے گا

23,128 Aufrufe

پنجاب میں جہاں سے بھی گزر ہوتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی محنت کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔

119,481 Aufrufe

سلجھے اوورسیز کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن کی ہے۔ ڈنمارک میں ایک لیگی نے اپنے گھر کو مسلم لیگ کا دفتر بنا رکھا ہے۔

119,946 Aufrufe

یہ فرق ہے. یہ ہے وزیراعلی پنجاب

یہ فرق ہے. یہ ہے وزیراعلی پنجاب

63,845 Aufrufe

اللہ میری بیٹی کو بھی مریم جیسا بنائے۔ آمین اور کچھ؟

126,304 Aufrufe

Videos