Razi Tahir's banner
Razi Tahir's profile picture

Razi Tahir

@RaziTahirPak36,991 subscribers

90s Soul - CEO @SapiumDigital - Investigative Journalist - Middle East Affairs - Human Rights Activist https://t.co/gWYBPf5UIF

Shorts

اب یہ نہ ہو کہ کوک کے Customize ڈیزائن پر پابندی لگادی جائے۔ کیونکہ پی ٹی آئی کے ورکرز نے نیا کام شروع کردیا ہے۔ اب کوک پر بھی 804 کی برینڈنگ کی جارہی ہے۔ یہ ویڈیو Ayesha Ahmed کی وساطت سے موصول ہوئی ہے۔

108,459 görüntüleme

جنگ کے دوران ایرانی کابینہ کے اجلاس کے مناظر وزیر: "جنابِ صدر، ہمیں ابھی اطلاع ملی ہے کہ دشمن کے طیارے ہماری فضائی حدود میں داخل ہو چکے ہیں" پزشکیان: "ٹھیک ہے (کوئی مسئلہ نہیں)۔ ویسے آپ کیا کہہ رہے تھے؟"

63,748 görüntüleme

سعودی عرب نے زائرین امام حسین علیہ السلام کے لئے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ پر ڈرون حملہ کیا، سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ عراق پر حملے امریکی سینٹرل کمانڈ کے تعاون سے کیے گئے۔

11,190 görüntüleme

جس طرح مادرملت کے نام سے منسوب اس سکول کے بورڈ کا حال کیا گیا، بالکل اسی طرح مادرملت کو بھی تکالیف دی گئیں، یہ ملک فوجی ڈکٹیٹرز اور بھٹو کی جانب سے محترمہ فاطمہ جناح کیلئے جہنم بنایا گیا تھا۔

72,770 görüntüleme

🚨 بھارت میں جاوید اختر کیساتھ مفتی صاحب کا مباحثہ دیکھ کر اچھا لگا، دونوں نے خوش اسلوبی سے گفتگو کی، سوشل میڈیا پر پذیرائی ملی، ہم نے پاکستان میں ایسے مناظرے دیکھے ہیں کہ اللہ کی پناہ؛ یہ کلپ ایک مثال کے طور پر لگایا ہے، اپنی ذمہ داری پر سنیں۔ 🔞

52,802 görüntüleme

عمران خان کا نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ 👇

40,132 görüntüleme

مثالی ٹریفک پولیس۔۔۔ جس کو جتنا اختیار ہے وہ اس اختیار میں فرعون نما ہے

40,701 görüntüleme

تحریک انصاف کے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ممبران بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پہنچ گئے۔

15,711 görüntüleme

اسرائیل کی غزہ کے الشفاء ہسپتال میں بمباری

13,470 görüntüleme

ٹی ایل پی سے اظہار یکجہتی کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور میں احتجاج

10,052 görüntüleme

Videos