
Razi Tahir
@RaziTahirPak • 37,046 subscribers
90s Soul - Investigative Journalist - Middle East Affairs - Human Rights Activist https://t.co/gWYBPf5UIF
Shorts
Videos

جب میں نے یہ خبر بریک کی تھی تو مجھے پیکا کے سیاہ قانون کے تحت جیل بھیج دیا گیا۔
Razi Tahir309,552 görüntüleme • 13 gün önce

تلخ تاریخ: امریکہ کی جانب سے عراق پر قبضے کے بعد جارج بش سعودی عرب کے نجد اور حجاز گئے، جہاں سعودی عرب کے بادشاہ نے عراق کو شکست دینے والے فاتح رہنما کے طور پر ان کا جشن منایا۔ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے انہیں انعام سے نوازا اور خانۂ کعبہ کے غلافِ کعبہ تک لے گئے۔
Razi Tahir61,226 görüntüleme • 5 gün önce

ڈونلڈ ٹرمپ قاتل ہے اور امریکی سفارت خانے جاسوسی کے اڈے ہیں۔ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری
Razi Tahir215,784 görüntüleme • 6 ay önce

ہمیں درسگاہیں چاہیے، روبوٹ بنانے والی مشینیں نہیں! ایسی درسگاہیں جو سائنسدان پیدا کریں۔۔۔۔۔!!!
Razi Tahir15,332 görüntüleme • 13 gün önce

Imran Riaz Khan یہ لیں ویڈیو، اپنا شک دور کرلیں۔ یہ فیشن شو کا آغاز تھا۔
Razi Tahir399,007 görüntüleme • 1 yıl önce
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"اس وقت حرمین شریفین کو کوئی خطرہ نہیں، تاہم سرکاری مولوی خطبات میں بیانیہ دے رہے ہیں" اسلام آباد کی ایک مسجد میں ایک مولانا نے جب یہ بیانیہ دیا تو عوام میں سے ایک شخص کھڑا ہوگیا اور حقیقت آشکار کردی۔ بیٹھ جاؤ، بیٹھ جاؤ۔۔ مسجد کے تقدس کا خیال رکھے بغیر سوال کرنے والے کو ڈرایا دھمکایا گیا۔
Razi Tahir112,869 görüntüleme • 6 ay önce

🚨 سب سے بڑی خبر: پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران، جن میں ایک DIG اور ایک SSP شامل ہیں، کو فرانس کا وزٹ ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا۔ دونوں افسران نے نجی دورے کی غرض سے فرانس جانے کیلئے ویزا درخواست جمع کرائی تھی، جس کے ساتھ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ سپورٹنگ لیٹر بھی نتھی تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانس کے سفارت خانے نے ویزا درخواستوں پر غور کے بعد انہیں مسترد کر دیا اور تحریری طور پر واضح کیا کہ ویزا مسترد ہونے کی بنیادی وجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں میں پنجاب پولیس کا ملوث ہونا ہے۔ جواب میں یہ بھی اشارہ دیا گیا کہ یورپی یونین اور فرانس کی پالیسی کے تحت انہیں ویزا نہیں دیا جا سکتا جن کا تعلق ایسے ادارے سے ہو جس پر انسانی حقوق کی پامالیوں کے سنگین الزامات ہوں یا جن کے خلاف قابلِ اعتماد رپورٹس موجود ہوں۔
Razi Tahir135,216 görüntüleme • 8 ay önce