
Rodium-A
@RodiumInsights • 150,623 subscribers
Shorts
Videos

ریٹائر جسٹس انوارلحق پنوں نے جیسے ہی یہ بات کی کہ: “اس ملک کو ججزز، بیوروکریٹس،فوجی انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔“ غریدہ فاروقی نے فوراً روک دیا۔ یہ ہیں اس ملک کے نام نہاد صحافی جنکا کام سچائی دیکھنا اور بتانا ہوتا ہے وہی اس چھپاتے ہیں تاکہ معاشرہ حقیقت سے بے خبر رہے۔ جس ملک میں آزادی سے سوچنے بات کرنے کی اجازت نہ ہو وہ ملک کسی قیمت پہ ترقی نہیں کر سکتا۔ حکمران خاندان، مقتدرہ جمہوریت میں یہ بتائیں نہیں ہوتیں ۔ جب تک یہ لوگ اپنے اپنے دائرے میں نہیں جاتے، کوئی چانس بہتری کا نہیں ہے۔ اس ملک کے وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں اور انکی خواہشات بڑھتی جا رہی ہیں ۔ نظام فیل ہو چکا ہے یہ بات کر کون رہا ہے ؟ وہ خود کس نظام کی پیداوار ہیں؟! اسمبلیوں میں آئینی ترامیم وزیرقانون کو بتائے بغیر کی جاتی ہیں پاکستان کی عدالتوں کو دبایا جاتا ہے ۔ اسمبلیوں میں ہاف فرائی اور فل فرائی کی ٹرم استعمال ہو یہ گڈ گورننس ہے؟ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ ؟ کیا آپ سمجھتے ہیں اسطرح آپ بہت دیر وقت گذار لیں گے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ تمام قوتوں کو اپنے برے دنوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ یہ کوئی خوشی کی بات نہیں ہے یہ ایک بھیانک سین ہے جو نظر آرہا ہے۔ ہم اپنے لوگوں کو کاکروچ ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں ۔ وہاں جمہوریت تھی تو انکی بات مان لی گئی ۔یہاں تو آزادی سے سوچنے کسی سے شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔یہ آفاقی اصول ہیں ۔ آپ دنیا بھر کے ملک دیکھ لیں جس ملک نے ترقی کی انہوں نے کسی اصول پر ترقی کی۔ ہمیں بھی اصول اپنانے پڑیں گے ۔
Rodium-A285,628 次观看 • 26 天前

میں دنیا کے تمام رہنماؤں سے دست بستہ اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیرِاعظم Imran Khan کی زندگی اور آزادی کو ایک انتہائی انتقامی حکومت کے چنگل سے بچایا جائے۔ میں دیگر سربراہانِ مملکت سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو بھی اسی طرح بچانے کے لیے آگے بڑھیں، جیسے دنیا نے ایک وقت میں نیلسن منڈیلا کو بچانے کے لیے آواز اٹھائی تھی۔ عمران خان نے نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں بلکہ وہ ایک عظیم انسان دوست بھی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ملک کی سیاست کو کرپشن اور مفادات کی سیاست سے پاک کرنے کے لیے بھی بھرپور جدوجہد کی ہے۔
Rodium-A97,969 次观看 • 12 天前

⚠️مجھے عالی جا نے رات ڈھائی تین بجے یہ خبر دی کہ خان صاحب بہت ذیادہ غصے میں تھے میں آگے الفاط نہیں بتاؤں گا۔ عمران خان نے غصے سے کہا اگر کسی نے میں behalf پر کوئی کمٹمنٹنس دی ہیں تو میں اسکو نہیں چھوڑوں گا۔ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ میں لفظ NRO اپنے نام کے ساتھ کسی صورت نہیں جڑنے دوں گا۔ عمران خان ہسپتال آنے کے لیے نہیں مان رہے تھے۔
Rodium-A103,034 次观看 • 13 天前

جنرل باجوہ نے چار سال پہلے عمران خان کی حکومت یہ کہہ کر گرائی کہ “تجربہ کار لوگ” آ رہے ہیں ۔ پھر ڈی جی آئی ایس پی آر نے قوم کو خوشخبری سنائی کہ “جس دن نئی حکومت آئی اس دن اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی۔” آج چار سال بعد فیلڈ مارشل کا سالا محسن نقوی قوم کو بتا رہا ہے کہ”آپ مانے یا نہ مانے یہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔” تو کوئی عاصم منیر کے سالے سے پوچھے، یہ وہی “تجربہ کار” لوگ نہیں تھے؟ یہی تو اسٹیبلشمنٹ کا پسندیدہ نظام تھا، جسے بچانے اور مسلط رکھنے کے لیے چار سال تک ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا راستہ روکا گیا، قانون بدلے گئے، آئینی تبدیلیاں کی گئیں، عدالتیں مینج کی گئیں تاکہ عوامی انتخاب کا راستہ روکا جا سکے۔ اب چار سال بعد معلوم ہوا کہ سسٹم تباہ ہو گیا؟ یعنی یہ سسٹم “نظام” مسلط بھی خود کیا، چلایا بھی خود، اور اب اس کی تباہی کا رونا بھی خود ہی رو رہے ہیں۔ یہ تو عمیری والا سین لگتا ہے؛ پہلے فوج اور حکومت نشے میں دھت ہو کر غلط کاری کرتے رہے ، اب جب نیفے میں پستول چلنے کا ڈر ہے تو توبہ سوجھ رہی ہے😝
Rodium-A231,502 次观看 • 1 个月前

آج تباہ ہونے والی فوجی گاڑی کا منظر، گاڑی میں سوار تمام فوجی اہلکار ہلاک ۔ بلوچستان حالتِ جنگ میں ہے، اور ملک کا وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم اور صدر سب ملک سے باہر بیٹھے ہیں۔ دوسری طرف فوج کا سپہ سالار اپنے ہی ملک کو سنبھالنے کے بجائے دوسرے ملکوں کی چوکیداری کی شرائط طے کرنے میں مصروف ہے۔ ملک جل رہا ہے، حکمران باہر ہیں اور سپہ سالار کو بیرونِ ملک چوکیداری کی فکر ہے
Rodium-A14,120 次观看 • 2 天前

عاصمہ شیرازی بہت ہی منحوس ہیں اور بہت ہی لعنتی قسم کی صحافت کرتی ہیں🤣🔥 جب نوازشریف بیمار تھے تو عاصمہ شیرازی نے کہا تھا کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ملک میں لاء اینڈ آڈر کر بحران پیدا ہو جاتا اور حکومت کے ہاتھ سے معاملات نکل جاتے ۔ اور آج اگر عمران خان کو کچھ ہو جائے جو کہ سب سے مقبول ہے تو ملک میں کچھ نہیں ہونا۔ یہ وہی خاتون ہے جو 26 نومبر کو جب لوگوں کے سروں میں گولیاں ماری گئیں تو یہ لاشیں مانگتی تھیں ۔
Rodium-A86,144 次观看 • 15 天前

اگر مریم نواز چاہتی تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی ہسپتال منتقلی پر خاموش ہو کر بیٹھ سکتی تھی۔ مگر اس نے اعظم نذیر تارڑ کو دوڑایا کہ نہیں جاؤ اور فیصلے کو ابھی کے ابھی چیلنج کرو ۔۔ وہ وقت ہے اور نواز شریف کی سوشل میڈیا پر کتے والی ہو رہی ہے ۔۔اسے کہتے ہیں گندی اولاد 😝
Rodium-A81,378 次观看 • 15 天前