
Rodium-A
@RodiumInsights • 154,348 subscribers
Shorts
Videos

گل صاحب نے نیا کٹہ کھول دیا🫣 محسن نقوی عاصم منیر کا بھی The Boosہے۔ محسن نقوی کو سالا مشہور کس نے کیا اور آج تک اسکی ترید کیوں نہیں ہوئی ؟ محسن نقوی ارم منیر کا پڑوسی تھے۔ محسن نقوی کو پرانا جاننے والے جانتے ہیں،محسن نقوی ماضی میں مختلف انٹیلجنس ایجسیز کے ساتھ ملکر کام کرتے رہے۔ عمران خان کی حکومت بدلنے کے بعد جتنی میٹنگز بھی ہوئی وہ سب محسن نقوی نے کیں ۔ بین الاقومی طاقتوں کو عاصم منیر کی گارنٹی محسن نقوی نے دی۔محسن نقوی نے پہلے بیرونی قوتوں سے اپروول لیکر بعد میں اندرونی قوتوں سے ملکر فیلڈ مارشل کو انسٹال کیا ۔ فیلڈ مارشل کی طاقت کو بھرپور طریقے سے چلانا ۔ اپوزیشن سے ڈیل کرنا عمران خان کے معاملات بیرسٹر گوہر اور گنڈا پور بھی محسن نقوی کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔ لاہور پشاور کے کور کمانڈر کے معامالات ، دہشتگردی صوبوں کے وزیر اعلی کے معاملات یہ سب محسن نقوی ڈیل کرتا ہے ۔ محسن نقوی وزیراعظم ہے محسن نقوی ہے فارن منسٹر ہے باہر سے آئے تمام ڈیلیگیشن محسن نقوی دیکھتا ہے ۔
Rodium-A89,143 views • 2 days ago

امریکہ نے جس مشرف کو ٹیشو کی طرح استمعال کیا اسے علاج کے لیے ویزہ دینے سے انکار دیا ۔ قانون قدرت ہے وہ ہر ظالم کو نشان عبرت بناتا ہے ڈالروں کی خاطر اپنی قوم کے خون کا سودا کرنے والے کو ڈالر بھی نہیں بچا سکے ۔ عاصم منیر کا انجام اس سے۔ یادہ عبرت ناک ہو گا ۔انشاء اللہ ۔
Rodium-A232,775 views • 6 days ago

⚠️اپنے ہی گراتے ہیں نشے من پہ بجلیاں ‼️ محسن نقوی کی جھوٹی کہانی کا شہباز گل نے مکمل پوسٹ مارٹم کر دیا محسن نقوی پورا سچ بولیں کیونکہ یہ سچ ایک دن بولنا پڑے گا یہ موجیں ساری زندگی نہیں رہیں گی۔ 74 سال کا اکیلا آدمی جیل کے اندر عاصم منیر کی فسطائیت کے سامنے سینہ تان کر کھڑا رہا،وہ میسج نہیں کروانا چاہتا تھا۔ پارٹی کے سبھی بڑے لوگ جنرلز کے ساتھ ملے ہوئے تھے کہ سنگجانی سے آگے نہیں جانا چاہیے۔ محسن نقوی کو موشن لگے ہوئے تھے کہ کہیں مارچ اسلام آباد کے اندر نہ آ جائے پارٹی کے اپنے لوگ بھی اور محسن نقوی بھی سب مرے جا رہے تھے کہ یہ سب ہو جائے ۔ وڈیو میسج اور عمران خان سے بات یہ سب محسن نقوی کروانا چاہتا تھا وہ مرا جا رہا تھا اسے موشن لگے ہوئے تھے ۔ یہ بات جھوٹ ہے کہ وزیراعظم سے پوچھا آپ نے اپنے جی جیجا جی عاصم منیر سے پوچھا کیونکہ اسے ڈر تھا لانگ مارچ نہ آ جائے ۔ لیکن عمران خان انکی چال سمجھ گئے تھے کہ میری اپنی پارٹی کے لوگ نہیں کھڑے ہو پارہے پریشر میں ۔ محسن نقوی یہ بات جھوٹ بول رہا ہے کہ خان صاحب نے یہ کہا کہ میں سلاخوں کے پیچھے سے میسج ریکارڈ کرواؤں گا ۔ اس دن انھوں نے اپنی بیرک سے ہی آنے سے انکار کر دیا تھا ۔ عمران خان کی بشری بی بی سے بات کروانے کے پیچش بھی محسن نقوی کو لگے ہوئے تھے ۔آپ پوری بات بتائیں کیسے آپ نے اپنی جیجا جی آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بیرسٹر گوہر کو اٹک کے پاس لیکر گیا تھا تاکہ بشری بی بی سے عمران خان کی بات کروا کر لانگ مارچ کینسل کیا جائے ۔ عمران خان انکی چال سمجھ گئے اور یہ پھس گئے ان سے یہ کام نہیں ہو سکا۔
Rodium-A79,293 views • 2 days ago

خیبر پختوانخواہ میں پولیس مکمل طور پر فیل ہو گئی عوام کا سڑکوں پر کنٹرول پولیس فرار ۔
Rodium-A48,223 views • 3 days ago

سہیل آفریدی اسٹریٹ اسمارٹنس کا فل فائدہ اٹھاتے ہوئے شہزادہ لگا ہے 🙌🏻🔥 ہم سیدھا اسلام آباد بھی جا سکتے تھے، مگر انکو26 نومبر کی طرح معصوم لوگوں کو گولیاں مارنے کا بہانہ مل جاتا۔ اس لیے ہم دنیا کو دیکھا رہے ہیں کہ ہم پرامن ہے ہم آئین و قانون کے مطابق احتجاج کر رہے۔ اور ہم اس میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ ہمارا کوئی مطالبہ آئین و قانون کے خلاف نہیں ۔ جو 17 سیٹوں والی وفاقی حکومت پاکستان پر مسلط کی گئی ہے وہ ہٹ دھرمی کر رہی ہے وہ جائز مطالبات نہیں مان رہی۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم نہیں مان رہے۔عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے انکے ذاتی معالجین انکے وکلاء کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی ۔ عدالتی احکامات پر عمل کریں عمران خان کو انکے بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں ۔ فیلڈ مارشل نو مئی کیا نہیں ہونے دیں گے ہم خود نو مئی نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اسکا سب سے ذیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا ۔ہم تو بار بار ڈیمانڈ کر رہے ہیں CCTV فوٹیج چرانے والے ہی نو مئی کروانے والے ہیں کیونکہ اسکا فائدہ انھوں نے اٹھایا ۔ عمران خان نے 126دن کا دھرنا دیا ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا۔ ہم پرامن سیاسی جماعت ہیں ہم صوابی سے آگے اٹک بھی جائیں گے اسلام آباد بھی جائیں گے پنڈی لاہور بھی جائیں گے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اگر انکو پرامن احتجاج پسند نہیں تو آئین پاکستان سے وہ شق ہٹا دیں ۔
Rodium-A71,495 views • 6 days ago

پاکستانی فوج دنیا کا سب سے سفاک ادارہ ہے؛ ایک ایسا ادارہ جو اپنے حقوق مانگنے والے شہریوں کو مارنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ فوج آخری بلوچ تک مارے گی، لیکن آزادی تو دور، انہیں اپنے وسائل تک کا حق نہیں دے گی۔ اپنے ہی شہریوں کے ساتھ پاکستان کا یہی ٹریک ریکارڈ ہے؛ مشرقی پاکستان سے لے کر بلوچوں، پشتونوں اور سندھیوں تک۔ مجھے ڈر ہے کہ جس طرح مشرقی پاکستان میں ہوا، فوج آخری کشمیری تک مارے گی، لیکن انہیں ان کے حقوق نہیں دے گی۔ کیونکہ اگر کشمیریوں کو ان کے حقوق مل گئے تو پاکستان کی بنیاد بننے والا بیانیہ بھارت سے دشمنی، کشمیر کا نامکمل ایجنڈا اور مسلم شناخت یہ سب بیانیے ختم ہو جائیں گے۔ پاکستان میں جو بھی اپنے حقوق مانگتا ہے اس پر فوج صرف تشدد کرتی ہے ۔ ایسٹ پاکستان ویسٹ پاکستان کی بربریت کی وجہ سے الگ ہوا۔ جو بھی اپنے حقوق مانگتا ہے فوج اسکو کرش کرتی ہے انڈیا کے اندر کتنی برائیاں ہیں ۔ لیکن پاکستانی فوج ایک ایسی فاشسٹ اسٹیٹ ہے۔ جہان جنرلز بریگیڈیئرز کو پرموشن صرف اس بات پر ملتی ہے کہ اس نے بہوش کتنے مارے پشتون کتنے مارے کشمیری کتنے مار۔
Rodium-A46,560 views • 4 days ago

⚠️شہزاد اکبر کا انکشاف ! برطانیہ سے ایک امپورٹ شدہ شخض جو کسی برگئیڈئر کا دوست بتایا جاتا ہے اسے سب سے پہلے خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز کا مشیر لگایا گیا ہے آپ اندازہ کریں یہ خیبرپختونخوا میں امن اور دہشتگردی کنٹرول کرنے کا کہہ کر آئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ خیبرپختونخوا کی دہشتگردی پرایسا کونسا فوکس ہے کے اسے ختم کرنا بہت ضروری ہے لیکن بی ایل اے والی دہشتگردی کو ختم کرنا اتنا ارجنٹ نہیں ہے ؟! جبکہ صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کے دو پورس باڈرز ایک جنکو فوج فتنۃ الخوارج کہتی ہے ، دوسرا وہاں سے اسمگلنگ کا ایشو ہے۔ ان دونوں باڈر پر مکمل کنٹرول کے ساتھ فوج بیٹھی ہوئی ہے ۔ لیکن نہ ہی فتنۃ الخوارج میں کمی آرہی ہے۔ نہ ہی اسمگلنگ میں ۔آج بھی ایران اور افغانستان کے باڈر سے ہر طرح کی اسمگلنگ جاری ہے۔ آج کی تاریخ میں بلوچستان کا آئی جی ایف سی اور سدرن کمانڈ کا افسر سب سے امیر فوجی تصور کیا جاتا ہے کیونکہ بھتے کا سلسلہ ہے اب ایک ایسا ہی سلسلہ ایسی ہی پالیسی خیبرپختونخوا میں کھل کر کھیلی جائے گی مائنر اینڈ منرلز کے لیے۔ وزیرستان میں بھی دہشتگردی ختم کرنے کے نام پر داخل ہوئے اور اب وہاں زمینوں پر قبضہ کر کے چلغوزے کی کاشت کی جاری ہے ۔ اب یہی کام مائن اینڈ منرلز سے فوج کرنے جاری ہے ۔
Rodium-A37,734 views • 4 days ago

اقرار صاحب کو کسی ملٹری کرنل نے لانچ کیا تھا، وہ عمران خان اور انکے بیوی پر بہت تہمتیں لگاتے تھے۔ اقرار کو اٹھائے جانے کہ وجہ خیبرپختونخوا کے حالات سے توجہ ہٹانے کا سلسلہ ہے ۔ وسیم بادامی کے فوج سے بڑے اچھے مراسم ہیں ن لیگ سے بھی وہ ایک کال پر اقرار کو چھڑوا سکتے تھے لیکن ان سے بھی آدھی رات کو وڈیو بنوائی گئی۔ جسطرح خیبرپختونخوا میں مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں یہ اسی طرح کی یہ گرفتاری ہے شہباز گل 🤣💥
Rodium-A28,372 views • 4 days ago

جمعہ کی الصبح 6 بجے باجی ایک دفعہ پھر جہاز لیکر پنڈی پہنچ گئیں دو گھنٹے لمبی ملاقات کی اور واپسی آگئیں۔ بچاری مریم پر اتنی سختی ہے کہ کوئی انھیں اتنی صبح صبح ہی اٹھا دیتا ہے، کہ انھیں پنڈی جانا پڑتا ہے میٹنگ کے لیے ۔ایک طرف ان سے اتنی محنت کروائی جارہی ہے دوسری طرف ان پر صحافی چھوڑ دیےگئے ہیں نجم سیٹھی کو بھی سمجھ نہیں آرہی کی یہ ہر طرف جہاز جہاز کیوں ہو رہی ہے ۔ کہیں پیار کرنے والی اسٹیبلشمنٹ مریم نواز کو وزیراعظم بنانے کی ڈیل سے تو پیچھے نہیں ہٹ رہی ۔حافظ صاحب دل پر پتھر رکھ کر ڈیل سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری طرف مریم نواز صبح صبح اٹھ کر پنڈی جا کر محنت کر کے وہ اس ڈیل کو برقرار رکھنے۔ کی کوشش کر رہے ہیں ۔
Rodium-A157,914 views • 27 days ago

پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔ جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂 ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے ! کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭 کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔ سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔ سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔ کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
Rodium-A117,404 views • 22 days ago

ریٹائر جسٹس انوارلحق پنوں نے جیسے ہی یہ بات کی کہ: “اس ملک کو ججزز، بیوروکریٹس،فوجی انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔“ غریدہ فاروقی نے فوراً روک دیا۔ یہ ہیں اس ملک کے نام نہاد صحافی جنکا کام سچائی دیکھنا اور بتانا ہوتا ہے وہی اس چھپاتے ہیں تاکہ معاشرہ حقیقت سے بے خبر رہے۔ جس ملک میں آزادی سے سوچنے بات کرنے کی اجازت نہ ہو وہ ملک کسی قیمت پہ ترقی نہیں کر سکتا۔ حکمران خاندان، مقتدرہ جمہوریت میں یہ بتائیں نہیں ہوتیں ۔ جب تک یہ لوگ اپنے اپنے دائرے میں نہیں جاتے، کوئی چانس بہتری کا نہیں ہے۔ اس ملک کے وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں اور انکی خواہشات بڑھتی جا رہی ہیں ۔ نظام فیل ہو چکا ہے یہ بات کر کون رہا ہے ؟ وہ خود کس نظام کی پیداوار ہیں؟! اسمبلیوں میں آئینی ترامیم وزیرقانون کو بتائے بغیر کی جاتی ہیں پاکستان کی عدالتوں کو دبایا جاتا ہے ۔ اسمبلیوں میں ہاف فرائی اور فل فرائی کی ٹرم استعمال ہو یہ گڈ گورننس ہے؟ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ ؟ کیا آپ سمجھتے ہیں اسطرح آپ بہت دیر وقت گذار لیں گے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ تمام قوتوں کو اپنے برے دنوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ یہ کوئی خوشی کی بات نہیں ہے یہ ایک بھیانک سین ہے جو نظر آرہا ہے۔ ہم اپنے لوگوں کو کاکروچ ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں ۔ وہاں جمہوریت تھی تو انکی بات مان لی گئی ۔یہاں تو آزادی سے سوچنے کسی سے شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔یہ آفاقی اصول ہیں ۔ آپ دنیا بھر کے ملک دیکھ لیں جس ملک نے ترقی کی انہوں نے کسی اصول پر ترقی کی۔ ہمیں بھی اصول اپنانے پڑیں گے ۔
Rodium-A286,641 views • 2 months ago