
Rodium-A
@RodiumInsights • 147,796 subscribers
Shorts
Videos

آرمی آفیسرز نیپئرز لاجز لاہور ! یہ ہے غریب کی فوج ۔ جس نے پاکستان کے ہر ورثے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ عالیشان اور بڑے بڑے محالات نما لاجز میں بیٹھنے والی فوج کو اسی لیے چوبیس کروڑ کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا کیونکہ یہ عوام سے الگ اپنی ایک جنت بنا کر رہتے ہیں۔ جہاں غریب عوام کے بھوک پیاس، موسم کی سختی ،لوڈشیڈنگ ، مہنگائی، غربت سے نکلنے کی آواز نہیں پہنچتی۔ اور یہ عوام پر کرپٹ حکُران مسلط کر کے خود عیاشیاں کرتے ہیں تاکہ قوم کے وسائل پر قابض رہیں ۔
Rodium-A71,667 views • 2 days ago

وہ وقت دور نہیں جب عاصم منیر کی بھی ایسے سودے بازی کرتے ہوئے خفیہ کیمرے سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز جاری کی جائیں گی۔اس نے امریکہ سے اسرائیل کی چوکیداری کا کتنا پیسہ لیا۔ امریکہ کے سینیٹرز اور کانگریس کے ارکان ایسے ہی عاصم منیر سے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ۔ امریکہ کو پاکستان میں نہ جمہوریت سے مطلب ہے نہ غربت کی سطح سے وہ جب پیسہ دیتے ہیں تو پھر وصول کرنا بھی جانتے ہیں ۔امریکہ کو اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ پاکستان کتنے ٹینک،اسلحہ خریدا ہے، انھیں صرف اس بات سے مقصد ہے کہ ہمارے مفادات پورے ہو رہے ہیں یا نہیں، مشرف کے دور میں فوج کے سامنے بس ایک افغانستان تھا ۔ عاصم منیر نے عمران خان سے خوفزدہ ہو کر اپنی ڈیسپریشن میں بمب کو لات مار دی ہے جو جب پھٹے گا تو سب کچھ اپنی لپیٹ میں لے گا۔ عاصم منیر نے پاکستان کو خطرناک حد تک پھنسا دیا ہے ۔
Rodium-A41,575 views • 2 days ago

جیسے عاصم منیر فوج کو چلا رہا ہے، پاکستان فوج کے اندر آج تک کبھی نہیں ہوا کہ میجر جنرلز کو زبانی کلامی extensions کے اوپر رکھا جا رہا ہے۔ عاصم منیر کے کرائم پارٹنر لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا نے نیویارک کے مین ہیٹن میں 3 بیڈروم کا اپارٹمنٹ خرید کر اپنے بیٹے کو گفٹ کیا ہے۔ (میجر عادل راجہ)
Rodium-A152,399 views • 12 days ago
1:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

“مجھے واضح طور پر یاد ہے کہ ایک پاکستانی فوجی افسر اپنی کہانی سناتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ جب ہمیں حکم دیا گیا تو ہم نے اپنے ہی بچوں پر گولیاں چلانا شروع کر دیں۔ جیسا کہ سوات، باجوڑ، مہمند اور وزیرستان میں کیا گیا۔ایسا ظلم تو صہیونیوں نے بھی نہیں کیا “ (فاتح وزیر وزیرستان )
Rodium-A524,673 views • 2 months ago

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمارے کان کھا لئے کہ “فتنہ الہندستان” نے تباہی تباہی مچا رکھی ہے ۔ لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ فیلڈ مارشل نے یہ بات مارکو روبیو کو کیوں نہیں بتائی ؟! مارکو روبیو انڈین صحافی کے سوال پہ کئی جواب دے سکتے تھے۔ وہ کہہ سکتے تھے ہمارا انڈیا سے الگ تعلق ہے پاکستان سے الگ،لیکن انہوں نے ایسا نہیں کہا بلکہ کہا کہ: “ہاں یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے اندر سے انڈیا پہ دہشتگردی کے حملے ہوتے ہیں۔ پاکستان کی زمیں انڈیا کے اندر دہشتگردی کے لیے استعمال ہوتی ہے” فیورٹ فلیڈ مارشل کا شٹل کاک بنکر گھومنے کا حاصل جمع کیا نکلا؟ انڈیا کہ ہمیشہ سے پاکستان کے خلاف یہی پوزیشن ہے، مارکو روبیو انڈیا میں کھڑے ہو کر اس پوزیشن کو اس وقت تسلیم کر رہے ہیں جس وقت ہم نے بلوچستان کے اندر شہید ہونے والے لوگوں کو دفنایا بھی نہیں ہے۔اس موقع پر مارکو روبیو یہ بھی کہہ سکتے رھے کہ جیسے انڈیا کو concern ہے ویسے پاکستان کو بھی concern ہے ہم اسے دیکھ رہے ہیں۔لیکن انہوں نے ایسا نہیں کہا اور پاکستان کو دہشتگردی کے لیے مورد الزام ٹھہرایا یہ ہے جھوٹے بیانیے پاسپورٹ اور سلوٹ کی عزت ۔
Rodium-A56,901 views • 10 days ago

اب آپ لوگوں کو سمجھ آئے گا کہ کیسے ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم عمران خان کی حکومت گرانے سے لیکر شہید ارشد شریف کے قتل تک یہ کردار ہر چیز میں پیش پیش رہا کیوں ندیم انجم مریم نواز کا کی Good books میں ہے کیوں آج تک ندیم انجم کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی؟ ندیم انجم مسلسل شریف خاندان کی سہولتکاری کر رہا تھا؟ کیوں مریم نواز ایک عہدے کو لیکر ندیم انجم کو نوازنا چاہتی تھی۔👇🏻 “نیشنل سیکیورٹی کی میٹنگ میں جنرل باجوہ اور جنرل ندیم انجم اس بات پر بضد تھے کہ سائفر کو پبلک نہ کیا جائے بس ڈیمارش کیا جائے جو اس سازش کے مرکزی کردار تھے۔ آئی ایس آئی کے سربراہ ندیم انجم نے عمران خان اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کو مس لیڈ کیا ۔ نیشنل سیکیورٹی کی میٹنگ میں جنرل ندیم انجم نے کہا کہ:“ہمیں یہ بھی سمجھنا چاہیے کہ پی ایم ایل این اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں بھی اپنی مدت پوری ہونے سے پہلے ختم کر دی گئی تھیں۔” جنرل باجوہ کہہ رہا تھا کہ یہ رقم ایسی باتوں کے لیے محفوظ نہیں ہے کیونکہ یہ یہاں سے باتیں لیک ہو جاتی ہیں ۔ اور یہ بات وہ کر رہا تھا جو یہ سب خود کرتا تھا۔(بیرسٹر شہزاد اکبر )
Rodium-A85,523 views • 16 days ago

⚠️حیدر مہدی کا کہنا ہے کہ میں بھی دوسرے پاکستانیوں کی طرح اندھا تھا میں نے بھی انکی پوجا کی ہے۔دراصل ہم لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہے کہ ہم غلاظت کے گٹر میں ہیں۔ یہ فوج دہشتگرد نما ادارہ ہے۔ یہ نہ آئین کو مانتا ہے نہ قانون کو۔ فوج میں اب غلیظ اقتدار والے خاندانوں سے لوگ لیتے ہیں جو اپنی ماں بہن بیٹیوں کو بیچنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، اقتدار والے لوگ اب فوج میں نہیں آتے۔ جو غلطی سے چلا جائے اسے سمجھ آجائے وہ فوج چھوڑ جاتے ہیں۔یہ غلاظت کا مجموعہ بنا کر فوج بنائی ہے یہ تالاب صاف کرنا پڑے گا جو فوج میں خدمت کرنے آئے گا۔جج کو آزاد کرے گا۔ نہ کہیں کہ پاکستانی کچھ نہیں کرتا پاکستانیوں میں قربانی دینے کا جذبہ ہے، اس فسطائیت کے دور میں عاصم منیر جتنا ذیادہ ظلم کر رہا ہے پاکستانیوں پہ جتنی ذیادہ وہ ماؤں بہنوں کی عزتیں لٹواتا ہے۔ جتنا ذیادہ لوگوں کے کاروبار کو ختم کرواتا ہے، جتنا زیادہ لوگوں کو ٹارچر کرواتا ہے، لوگوں کے اندر دہشت پھیلانا چاہتا ہے فوج اور آئی ایس آئی کے ذریعے،اسکو بہت ذیادہ خوف ہے کہ اگر ظلم نہ کیا تو لوگ نظام الٹ دیں گے۔ اسی لیے وہ ہم پر ذیادہ سے ذیادہ ظلم کرتا ہے، تاکہ ہمیں چپ کروا سکے۔ چار سال میں دنیا پلٹ جاتی ہے۔ پھر بھی لوگ باہر نکلتے ہیں اڈیالہ کے باہر پہنچتے ہیں۔ آپ گولیاں چلائیں لوگوں کو مار دیں یہ روکنا نہیں ہے۔کچھ نہیں ہو گا کہنا چھوڑ دیں۔پاکستانی نکلے گا اور اس ملک کا نظام بدلے گا عاصم منیر فوج نواز زردادی چاہے کچھ بھی کر لے۔فوج اٹھارہ کیا چھتیس صوبے بنا لے اگر فوج کا قبضہ رہا، عدلیہ آزاد نہ ہوئی، فوج کا احتساب نہ ہوا، انکو نہ لٹکایا گیا پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ جس ملک میں حقوق محفوظ نہیں جس ملک میں آپکے کاروبار پر فوجی قبضہ کرلیں۔
Rodium-A76,956 views • 15 days ago

جس سائفر پر publicly اعتراض اٹھایا جا رہا ہے۔ ڈراپ سائٹ کا دعویٰ ہے کہ اس کاپی کا سورس ملٹری ہے۔اور یہاں ملٹری کے دو آفس ہیں ایک چیف آف آرمی اسٹاف دوسرا ڈی جی آئی ایس آئی۔ ڈراپ سائٹ کھل کر بات کر رہا ہے ۔ سائفر کا سورس جرنل قمر باجوہ اور جنرل ندیم انجم میں سے کسی ایک دفتر کا ہے۔ اور یہ ہر گز عمران خان یا انکے آفس کا سورس نہیں تھا۔
Rodium-A81,956 views • 17 days ago

🚨شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے CEO سے محسن نقوی نے رابطہ کر کے کہا ہے کہ عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنا ہے۔ آگے سے CEO نے کہا ہے کہ “ عمران خان کو accommodate کر لیں گے پر ہماری شرط یہ ہے کہ گورنمنٹ آفیشلز کسی قسم کی مداخلت نہیں کریں گے۔ کیونکہ اگر ہم انکو کہیں گےمعاملات ٹھیک نہیں ہیں لیکن انہوں نے باہر جا کر کہنا ہے کہ سب اچھا ہے اس سے ہسپتال کی reputation خراب ہوگی۔ انہوں نے کہا ہم سے جو بنے گا وہ کریں گے ٹریٹمنٹ باہر لیک نہیں ہوگا”۔ لیکن حالات اچھے نہیں ہیں اور اگر یہ بات پھیل گئی کہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہو گئی ہے خدشہ ہے کہ خون خرابہ ہوسکتا ہے کیونکہ کے پی کے والے اس وقت بہت جذباتی ہیں اور اب اگر کورنمنٹ گولی چلائے گی تو گولی کھائے گی بھی، حالات بے قابو ہو جائیں گے۔
Rodium-A395,731 views • 3 months ago

ڈراپ سائیٹ کی اسٹوری کا شاکنگ پارٹ💥 باجوہ نے 2022 میں امریکہ کو یقین دہانی کروائی کہ لانگ رینج میزائل پروگرام اور نیوکلیئر پروگرام کو رول بیک کریں گے ۔ اورامریکی انسپکٹرز کو access دیں گے ۔ یہ بہت بڑی خبر ہے اسکو پاکستان میں اٹھانا چاہیئے اور پارلیمان جنرل باجوہ کو سمن کرے اور ان سے پوچھ گچھ کرے۔پاکستان فوج کے کور کمانڈرز جو بڑے دھڑلے سے بتاتے ہیں کہ وہ پاکستان کی سرحدوں کے محافظ ہیں GHQ کے تو دروازے ہل جانے چاہئیں۔اس وقت آرمی چیف SPD پر ڈائریکٹ کنٹرول نہیں رکھتے تھے۔اسی لے SPD باجوہ کو انکار کر دیا تھا ۔باجوہ یہ سب اپنی ایکسٹیشن کے لیے کر رہا تھا۔لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ حالیہ آئینی ترمیم میں آرمی چیف کا اختیار بڑھا دیا گیا۔جس میں عاصم منیر کو SPD کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب صدر ٹرمپ یہ کہتا ہے کہ آرمی چیف اور وزیراعظم دنیا کے دو بہترین انسان ہیں تو کیا جنرل عاصم منیر وہ دورہ کرنے دے گا۔
Rodium-A64,141 views • 17 days ago

یہ لوگ ہمیں کہتے ہیں عمران خان نے اخلاقیات خراب کر دیں جو حولناک حقیقت عادل راجہ نے بتائی ہے اسکے بعد اس فوج کی بربادی بیشرمی اور بدنام ہونے کا الزام کس پر لگانا ہے؟ ایک لمحے کے لیے اسے الزام مان بھی لیا جائے تو کسے نہیں پتہ کہ اسی فوج نے ججوں سیاستدانوں کے بیڈرومز میں کیمرے لگائے۔ 71 میں بھی خواتین کے ساتھ یہی سب کیا۔ اور سب سے بڑھکر شہید اکبر بگٹی اسی ظالم فوج کی اسی درندگی کے سامنے ڈٹ گئے تھے جب ISI کے کیپٹن حماد نے ایک لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ریپ کیا جس پر اکبر بگٹی نے شفاف تحقیقات مطالبہ کیا مگر جنرل پرویز مشرف نے جج بن کر کیپٹن کو بےقصور قرار دے دیا اور اکبر بگٹی محبِ وطن سے غدار و دہشتگرد بنا دیا گیا۔ اس ملک میں جو بھی انکے گھٹیا مکروہ کردار کو ایکسپوز کرتا ہے وہی غدار کہلاتا ہے۔ مگر انھیں اپنا مکروہ چہرہ دیکھ کر بھی کراہیت نہیں آتی۔ لوگوں کو غدار کہنے کی بجائے اپنا ادارہ ٹھیک کرو۔
Rodium-A114,427 views • 1 month ago

میں اسی دن کہہ تھا سائفر رنگ بازی ہے سے لیکر سائفر آتے رہتے ہیں تک لونڈے لپاڑے کی چھلانگ😆 نہ صرف مان گیا سائفر آیا ہے بلکہ یہ بھی مان گیا کہ یہ سائفر کی کاپی وہ نہیں ہے جو جسکا عمران خان نے کہاتھاکہ وہ گم ہو گیا بلکہ یہ عسکری ذرائع، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے آنے والی کاپی ہے۔
Rodium-A54,818 views • 16 days ago

پھر یہ فوج کہتی ہے کہ ہم سیاست نہیں کرتے یہ ہے انکی گندی اور گھٹیا سیاست کی ایک اور مثال:👇🏻 پنکی کو لاہور سے خفیہ ادارے نے تحویل میں لیا اور اپنے پاس رکھا ۔ یہ کیوں اہم تھا کہ “بنی گالا والا الزام “ پنجاب میں نہیں لگ سکتا تھا اور سندھ میں لگانا ضروری تھا؟ یہ الزام سندھ میں اس لیے لگایا گیا،کیونکہ کسی کو یہ شک تھا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کہیں قریب نہ آ جائیں ۔کیونکہ کسی کو یہ شک تھا 28ویں ترمیم کے لیے جو دباؤ ڈالا جارہا ہے کہیں پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نہ بیٹھ جائے۔اور نمبر گیم خراب نہ ہو جائے۔پنکی کا بیان اسی لیے سندھ پولیس کی تحویل میں دلوایا گیا تاکہ لگے یہ پیپلز پارٹی کی کھیل ہے۔ جبکہ یہ کھیل کہیں اور سے کھیلی گئی۔ پنکی کی گرفتاری کی وڈیو ایسے تھی جیسے ایک دن کسی کے ساتھ کا پروگرام ۔ سوال یہ ہے کہ پنکی کو سندھ یا پنجاب کی پولیس نے کیوں پکڑا اینٹی نارکوٹکس یا اے این ایف نے کیوں نہیں پکڑا؟ پھر یہ تو بڑی ناکامی ہے۔
Rodium-A53,989 views • 19 days ago