
Dr. Shahbaz GiLL
@SHABAZGIL • 4,731,389 subscribers
PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|
Shorts
Videos
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپ کیسا محسوس کرتی ہیں۔ مطیع کا سوال۔ انوکھا انٹرویو
Dr. Shahbaz GiLL159,866 просмотров • 9 дней назад

ن لیگ جرنیلی ٹاؤٹ صحافیوں سے لے کر کچھ اپنی پارٹی کے لوگوں کا یہ طعنہ تو رہتا ہی تھا۔ اب تو حافظ نعیم الرحمن نے بھی پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ شہباز گل کو قرار دے دیا ہے۔ وجہ صرف اتنی ہے کہ میں حافظ صاحب کی منافقت لگاتار ایکسپوز کر رہا ہوں۔ آخر کار حافظ صاحب کی بس ہو گئی۔
Dr. Shahbaz GiLL141,573 просмотров • 10 дней назад

Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim Kasim Khan and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.
Dr. Shahbaz GiLL103,058 просмотров • 10 дней назад

اس جرنیلی جوکر کو بتائیں ٹکٹوں کے انٹرویو اور ٹکٹیں جاری ہونے سے پہلے ہی میں امریکہ پہنچ چکا تھا۔ تو جب میں پاکستان میں تھا ہی نہیں اور واپس بھی نہیں جا سکتا تھا تو مجھے ٹکٹ کیوں جاری کیا جانا تھا سہیل نے مجھے پیغام پہنچایا کہ گل بھائی ہاتھ ہلکا رکھیں۔ یہ بات جوکر کو بھی بتا دیں
Dr. Shahbaz GiLL139,057 просмотров • 26 дней назад

عمران خان صاحب کی صحت کے متعلق خبریں اور تشویشناک صورتحال
Dr. Shahbaz GiLL145,109 просмотров • 1 месяц назад

Another alarming incident: After targeted attacks on Shahzad’s home in the UK (assault & attempted arson), a mysterious fire erupts at Dr. Moeed Pirzada’s house in the US. This is part of a disturbing pattern of threats against exiled Pakistani journalists & critics of the military establishment. Safety abroad? #TransnationalRepression
Dr. Shahbaz GiLL727,521 просмотров • 8 месяцев назад

کبھی کبھی ہمیں گریس دکھانی چاہئیے اور سیدھا کہنا چاہئیے کہ ہاں خبر درست نہیں۔ مجھ سے غلط خبر ہو گئی and that’s it. ہم سب ہر روز سینکڑوں خبریں ڈیل کرتے ہیں۔ غلطی بھی ہو جاتی ہے۔ مسلہ تب ہے جب غلطی کر کے دوسروں پر ڈالو اور انکے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ بھی کر ڈالو۔
Dr. Shahbaz GiLL377,475 просмотров • 4 месяцев назад

سبھی ننگے ہو گئے۔ علما رہ گئے۔ اب یہ بھی ہو رہے ہیں۔
Dr. Shahbaz GiLL518,665 просмотров • 6 месяцев назад

شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔ ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر کی defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
Dr. Shahbaz GiLL184,740 просмотров • 2 месяцев назад

حیرت زدہ ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ابصا کومل صاحبہ کے سوال پر آنکھ کیوں ماری ہے۔ can’t understand this at all
Dr. Shahbaz GiLL720,439 просмотров • 9 месяцев назад

عمران خان کی حکومت ہیں انکو مہنگائی سے مسلہ تھا۔ آجکل مسلے اور ہیں۔
Dr. Shahbaz GiLL190,876 просмотров • 2 месяцев назад

عمران خان سزا یافتہ ہے۔ نا اہل ہے۔ فرد واحد ڈکٹیٹر ہے : شیر افضل مروت۔ مجھ پر شیر افضل مروت کے بہت احسانات ہیں۔ جنید اکبر
Dr. Shahbaz GiLL222,811 просмотров • 3 месяцев назад