Loading video...
Video Failed to Load
واہ جی واہ۔ کیا کہنے۔
252,249 views • 12 days ago •via X (Twitter)
31 Comments

گل صاحب یہ جو اسلام آباد میں لیڈر شپ بیٹھی ہے یہ بےشک اسمبلیوں سے استعفے نا دیں لیکن خدا کے لیے ان سے کہو کہ کم ازکم اسلام آباد سے نکلو اپنے علاقوں میں جاؤ یہ مذاکرات والا ڈرامے نا کرو

ان دھوکےبازوں کی ویڈیوز لگا کر ہمارا پارہ ہائ نا کروایا کریں۔

خان نے نجی اور سیاسی زندگی میں ہمیشہ غلط انسان کو سلیکٹ کیا! اس موجودہ لیڈرشپ نے کل گلابی عورت مارچ بھی کیا تھا

100 بزدل کی کمی پوری کرنے کیلئے ایک بیرسٹر گوھر کو بھیجا گیا ہے پی ٹی ائی میں

گوہر صاحب آپ نے محسن نقوی کی تعریف کر کے سب کو حیران کر دیا۔ خان صاحب جو ظلم سہہ رہے ہیں ان کے خلاف جو کچھ ہو رہا ہے اس پر خاموشی اور پھر مخالفین کی تعریف؟ پی ٹی آئی صرف عمران خان کے ساتھ ہے، باقی سب عارضی ہیں۔ حقیقی جدوجہد زندہ باد! 🔥

کبھی کبھار دماغ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ خان نے کیسے کیسے بے غیرت لوگوں کے ہاتھ میں اپنے ووٹرز، پارٹی اور ورکرز کی تقدیر سونپ دی ہے۔ اب اس چھِلا ہوا آلو کی بیانات کو سنیے۔ اس کی شکل دیکھیں، حالات دیکھیں، کیا یہ چیرمین کے عہدے کی اہل ہے؟ اسے استعفئ دےکر گھر جانا چاہیے۰

Lanat hy es ghadar py khan sahab ny hamesha hi ghadaro py aitbar kia hy

جتنا گوہر خان نے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچایا کسی اور نے نہیں پہنچایا ہے

لعنت ہو تجھ پر اور تیرے ان کمینوں پر ۔ اس بـ ےغیرت کی وجہ سے پی ٹی آئی مینڈیٹ پر ڈھاکہ مارا گیا ۔ اور یہی بـ ے غیرت عمران خان کو سائیڈ پر لگانا چاہ رہا ہے ۔

Murshad e Pakistan inhi khanziron ki wja sy napak bojh ki qaid mei hy @BarristerGohar @AsadQaiserPTI

Sack this efftard

اس کلپ میں تو گوہر صاحب نے محسن نقوی کے اچھے کردار کا ذکر نہیں کیا البتہ ٹکر میں لکھا ہے۔

گل صاحب سارے ٹاوٹ ہمارے متھے لگے ہیں

مسئلہ یہ نہیں کہ کون کتنا بے غیرت ہے مسئلہ صرف یہ ہے کہ گوہر بڑا بے غیرت ہے

@NaveedC96408 Ye chairman bnaya hua hai 😂

عمران خان صاحب فرد شناسی والے معاملے میں ہمیشہ کمزور ثابت ہوئے ہیں۔ غلط انسان پے اعتبار کر کہ ہر بار وقتی نقصان اٹھایا ہے۔ اللہ آسانی والا معاملہ فرمائے۔

یہ محسن نقوی کے اشاروں پر ناچتا ہے کیونکہ پہلے یہ پیپلزپارٹی میں تھا تو اس لیے زرداری کے دوسرے بیٹے محسن نقوی کی عزت کرتا ہے اور اسد قیصر پہلے فضل الرحمن کی پارٹی میں تھا وہ فضل الرحمن کی تعریفیں کرتا رہتا ہے میڈیا پر

"حجاج بن یوسف تہجد میں دس سپارے پڑھتا تھا لیکن ایسا خبیث تھا کہ اس نے سوا لاکھ مسلمان اپنے سامنے کھڑے ہو کر قتل کروا دیے عمر بن عبدالعزیز نے اسےجہنم کی آگ میں دیکھا اور جس نے اسے گورنر عراق بنایا، اسےبھی عذاب میں مبتلا دیکھا "اللّه ظالم کو معاف نہیں کرتا"

@BarristerGohar بتا نہیں اور کتنا گرو گے پارٹی کی جان کیوں نہں چھوڑتے محسن نقوی ایک ذلیل دوٹکے کاآدمی گندم کل عاصم منیر نہں رہاتو محسن نقوی کی کیا اوقات ہو گی ساری عمر جیل میں سڑے گا اس کے گناہوں کی لسٹ بہت بڑی ہے اور یہ گوبر اس کی تعریف میں لگا ہے

یہی وہ شخص ھیں جس کی وجہ سے پی ٹی ائی آج اس حالت میں پہنچی ھیں

الیکشن چھن گیا،ترمیمیں ھو گئیں،26 نومبر ھو گیا، ساری مخلص قیادت، خان کا سارا خاندان جیل میں ہے ،اسکی آنکھ ضائع ھو گئ ،ملاقاتیں عدالتی حکم کے باوجود بند ہیں،گورنر راج لگ گیا، وزیراعلی کا کچھ پتا نہیں کہاں ہے،کل دو جوان شہید ھو گۓ آخر قیادت کی یہ کیسی نیند ہے جو ختم نہیں ھو رہی 2/2

you can speak the truth and ask for his removal! like we have been since feb 8th! hes playing us and not even trying hard to play us well!

یہ چوتیا اب برداشت سے باہر ہو گیا ھے

مسئلہ یہ نہیں کہ کون کتنا بے غیرت ہے مسئلہ صرف یہ ہے گل بڑا بے غیرت ہے جو ابھی بھی باہر بیٹھا ہے پاکستان نہیں جا رہا 🤔

Compromised people have taken over the PTI.

ان چوتیوں سے جتنی جلدی ہو جان چھڑوا لو بیغرت یہ خان کو چھڑواے گے کیا لعنتی

@ZarnishPTI123 گل صاحب اس چ کو چئیرمین شپ سے کون ہٹائے گا؟؟ بغیرت پوری پارٹی کو لے ڈوبا ہے بوٹ والوں کا ملازم ہو جیسے

جرنیلوں کے Paid media account کتے یہاں بکواس کر رہے ہیں جو انھوں نے رکھے ہوئے ہیں

اب بھی کوئی شک ہے کہ خسرا اسٹیبلشمنٹی گماشتوں کا سرغنہ ہے

Khan sb ko sab se ziada apney logon ne dhoka diya hai aur daitey rhein ge... they will form their own PTI very soon.. just wait..

کے پی میں گورنر راج نافذ ہونے کے بعد لگتا ہے پی ٹی آئی کبھی نہیں اٹھے گی
Related Videos
Sensitive content
واہ کیا سین ہے سوئمنگ پول میں جی ایف اور بوائے فرینڈ کی لڑائی 🫣
Umm e Fari
564,901 views • 5 months ago
