
Siddeeq Sajid
@S_SajidOfficial • 9,290 subscribers
Senior Journalist and YouTuber &Ex. President parliamentary Reporters Association (PRA) Special Correspondent/Analysit/Aik News.(ایک نیوز)
Shorts
Videos

پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے خلاف ویڈیو بنانے والے شخص کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی سفارش،رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے ویڈیو بنانے والے شخص کو قصوروار قرار دے دیا۔کمیٹی نے متعلقہ شخص کیخلاف قانونی کارروائی اور مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی۔رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس شخص نے ویڈیو بنائی اس نے جرم کیا، رانا ثناءاللہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ پارلیمنٹ ہاؤس میں اس نوعیت کی ریکارڈنگ کی اجازت نہیں، تحقیقات کی جارہی ہیں کہ ویڈیو بنانے کا اصل مقصد کیا تھا، یہ دیکھا جارہا ہے کہ متعلقہ شخص پارلیمنٹ ہاؤس میں کیسے داخل ہوا، حنیف عباسی اور ناصر بٹ کے درمیان کوئی تنازعہ نہیں، پھر ویڈیو کیوں بنائی گئی؟ ویڈیو بنانے والے شخص کو پولیس گرفتار کرکے تحقیقات کرے،کمیٹی کی حتمی رپورٹ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دی ہے ۔
Siddeeq Sajid142,441 görüntüleme • 3 ay önce

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو لاجواب کردیا اور واضح کیا کہ وہ اپنے ایک ایک رکن اور عملے کا تحفظ کرینگے اقبال آ فریدی نے پولیس والے کو مارا،ہمارے ڈی جی سے بدتمیزی کی،جنید اکبر کو گالیاں دیں ممبران سے لڑا اس پر خاموش نہیں رہ سکتا اگر میں اپنے اراکین اور سٹاف کا تحفظ نہیں کرسکتا تو مجھے اس کرسی پر نہیں بیٹھنا چاہیے۔ Sardar Ayaz Sadiq National Assembly 🇵🇰
Siddeeq Sajid30,793 görüntüleme • 2 ay önce

سینیٹر عرفان صدیقی کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی ایچ الیون قبرستان میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی، بڑی تعداد میں شرکت اہلِ خانہ اور قریبی عزیز نمازِ جنازہ میں شریک بیٹے عمران صدیقی، نعمان صدیقی اور بھائی شاہد صدیقی شریک وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ اور چوہدری سالک حسین کی شرکت سینیٹر ناصر بٹ، سلیم مانڈی والا اور دیگر سیاسی رہنما بھی شریک ہوئے نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک میڈیا نمائندگان اور عوامی شخصیات کی بھی شرکت شرکاء نے عرفان صدیقی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا مرحوم کی سیاسی، علمی اور صحافتی خدمات کو سراہا گیا ملک بھر سے سوگواران ایچ الیون قبرستان پہنچے عرفان صدیقی کی رحلت پر سیاسی و ادبی حلقے غمگین
Siddeeq Sajid53,290 görüntüleme • 9 ay önce

اللہ کا واسطہ ہے ہماری عمران خان سے ملاقات کروا دو ۔۔تحریک انصاف کا وفد سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں منت ترلوں پر اتر آیا بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہر موقع پر آپ نے مدد کی اب بھی کریں۔سپیکر نے بھی دبنگ جواب دیا اور کہا کہ آپ کو ہمیشہ مذاکرات کی پیش کش کی اپنی سہولت کاری کی پیش کش کی لیکن آپ لوگ تو پارلیمانی کمیٹیوں سے نکل گئے آپ لوگ اپنا رویہ درست کریں غیر سنجیدگی ختم کریں تو اب بھی اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں ۔۔یہ۔سن کر PTI وفد سر جھکا کر نکل گیا ۔۔
Siddeeq Sajid44,031 görüntüleme • 8 ay önce

میڈیا اداروں سے جبری برطرفیوں اور مختلف اداروں میں تنخواہوں کی تاحال عدم ادائیگی پر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا قومی اسمبلی پریس گیلری سے واک آئوٹ ..حکومتی بے حسی کا یہ عالم تھا کہ ڈپٹی سپیکر کی بار بار ہدایات کے باوجود کوئی وزیر میڈیا سے بات چیت کےلیے پریس گیلری میں نہیں آیا پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے پھر یہ معاملہ ایوان کے اندر اٹھایا۔۔
Siddeeq Sajid17,709 görüntüleme • 2 ay önce

لیں جی اب تو تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی سرحد پار بھی پہنچ گئی ہے عمران خان کے بیٹوں کا بھی کہنا ہے کہ پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار ہے اور پارٹی قیادت کی وجہ سے ہی عمران خان کی مشکلات مسلسل بڑھ رہی ہیں انھیں علیمہ خان کے کارناموں کا بھی پتہ چل گیا ہے اور ان سے بھی کہا ہے کہ وہ تعاون کریں ۔اس وقت علیمہ خان اور پارٹی کی مرکزی قیادت آمنے سامنے ہے اور ایک دوسرے پر الزامات کی بارش جاری ہے۔
Siddeeq Sajid23,692 görüntüleme • 5 ay önce

مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما سینیٹر پرویز رشید وزیر اعلیٰ پنجاب کی حمایت میں بول پڑے* پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتیں اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہیں۔پنجاب کی وزیر اعلیٰ اور حکومت کا مؤقف ہے کہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی آبادکاری اور بحالی اپنے وسائل سے کی جائے۔ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ بحالی اور آبادکاری کے لئے عالمی اداروں سے رجوع کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا مؤقف ہر پاکستانی کے دل کی آوازہے۔ پنجاب حکومت کا مؤقف ہے کہ ہمیں کسی دوسرے ملک سے بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب حکومت نے اپنے وسائل سے سیلاب متاثرہ لوگوں کی بحالی کر کے دکھائی۔ ہم نے سیلاب کے بعد نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کو بھی خوراک مہیا کی۔ سینیٹر پرویز رشید
Siddeeq Sajid20,968 görüntüleme • 10 ay önce
Daha fazla içerik yok.