
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾
@S_T_A18 • 8,282 subscribers
#JeayBhutto❤ #JeayBenazeer❤ #JeayBilawal❤ Convener: BENAZIR VISION COUNCIL
Shorts
Videos

ملزمان اور DSP میری موت کے ذمہ دار ہوں گے یہ الفاظ گجرات کی بیٹی کے ہیں جس نے پولیس کے رویے اور تذلیل سے مایوس ہو کر خودکشی کی کوشش کی کیا پنجاب میں انصاف صرف اشرافیہ کے لیے ہے؟ آئے دن مظلوم خواتین کے ساتھ ہی پنجاب پولیس کا ہتک آمیز سلوک کیوں ؟؟؟ گڈ گورننس پنجاب زندہ باد Azma Zahid Bokhari Team
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾105,258 views • 12 days ago

لاہور ہائیکورٹ کے باہر ریپ کے ملزم کی دیدہ دلیری اور پولیس کی بے حسی دیکھ کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ جس ملزم کو گرفت میں ہونا چاہیے تھا وہ کھلم کھلا گھوم رہا ہے اور نڈھال خاتون خود انصاف کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہے۔ ایسا نظام مظلوم کو کیا تحفظ دے گا؟ اسی لیے تو خواتین ایسے کیسز میں آگے نہیں آتی کیونکہ سسٹم ہمیشہ مجرم کی پشت پناہی کرتا ہے Azma Zahid Bokhari
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾24,607 views • 9 days ago

صدر آصف علی زرداری کا سب سے بڑا جمہوری کارنامہ 18ویں ترمیم ہے جس صدر کے پاس اختیارات تھے اسی نے وہ اختیارات پارلیمان کو واپس کرکے تاریخ رقم کر دی یہ قربانی ہر سیاستدان کے بس کی بات نہیں زرداری صاحب نے اقتدار نہیں جمہوریت چنی جب بھی پارلیمان کے اختیار کی بات ہو گی تو آصف علی زرداری کے تاریخی کردار کو سلام پیش کیا جاتا رہے گا AsifAliZardari Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾57,588 views • 1 month ago

پنجاب کی ماں مریم نواز کو پکار رہی ہے لیکن وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور اسکے وزیر(کنیریں) زیادہ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کیسی بھی دھاندلی کر کے کشمیر میں حکومت بنا لیں پنجاب کی عوام سیلاب اور کاسمیٹک ترقی کے حوالے Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb Rana Sikandar Hayat
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾27,142 views • 2 months ago

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی یہ تجویز بہت اچھی ہے کہ جسطرح شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے OIC میں کشمیریوں کو ایک آبزرور سٹیٹس پر نمائندگی دلوائی۔ آج وقت کا تقاضا ہے کہ اگر کشمیری عوام خود چاہیں، تو مسئلۂ کشمیر کے حتمی حل تک انہیں عبوری طور پر قومی اسمبلی سینیٹ CCI اور NFC میں بھی نمائندگی دی جائے۔ یہی وفاقی سوچ اور عوامی نمائندگی کا بے نظیر وژن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آگے بڑھا رہے ہیں۔ Bilawal Bhutto Zardari #KashmirMainTeerChalyGa #کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾26,576 views • 2 months ago

ملتان میں ایک بارش کے بعد پنجاب کی گڈ گورنس کی قلعی کھل گئی ملتان کی سڑکوں کی حالت اتنی اچھی کے پوری ایمبولینس گڑھے میں گر گئی اردو میڈیا اس پر کیوں خاموش ہے کیا اسے پنجاب کی حالت نظر نہیں آتی؟؟ کیا لاہور کی 4 سڑکیں ہی پنجاب ہیں؟؟ کیوں نا ملتان کو الگ صوبہ بنانے دیا جائے یا ملتان کو وفاق کے حوالے کر دیا جائے ؟؟؟ #Punjab
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾23,089 views • 2 months ago

ملتان میں ایک بارش کے بعد ہی گڈ گورننس پنجاب کی قلعی کھل گئی سڑکیں اس قدر خوبصورت کہ پوری ایمبولینس ہی گڑھے میں گر گئی کیا لاہور کی 4 سڑکیں ہی پنجاب ہیں؟؟؟ ملتان جو پاکستان کا ایک اہم اور تاریخی شہر ہے اس کا یہ حال کیوں ؟؟؟ اردو میڈیا اس پر خاموش کیوں ؟؟؟ کیوں نا ملتان کو الگ صوبہ بنا دیا جائے یا وفاق کے حوالے کر دیا جائے ؟؟؟؟ #Punjab
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾21,385 views • 2 months ago

Very well said Chairman Bilawal Bhutto Zardari 🔥 Bilawal Bhutto Zardari
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾18,137 views • 2 months ago

عدیل افضل سے اختلاف اپنی جگہ مگر یہ بات درست ہے کہ سندھ میں 35 برس سے پیپلزپارٹی کو ووٹ مل رہا ہے کیونکہ وہاں کام ہو رہا ہے۔ سندھی عوام باشعور ہےاسی لیے درست فیصلہ کرتی ہے۔ میری اپنی رائے مین اردو میڈیا کی سندھ دشمنی دراصل پیپلزپارٹی سے بغض کا شاخسانہ ہے۔ مہاجر 78 سال بعد بھی خود کو مہاجر کہلاتا ہے اور پھر بھی سندھ کی بیوروکریسی پر 90% تک غلبہ لیکن سندھ اور سندھی سے نفرت یہ دوہرا معیار ہے۔ میں پنجابی ہوں مگر سندھ کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف سندھی عوام کے ساتھ ہوں Shehzad Ghias Shaikh
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾44,894 views • 9 months ago

یہ دو وڈیوز ہیں ایک قرآن پاک پڑھاتے ہوئے چھوٹے سے بچے پر جسمانی تشدد کی اور دوسری ایک مولوی کی موقع پر بچے کے پکڑےنجانے کی خدارااپنے بچوں کو خود قرآن پاک گھر میں پڑھائیں .مولویوں کے ہاتھوں ساری زندگی کے لئے ذہنی مریض بننے سے بچائیں ملکر آواز بنیں اس ظلم کے خلاف🙏 Geo News Urdu
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾97,699 views • 2 years ago