
SaimaA
@Sa7ps • 8,397 subscribers
Stand with humanity stand with peace
Shorts
Videos

وزیر تعلیم صاحب کو کوئی یہ سکھا دے کہ مہذب معاشرے میں ادمی ٹائٹ جینز پہنے اچھے نہیں لگتے 😭😭😭
SaimaA88,792 Aufrufe • vor 1 Monat

🔴 حالات تیزی سے کشیدگی کی طرف جا رہے ہیں واشنگٹن میںDoomsday plane دیکھا گیا یہ جہاز خطرے یا جنگی صورتحال میں لایا جاتا ہے جس میں امریکن صدر اور اس کے کیبنٹ کے افراد ٹریول کر سکتے ہیں یہ جہاز کافی گھنٹوں تک فضا میں رہ سکتا ہے اور اس پہ نیوکلیئر حملے کا بھی اثر نہیں ہوتا اخری دفعہ یہ جہاز واشنگٹن لایا گیا تھا جب 2025 میں ایران پہ حملہ کیا گیا تھا
SaimaA163,635 Aufrufe • vor 7 Monaten

اس محترمہ کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں میں اب خان صاحب کی مقبولیت نہیں ہے فرماتی ہیں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق نہیں ہونا چاہیے @Safinakhan اج کل یہ محترمہ اپنی پوسٹس میں ہسٹری میں اپنا نام لکھوا رہی ہیں اور مزید اعزاز اکٹھا کر رہی ہیں ایسے ہی اٹھائے رکھیے دونوں ہاتھوں میں... جھنڈے🤣🤣🤣 وہ دن دور نہیں جب محترمہ کو کسی عہدے سے نوازا جائے گا
SaimaA17,789 Aufrufe • vor 29 Tagen

فارم 47 کی حکومت کی کل اوقات 😂🤣😂🤣 یو اے ای کے پریزیڈنٹ ایئرپورٹ سے بھی ان کے ساتھ باہر نہ نکلے وہیں سے ہی سیدھے شکار کے لیے رحیم یار خان چلے گئے🤣 جعلی حکومت نے شہر کو سجایا ایک دن کی چھٹی بھی دی اور اس کو تاریخ ساز دورہ قرار دے رہی تھی مافیا جعلی حکومت کی یہ بے عزتی دیکھ کے دل کو انتہائی سکون ملا
SaimaA78,818 Aufrufe • vor 8 Monaten

اس کی تو اواز بھی اتنی بری ہے توبہ توبہ کیا کسی نے اپنے مہندی کا فنکشن برباد کرنا ہے اس کے گانے لگا کے 😂🤣🤦♂️🤭🤣😂
SaimaA64,985 Aufrufe • vor 8 Monaten

ایک فرض سمجھتے ہوئے مسلسل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے لیے اواز اٹھائیے #Justice #Kashmir
SaimaA11,615 Aufrufe • vor 1 Monat

خان صاحب کی ایک نایاب ویڈیو اپنے بچوں کے ساتھ فشنگ انجوائے کرتے ہوئے
SaimaA22,745 Aufrufe • vor 4 Monaten

From snowman to Lego building... Zohran Kwame Mamdani is busy building NYC children's future
SaimaA20,119 Aufrufe • vor 6 Monaten

اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے یہ گنگا رام ہسپتال کی فٹیج ہے جہاں پہ ایک سیکیورٹی گارڈ مریضوں کا خون نکال رہا ہے
SaimaA16,189 Aufrufe • vor 5 Monaten