SaimaA's banner
SaimaA's profile picture

SaimaA

@Sa7ps8,375 subscribers

Stand with humanity stand with peace

Shorts

اپ بھی گھر میں ضرور try کریں تاکہ معلوم ہو سکے کہ کبھی abuse کیا گیا کہ نہیں

16,216 views

پشتون اس ٹک ٹاکر کے1.2 ملین فالورز تھے اج اس کے خاوند نے اس کو قتل کر دیا اور پھر خود شوہر نے بھی خودکشی کر لی معلوم نہیں یہ معاشرہ کس طرف نکل پڑا ہے 💔💔💔

191,697 views

مہنگے پٹرول کے پیش نظر ایک انوکھا ایکنامیکل ذریعہ اپنایا گیا😅🤦 دو کاروں کی بجائے، ایک ہی کار کے اوپر دو بیڈ ۔۔۔ پاکستانی عوام یقینا بہت ذہین ہیں 🤣😂😅

34,123 views

وزیراعلی پنجاب کو صرف میک اپ کرنا اور ٹک ٹاک بنانا اتا ہے کاش کہ تھوڑے manners بھی سیکھ جاتیں 🤦 جب بھی کسی فارمل میٹنگ میں بیٹھا جاتا ہے تو مہذب انداز یہ ہوتا ہے کہ کبھی بھی اپنا پرس ٹیبل پہ نہیں رکھا جاتا بلکہ اپنے ساتھ چیئر پہ یا نیچے کارپریٹ وغیرہ پہ رکھا جاتا ہے ویڈیو میں سوائے محترمہ کے، اور کسی عورت کا پرس اپ کو ٹیبل پہ نظر نہیں ائے گا

33,611 views

قصور میں کارپوریشن کی بلڈنگ میں ڈانس پارٹی رکھی گئی پولیس کے چھاپہ پڑنے پہ 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ڈانسرز بھاگنے میں کامیاب ہوئیی اور صرف بیچارا ڈھولکی والا پکڑا گیا 🤦🤦🤦🤦

Sensitive content

21,033 views

جب وزیراعظم نے کہا تھا کہ ہم ملک کیGDP اوپر لے کے جائیں گے تب کوئی نہیں سمجھا تھا کہGDP کا مطلب گیس ڈیزل اور پٹرول ہے

17,111 views

Videos

No more content to load