scorpio♏#DJ 🧓🏻's banner
scorpio♏#DJ 🧓🏻's profile picture

scorpio♏#DJ 🧓🏻

@Saba567089,739 subscribers

کلمہ میرا ایمان پاکستان میری جان نون میری پہچان MBTI: ENFP-T

Shorts

ترکی میں ایک ترک شخص نے افغان جھنڈا رکھنے پر ایک افغان شہری کو تھپڑ مار دیا۔ بہت اچھا ہوا ان نمک حرامیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے

123,103 просмотров

پاکستانی کب باز آئیں گے رمضان میں کیا ہورہا ہے بابا جی کے کام چیک کریں

1,098,685 просмотров

یہ ہوتا ہے عدل وانصاف، وہ بیٹا تھا، حملہ آور نہیں،ماں کےدفاع میں کھڑا بیٹا بری۔۔ مانچسٹر ایئرپورٹ پر جب پولیس نے اس مسلمان بیٹے کی ماں پر ہاتھ ڈالا، تو بیٹا خاموش نہ رہ سکا۔۔ وہ بیٹا تھا، ماں کا سایہ تھا، وہ ڈھال بن کر آگے بڑھا۔ الزام لگا: "پولیس پر حملہ کیا۔" اس کی سزا مانگی گئی،لیکن برطانوی عدالت نے دنیا کو بتا دیا۔۔ "بیٹےکا سینہ ماں باپ کی ڈھال بن جائے تو اسے جرم نہیں کہتے۔۔" تمام شواہد دیکھنے کے بعد عدالت نے اسے باعزت بری کر دیا۔کمرہ عدالت میں جب "Not Guilty" کے الفاظ گونجے تو ماں کی آنکھوں سے بہتے آنسو رک گئے۔۔۔یہ فیصلہ صرف ایک نوجوان کی بریت نہیں۔۔ یہ ہر اس بیٹے کی جیت ہے، جو ماں کی چادر پر آنچ نہیں آنے دیتا۔۔۔۔۔یہ اس فطرت کی جیت ہے، جو خون میں لکھی ہے:"ماں پر ہاتھ اٹھے تو بیٹا خاموش نہیں رہتا۔۔" ⁦

Sensitive content

32,609 просмотров

فیصل رضا عابدی نے تقریبا پانچ سال پہلے ایک ٹی وی پروگرام میں پاکستان کا مستقبل بتاتے ہوئے پیش گوئی کی تھی کہ 26 نومبر 2026 کو پاکستان دنیا کا امیر ترین ملک ہوگا اور اگر ایسا نہ ہو تو میرا نام تبدیل کردینا

122,546 просмотров

فیلڈ مارشل کو بہت بہادر قوم ملی ہے 😍 جو قوم 5 عدد سولر پلیٹس کی خاطر جان خطرے میں ڈال سکتی ہے ، سوچئے وہ ملک کی حفاظت کی خاطر کس حد تک جائے گی ؟ 🤣😂😝🫣

168,485 просмотров

تھوڑا ہنس لیں کیونکہ یہ سچ ہے 🤣😂🤣

تھوڑا ہنس لیں کیونکہ یہ سچ ہے 🤣😂🤣

56,481 просмотров

سپر سی ایم محترمہ Maryam Nawaz Sharif صاحبہ سے بذریعہ Chief Minister’s Complaint Cell اور Saima Farooq 🇵🇰 صاحبہ درخواست ہے کہ یہ مشکل وقت آن پڑا ہے راہ کی صورت صرف آپ ہیں آپکی مدد کی ضرورت ہے 🚨🚨🚨 highlight کل دن سہ پہر 3:22 بجے، بینک روڈ صدر کینٹ گھکڑ پلازہ کے بالمقابل فائن شوز کی پہلی منزل یہ بندہ جو ویڈیو میں موجود ہے اسنے بڑی مہارت کے ساتھ دونوں شاپرز چوری کیئے جس میں 45 ہزار کا سامان وائلٹ ، ڈیبیٹ کارڈ ، کریڈٹ کارڈ کے ساتھ موجود تھے سی سی ٹی وی کی وڈیو میں نظر آ رہا ہے یہ بندہ اپنی فیملی کے ساتھ آیا وہیں اسنے دونوں شاپرز اٹھائے کیمرہ ریکارڈنگ میں اسکی صاف تصویر یا ویڈیو شامل ہے۔ اسکی ایف آئی آر بھی کل شام کو درج ہوگی ہے اپیل ہے اسکو گرفتار کر کے سامان برآمد کروایا جائے

17,314 просмотров

پتہ نہیں بیچارا کیا کر بیٹھا ہے۔ اللہ اس کی مشکل دور فرمائے۔ آمین 🤲

20,870 просмотров

Videos

Saba5670's profile picture

واؤ 👏🏻 کیا آرٹ ہے👌🏻

scorpio♏#DJ 🧓🏻

39,453 просмотров • 1 месяц назад

Saba5670's profile picture

سلام 🫡 اے نوجوان

scorpio♏#DJ 🧓🏻

252,542 просмотров • 1 год назад