یہ ہوتا ہے عدل وانصاف، وہ بیٹا تھا، حملہ... آور نہیں،ماں کےدفاع میں کھڑا بیٹا بری۔۔ مانچسٹر ایئرپورٹ پر جب پولیس نے اس مسلمان بیٹے کی ماں پر ہاتھ ڈالا، تو بیٹا خاموش نہ رہ سکا۔۔ وہ بیٹا تھا، ماں کا سایہ تھا، وہ ڈھال بن کر آگے بڑھا۔ الزام لگا: "پولیس پر حملہ کیا۔" اس کی سزا مانگی گئی،لیکن برطانوی عدالت نے دنیا کو بتا دیا۔۔ "بیٹےکا سینہ ماں باپ کی ڈھال بن جائے تو اسے جرم نہیں کہتے۔۔" تمام شواہد دیکھنے کے بعد عدالت نے اسے باعزت بری کر دیا۔کمرہ عدالت میں جب "Not Guilty" کے الفاظ گونجے تو ماں کی آنکھوں سے بہتے آنسو رک گئے۔۔۔یہ فیصلہ صرف ایک نوجوان کی بریت نہیں۔۔ یہ ہر اس بیٹے کی جیت ہے، جو ماں کی چادر پر آنچ نہیں آنے دیتا۔۔۔۔۔یہ اس فطرت کی جیت ہے، جو خون میں لکھی ہے:"ماں پر ہاتھ اٹھے تو بیٹا خاموش نہیں رہتا۔۔" show more

scorpio♏#DJ 🧓🏻
32,609 Aufrufe • vor 2 Monaten
Happy birthday🎂 آج میری ماں کی سالگرہ ہے۔۔ وہ... ماں جس نے ہر تکلیف کے باوجود مجھے حوصلہ دیا جب دنیا نے میرا ساتھ چھوڑا تب میری ماں نے میرا ساتھ نہیں چھوڑا۔۔۔ میری ماں میری طاقت ہے میری دنیا ہے اُن کی قربانیوں کا بدلہ کوئی نہیں دے سکتا۔ اللّٰہ میری ماں کو سلامت رکھے ان کی زندگی لمبی کرے اور ہمیشہ ان کے چہرے پر مسکراہٹ قائم رکھے۔ اگر میں آج سچ پر کھڑا ہوں تو یہ ان کی تربیت کی برکت ہے۔ I love you mama❤ Farzana Saeedshow more

Haider Saeed
41,704 Aufrufe • vor 11 Monaten
ماں آخر ماں ہی ہوتی ہے... ❤️ فیفا ورلڈ... کپ جیسے بڑے مقابلے میں بھی ایک ماں کو اپنے بیٹے کی بھوک کی فکر رہی۔ کھیل کی سنسنی، ہزاروں تماشائی اور دنیا کی نظریں اپنی جگہ، مگر ماں کے دل میں بس یہی خیال تھا کہ میرا بیٹا کچھ کھا لے۔ 🥹 یہ منظر یاد دلاتا ہے کہ ماں کی محبت نہ وقت دیکھتی ہے، نہ مقام... وہ ہر حال میں اپنے بچوں کا خیال رکھتی ہے۔ ❤️show more

Abdul Ahad
23,761 Aufrufe • vor 3 Monaten
زیشان شہید کی میت جب اس کے گھر سرساوہ... پہنچی تو اس کی ماں اور بہنوں کی چیخیں آپ سن سکتے ہیں جو کام عاصم منیر نے کشمیر میں کر دیا یہ کام بھارت پچھلے 78 سال سے نہیں کر سکا اس بدبخت غیرملکی ایجنٹ نے پاکستان کا کونہ کونہ جلا دیاshow more

Waqar khan
25,834 Aufrufe • vor 1 Monat
دوبارہ سے پڑھیں سبکی tl پر اسکو ہونا چاہیے... وہ کوئی عام دن نہیں تھا… وہ ایمان کا امتحان تھا۔ 2022 میں کرناٹک کے ایک کالج کے باہر، جب حجاب کے مسئلے پر ماحول کشیدہ تھا، کچھ شدت پسند لڑکے نعرے لگاتے ہوئے ایک مسلم طالبہ کی طرف بڑھے۔ وہ لڑکی تھی—مسکان خان۔ اکیلی۔ کمزور جسم… مگر فولاد جیسا حوصلہ۔ سامنے نفرت بھرا ہجوم، کانوں میں شور، دل میں خوف کی ہلکی سی لرزش— مگر اسی لمحے اس کی زبان سے جو صدا نکلی، وہ پوری دنیا نے سن لی: اللہ اکبر! نہ وہ بھاگی، نہ چیخی، نہ پیچھے ہٹی۔ بس ڈٹ کر کھڑی رہی۔ اس ایک لمحے میں اس نے ثابت کر دیا کہ مسلمان عورت کمزور نہیں ہوتی— جب بات دین اور عزت کی ہو، تو وہ پوری امت کی نمائندہ بن جاتی ہے۔ یہ صرف ایک لڑکی کا واقعہ نہیں تھا… یہ ہر اس بیٹی کی آواز تھی جو اپنے ایمان پر فخر کرتی ہے۔ وہ لمحہ بے حد شاندار تھا— ایسا لمحہ جسے کوئی نہیں بھول پائے گا۔ آؤ، اس منظر کو پھر اپنی ٹائم لائن پر زندہ کریں، تاکہ دنیا دیکھ لے: جب ایک مسلم لڑکی کھڑی ہوتی ہے، تو وہ تاریخ لکھ دیتی ہے۔show more

عائزے_رومان
17,039 Aufrufe • vor 7 Monaten
یہ شخص کہتا ہے کہ ایک پاکستانی کی جان... ہزار افغانیوں کی جانوں پر مقدم ہے۔ کاش یہ بات تم ارشد شریف کی ماں سے جا کر کہتے جس کا بیٹا ایک سچا پاکستانی تھا، جس نے صرف تم جیسے غداروں کو بے نقاب کرنے کی جرات کی اور اسی جرم میں اسے جلاوطنی، تعاقب اور آخرکار قتل تک پہنچا دیا گیا۔ یا پھر ظلے شاہ کے والدین سے پوچھتے جس کو مارنے سے پہلے اس کے نازک اعضاء تک کو ٹارچر کیا گیا۔ کسی پاکستانی جان کی قدر پوچھنی تھی تو وقار ستی کے والد سے پوچھتے جس کے بچے کے سر میں ڈی چوک پر فوجیوں نے گولی ماری اور پھر لاش دینے سے بھی انکار کر دیا۔ یا مریدکے کے فیصل کی ماں سے پوچھتے جو اپنے بچے کا چہرہ تک نہ پہچان سکی کیونکہ اسے مارنے کے بعد اس کے سر پر فوجی گاڑی گزار دی گئی تھی۔ پاکستان اور پاکستانیوں کا خون بیچ کر تم نے اپنا اقتدار بھی بنایا جائیدادیں بنائیں بیرون ملک کاروبار خریدے جزیرے بناۓ پزا سٹور خریدے محل بناۓ اور اپنے بچوں کے مستقبل بھی۔ اس لیے تمہاری گندی زبان سے جب لفظ پاکستان یا پاکستانی نکلتا ہے تو وہ لفظ نہیں لگتا وہ شہید پاکستانیوں کے خون پر کیا گیا ایک تلخ مذاق لگتا ہے۔show more

Waqar khan
46,737 Aufrufe • vor 6 Monaten
عوامی الرٹ🚨🚨فوری جنرل اسپتال پہنچیں،ماں باپ کا کڑیل جوان... احمد شاہ پولیس کے بدترین تشدد کی وجہ سے قومہ میں چلا گیا ہے،ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی ہے ایک اور ظل شاہ طرز کا سانحہ برپا کرنے کا ارادہ ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب احمد شاہ کو پولیس نے گرفتار کیا تو وہ بالکل ٹھیک حالت میں تھا پولیس کی درندگی چھپانے کے لیے یہ احمد شاہ کے بھائی اور دوستوں کو مقدمے میں شامل کررہے ہیں اور ذاتی لڑائی کا رنگ دے رہے ہیں ڈاکٹر ز پر شدید دباؤ ہے کہ بات باہر نہیں نکلنی چاہیئے احمد شاہ اس وقت جنرل اسپتال کے سیکنڈ فلور پر بدین وارڈ نیورو آسی یو میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے کپتان کے اس کھلاڑی کے لیے آواز اٹھائیں یہ درندے ماں باپ کے لخت جگر مار رہے ہیں وہ جعلی وزیراعلی مینڈیٹ چور انتقام کی آگ میں ہمارے جوانوں کے خون کی پیاسی بنی ہوئی ہے ظلم بھی ہم پر کررہے ہیں اور مقدمے بھی ہم لوگوں پر ہی درج ہورہے ہیں یہ پاکستانی پولیس نہیں اسرائیلی اور بھارتی درندے بن چکے ہیںshow more

Mehar Sharafat Ali
346,163 Aufrufe • vor 2 Jahren
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، ایک باپ کی بے... بسی کی داستان ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص ایک افغان شہری ہے، جو اپنی گاڑی کو سیلابی ریلے میں بہتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔ گاڑی کے اندر اس کے بچے موجود تھے، مگر تیز پانی کے بہاؤ کے سامنے وہ مکمل طور پر بے بس تھا۔ اس کی چیخیں، اس کی بے قراری اور اس کا درد الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیںshow more

صحرانورد
61,797 Aufrufe • vor 2 Monaten
"خون کی فطرت میں جم جانا ہے ' دھلنا... نہی " آج سٹوڈنٹس میں سکالر شپ کی تقسیم کی اس تقریب میں چشم تخیل کی طاقت سے میں بھی موجود تھا - جب مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif نے یہ والا بھاشن شروع کیا تو میں نے ہاتھ کھڑا کیا اور پوچھا کہ " میڈم ! طلباء کو بھی شوق نہیں ہے کہ وہ یونیورسٹی کی جگہ ڈی چوک میں احتجاج کیلئے جائیں لیکن جب ان کا ووٹ چوری کرنے والا جیل کی بجاے سی ایم ہاؤس پہنچ جاتا ہے ' اس چوری کو روکنے کیلئے زمہ دار الیکشن کمیشن خود ہی سہولت کار بن جاتا ہے ' اس چوری پر بازپرس کرنے والی عدلیہ خود بیکار بن جاتی ہے ' اس چوری کو آشکار کرنے والا میڈیا خود ساہوکار بن جاتا ہے ' اس پر آواز اٹھانے والا صحافی ' سٹوڈنٹ اور ایکٹوسٹ مغوی اور پاسبان ہی اس کا اغواکار بن جاتا ہے ' --- تو پھر طلباء کو اپنے حق کی اس چوری پر جواب مانگنے کیلئے خود ہی یونیورسٹی چھوڑ کر ڈی چوک میں بھی بیٹھنا پڑتا ہے- آپ کا بیٹا جنید اس لئے آرام سے گریجویٹ کرگیا کیوں کہ وہ سارق (چور ) کا بیٹا تھا ' مسروق کا نہیں---اگر طلباء یونیورسٹی میں اچھے لگتے ہیں ڈی چوک پر نہیں ' تو طلباء کے حق کی چوری کرنے والے جیل میں اچھے لگتے ہیں ' سی ایم ہاؤس میں نہیں " - یہ سٹوڈنٹس وہاں موجود پنجاب پولیس کے جلادوں کے ہاتھ مجبور ہونگے ورنہ بہت سے نوجوان ذہنوں میں یہ بھاشن سن کر یہی سوال ابھرے ہونگے جو میں نے پوچھے - اس ملک کی قسمت چیک کریں کہ پہلے جن لوگوں کا حق کھایا جاتا ہے اور پھر انہی کے سامنے کھڑا ہو کر بھاشن بھی دیا جاتا ہے - سی ایم صاحبہ کے لہجے میں جو اعتماد ہے وہ ایسے ہی نہیں آتا - ڈھٹائی اور بےشرمی کی نجانے کتنی بوتلیں لگوانی پڑتی ہیں ' معصوموں کے خون کے کتنے پیالے پینے پڑتے ہیں ' تب جاکر لہجے میں یہ والا اعتماد آتا ہے کہ آپ مسروق (جس کی چوری ہوئی ہو ) کے سامنے اس کو منع کریں کہ پڑھائی پر توجہ دو اور اپنے سامان مسروقہ کی برآمدگی کا مطالبہ نہ کرو - پچھلی کچھ تقریروں میں جتنا گند اور غلاظت مریم نے اسلام آباد احتجاج کے شرکا کے خلاف اگلا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ "پٹھان " ہونا اس ملک میں جرم ہی بن گیا ہے اور کی پی کے ڈیورنڈ لائن کے اسطرف واقع ہے - اس ملک کی دوتہائی سے زائد آبادی تیس سال سے نیچے کے نوجوان ہیں جس میں سے اکثریت جس کو سپورٹ کرتی ہے آپ اس کو "دہشت گرد اور انتشاری" کہتی ہیں - آج وہ بیشک آپ کے پریشر اور آپ کے زہر کے خوف سے آپ کے سامنے تالیاں بجائیں ' لیکن یہی وہ یوتھ ہے جو آپ کو اور آپ کے سہولت کاروں کو اپنے حق انتخاب اور آج ملک میں جاری فسطائیئت کا زمہ دار سمجھتی ہے - آپ کیلئے اس یوتھ کی یہ تالیاں منہ پر ہویے اسی رنگ روغن کی طرح ہیں جو پانی کا ایک چھینٹا پڑتے ہی جب اترتا ہے تو اندر سے زہر سے بھرا ہوا نفرت انگیز چہرہ سامنے آتا ہے - اس تقریر میں نہ چاہتے ہویے بھی مریم کے منہ سے یہ نکل ہی گیا کہ "اسلام آباد میں نہتے لوگ ..." . پھر خود کو ٹوکا اور بولا "نہتے پولیس والے " اگر ایک- کے 47 اور سنایپرگنوں سے لیس وہ پولیس والے ' رینجرز اور فوجی نہتے تھے تو پھر مریم کی نظر میں اسلحہ سے لیس اسی پولیس افسر کو کہا جائیگا جو نیوکلیر بمب کی ڈیوائس اور آر ڈی ایس کی جیکٹ ساتھ لے کر گھوم رہا ہو - خون میں قدرت نے ایک خاصیت رکھی ہے - یہ جب بہتا ہے تو جم جاتا ہے اور اس کے نشان نہیں جاتے کیوں کہ اس کی فطرت میں جمنا ہے ' دھلنا نہیں - اس حکومت اور اس کی سہولت کار ریاست کے چہرے پر بھی یہ خون اب جم گیا ہے جو بچوں کو یوں لارا لپا لگانے اور "میں پنجاب کی ماں " والی کہانیاں سنانے سے نہیں دھلے گا اور بار بار پوچھتا رہیگا کہ #گولی_کیوں_چلائی ؟ #IslamabadMassacre --------------------------------------------------------- Moeed Pirzada Imran Afzal Rajashow more

Dr Waqas Nawaz
12,319 Aufrufe • vor 1 Jahr
آپ نے سوچا رات کے دو بجے، ٹھٹرتی سردی... میں، پرامن مظاہرین پر جن میں بڑی تعداد خواتین کی ہے واٹر کینن کیوں چلایا جا رہا ہے؟ پتھراؤ، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں کیوں کی جا رہی ہیں؟ یہ لوگ کسی انتشار کے لیے تو نہیں نکلے، یہ اس لیے باہر ہیں کہ ایک قیدی کی اس کے خاندان سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی، حالانکہ ملاقات کی اجازت قانون، جیل رولز اور خود عدالتی فیصلوں میں واضح طور پر موجود ہے۔ سوال یہ ہے: کیوں نہیں ہونے دی جا رہی ملاقات؟ کیونکہ قیدی نے کہا ہے کہ وہ سرینڈر نہیں کرے گا، اس نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ عوام نے جو مقدس امانت ووٹ کی صورت میں اس کے سپرد کی، اس پر ڈاکا کیوں ڈالا گیا؟ سوال کا جواب دینے کی بجائے یہ سب کرکے پیغام دیا جا رہا ہے کہ ہم دلیل سے نہیں، طاقت سے بات کرتے ہیں، لیکن تاریخ کا اصول تو واضح ہے، طاقت وقتی خاموشی تو خرید سکتی ہے، سچ کو دفن نہیں کر سکتی !!show more

Waseem Malik
30,234 Aufrufe • vor 9 Monaten
امید کا آخری چراغ یہ صرف ایک رہبر نہیں،... بلکہ اس دور میں کربلا کی یاد تازہ رکھنے والی وہ آواز ہے جسے خاموش کرنے کی کوششیں تو بہت ہوئیں، مگر دعاوں کے حصار نے اسے ہمیشہ سلامت رکھا۔ خدایا! اس سائے کو ہم پر تادیر قائم رکھنا، کیونکہ ان کی مسکراہٹ میں ہماری جیت اور ان کی خاموشی میں ہمارا کرب چھپا ہے۔show more

Majlis Wahdat-e-Muslimeen Pakistan
37,278 Aufrufe • vor 6 Monaten
یہ ابراہیم ہے، اسما نواز شریف کا بیٹا اور... مریم نواز کا بھانجا، ایک سپیشل بچہ مگر سب سے بڑھ کر ایک مکمل انسان، جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں اگر کوئی ایک منظر دل کو چھو گیا تو وہ اسی معصوم بچے کا تھا جو موسیقی کی دھن پر بے ساختہ خوشی سے جھوم رہا تھا، افسوس اس بات کا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس معصوم بچے کی ویڈیو پر کچھ لوگوں نے منفی تبصرے کیے اور اسے والدین کے گناہوں کی سزا قرار دیا، حالانکہ سپیشل بچے گناہ اور سزا نہیں ہوتے بلکہ خدا کا تحفہ ہوتے ہیں، معذوری، آزمائش، صحت اور بیماری غریبی بیماری ان سب میں اللہ کی رحمت پوشیدہ ہوتی ہے جسے ہم دوسروں کی سزا سمجھ رہے ہوتے ہیں، بنانے والی ذات اللہ کی ہے اور وہ جسے جیسا بناتا ہے حکمت کے ساتھ بناتا ہے، گناہ تو وہ سوچ ہے جو خدا کی تخلیق کا مذاق اڑاتی ہے، مریم نواز خود کئی مواقع پر ابراہیم کا ذکر کر چکی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ بچہ توجہ اور احترام کا حقدار ہے، جنید صفدر کی شادی میں اس سپیشل بچے کی موجودگی اور اسے دی جانے والی محبت ایک مثبت مثال ہے کہ سپیشل بچوں کو الگ نہیں بلکہ ساتھ لے کر چلنا چاہیے، ضرورت اس امر کی ہے کہ سپیشل بچوں پر خصوصی توجہ دی جائے، انہیں پورا وقت دیا جائے کیونکہ کمی ان میں نہیں بلکہ ہماری سوچ میں ہے، اللہ نے ہر انسان کو خوبصورت بنایا ہے اور خدارا سپیشل افراد کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی ان پر تنقید کریں کیونکہ یہ معاشرے کا بوجھ نہیں بلکہ معاشرے کا امتحان ہوتے ہیں۔show more

عباس خٹک
104,598 Aufrufe • vor 8 Monaten
ایک صحافی نے مجھے یہ بات بتائی، پہلے تو... یقین نہیں ہوا لیکن جب تصدیق کی تو معاملہ یہی نکلا ہے۔ عدالت میں پیشی پر انمول پنکی کوئی بیان نہ دے سکے اس کے لیے پولیس نے یہ پلان بنایا کہ جیسے ہی یہ بولنے لگے گی ہم ”اوئے اوئے“ کی آوازیں نکالیں گے تا کہ اس کی بات نہ سنائی دے۔ انہوں نے یہی کیا ہے اور پلان کامیاب رہا 😂show more

Fayyaz Shah
52,714 Aufrufe • vor 4 Monaten