
scorpio♏#DJ 🧓🏻
@Saba5670 • 89,739 subscribers
کلمہ میرا ایمان پاکستان میری جان نون میری پہچان MBTI: ENFP-T
Shorts
Videos

🚨 بریکنگ نیوز | اہم ترین ذرائع کے مطابق بڑی پیش رفت! 🚨 اہم ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان میں بہت جلد دوہری شہریت سے متعلق ایک اہم قانون متعارف کرائے جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، جو پاکستانی یا کشمیری شہری کسی دوسرے ملک کی شہریت حاصل کرتے ہوئے اس ملک سے وفاداری کا حلف اٹھائیں گے، ان کے پاکستانی پاسپورٹ کینسل کر دیے جائیں گے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاست کا مؤقف یہ ہے کہ جو شخص کسی دوسرے ملک سے وفاداری کا حلف اٹھائے، وہ اسی ملک کی ذمہ داری اور وفاداری نبھائے، جبکہ پاکستان کے ساتھ اس کے قانونی تعلق کی نوعیت نئے قانون کے مطابق طے کی جائے گی۔ Shahzada Usman Tahir
scorpio♏#DJ 🧓🏻78,453 просмотров • 20 дней назад

*دونوں کے درمیان ایک گز اور 80 سال کا فاصلہ ہے۔مگر طبیعت اور مزاجوں میں دونوں یکساں ہیں۔*
scorpio♏#DJ 🧓🏻187,995 просмотров • 3 месяцев назад

وزیر اعظم شہباز شریف کا چین میں صدی کا سب سے بڑا استقبال چین نے بتادیا کہ پاکستان ایشیائی سپر پاور ہے
scorpio♏#DJ 🧓🏻47,612 просмотров • 23 дней назад

سکھر ملتان موٹروے انتہائی خطرناک انجینئر کی جان لیوا غلطی....!!! پاکستانی انجینئر کا شاہکار..!!
scorpio♏#DJ 🧓🏻244,386 просмотров • 1 год назад

دنیا کاخوبصورت ترین پرندہ ۔۔جسے دیکھ کرقدرت یاد آ جائے سبحان تیری قدرت
scorpio♏#DJ 🧓🏻82,323 просмотров • 5 месяцев назад

زبان لڑکھڑانے لگی ترلے تے منتاں 😂 ہم تو دوست ہیں دوست یا ٹرمپو امان امان امان ٹرمپ کے گوڈوں سے لپٹ گئے 😂😂😂😂
scorpio♏#DJ 🧓🏻166,657 просмотров • 1 год назад
1:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان میں سبز طوطے بھی ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ جس کی وجہ درختوں کی کمی اور انکو پکڑ کر فروخت کر دیا جاتا ہے۔ پہلے کراچی میں یہ سبز طوطے ہر پارک , نرسری اور گھروں کے درختوں پر پائے جاتے تھے ۔ مگر کافی سالوں سے کراچی میں سٹی گورنمنٹ کے لکڑی چور درختوں گھنا ہونے نہیں دیتے اور درختوں کو کاٹ کر لکڑی بیچ دیتے ہیں۔ خدا کے لیئے پھلوں کے درخت لگائیں گھروں میں گلیوں میں , پارکوں میں ہر جگہ لگائیں۔ اب ان چڑیوں کا چیچہانا, طوطوں اور کوئلوں کی آوازیں آنا ہی بند ہو گئیں۔ اگر مقامی جانور اور پرندے آپ کے علاقوں میں ختم ہو گئے تو بیماریاں اور دوسرے قدرتی مسائل پیدا ہوتے ہیں, کیوں کہ یہ قدرت کے ایک سسٹم کا حصہ ہیں۔
scorpio♏#DJ 🧓🏻48,426 просмотров • 4 месяцев назад

عید پر اب مساجد اور امام بارگاہوں کو عرقِ گلاب سے دھویا جائے گا!! عظمیٰ بخاری Azma Zahid Bokhari
scorpio♏#DJ 🧓🏻26,788 просмотров • 2 месяцев назад

مولانا محمود الحسن مسعودی صاحب طارق جمیل کے استاد ہیں ۔ طارق جمیل نے جو حرکت کی ہے اس کے بعد ری ایکشن تو آنا ہی تھا۔ لیکن استاد مسئلہ صرف یوتھیاپا نہیں مسئلہ گوگی اور پنکی کے ساتھ مل۔کر مالی کرپشن کا بھی ہے۔ 49 ارب روپے مولانا کے اکاؤنٹ میں کہاں سے آئے۔ یہودی سور نیازی نے کسی عزت دار کو نہ چھوڑا جو جو اس فتنے سے ملا چور کرپٹ اور اسلام دشمن و پاکستان دشمن ہو گیا
scorpio♏#DJ 🧓🏻98,730 просмотров • 1 год назад