
scorpio♏#DJ 🧓🏻
@Saba5670 • 91,379 subscribers
کلمہ میرا ایمان پاکستان میری جان نون میری پہچان MBTI: ENFP-T
Shorts
Videos
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک طرف غیرت کے لمبے لمبے دعوے اور دوسری طرف پڑھے لکھے نوجوانوں پر وحشیانہ تشدد! امارتِ طالبان کے نام پر افغان نسل کے مستقبل کو کچلنے والوں کی اصلیت دنیا کے سامنے آ چکی ہے۔ اپنی ہی عوام کی آواز گھوٹنا، تعلیم یافتہ شباب کو تشدد کا نشانہ بنانا اور طالبانی بربریت کا ننگا ناچ نچانا کون سی شریعت ہے؟ ظلم پر خاموش رہنے والے یاد رکھیں ان جابروں اور طالبانی جلادوں کا انجام ہمیشہ رسوائی اور تباہی ہی ہوتا ہے
scorpio♏#DJ 🧓🏻88,461 次观看 • 3 天前

افغانستان میں طالبان کے مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں! 🤬 اسلام کے نام پر افغان خواتین پر بدترین مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے تعلیم، روزگار اور زندگی کا ہر حق چھین لیا گیا ہے۔ دنیا دیکھ رہی ہے اور خاموش ہے! اب وقت آ گیا ہے کہ ان ظالموں اور خواتین دشمنوں کے خلاف پوری دنیا کھل کر آواز اٹھائے! 🤡🔥
scorpio♏#DJ 🧓🏻105,054 次观看 • 23 天前

عمران خان سے متعلق سوال پر صدر زرداری کا جواب سنئیے، کوئی آسان کام کرو!مدر ٹریسا بنو، کرکٹ کے کلب بناو! میں بلاول کو چھوٹا سا چھوڑ کے گیا تھا، جب میں باہر آیا تو وہ چھ فٹ کا تھا خان صاحب بیماریوں کا بہانہ بنا رہے ہیں ؟ ڈیل کر کے باہر آنا چاہ رہے ہیں؟ میں نے مریم نواز کوووٹ ڈالا! پی ٹی آئی پر برس پڑے AsifAliZardari
scorpio♏#DJ 🧓🏻99,271 次观看 • 1 个月前
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈیا میں مودی کے خلاف بولنا گناہ بن گیا کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے احتجاج میں وائرل ہونے والی یہ وہی لڑکی ہے جس میں مودی اور اس کے ایجوکیشن منسٹر کی پول کھول کر رکھ دی تھی اس وقت تو مودی اور آر ایس ایس کے لوگوں نے اس لڑکی کو کچھ نہیں کہا مگر اب جب معاملہ ٹھنڈا ہو گیا ہے تو آر ایس ایس والے اس لڑکی کے گھر پہنچ گئے اور اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
scorpio♏#DJ 🧓🏻38,292 次观看 • 14 天前
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

‼️‼️طالبانی درندگی کا ایک اور خونیں باب ۔ بدخشاں کے ضلع نسی میں قندھاری اور ہلمندی طالبان نے جمعہ فاتح کے ساتھیوں کو جس سفاکی سے ذبح کیا، وہ ان کی اندرونی درندگی اور بربریت کا کھلا ثبوت ہے۔ فصیح الدین جیسے کٹھ پتلی اور مزدور رہنما اس تمام قتل عام کے برابر کے ذمہ دار ہیں! اسلام اور حکومت کے نام پر اپنے ہی لوگوں کا خون بہانے والے یہ سفاک درندے ثابت کر رہے ہیں کہ ان کی اصلیت صرف دہشت گردی اور طاقت کی ہوس ہے۔ #TalibanCrimes #Badakhshan #TerrorismExposed #InternalRift
scorpio♏#DJ 🧓🏻36,091 次观看 • 27 天前

🚨 بریکنگ نیوز | اہم ترین ذرائع کے مطابق بڑی پیش رفت! 🚨 اہم ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان میں بہت جلد دوہری شہریت سے متعلق ایک اہم قانون متعارف کرائے جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، جو پاکستانی یا کشمیری شہری کسی دوسرے ملک کی شہریت حاصل کرتے ہوئے اس ملک سے وفاداری کا حلف اٹھائیں گے، ان کے پاکستانی پاسپورٹ کینسل کر دیے جائیں گے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاست کا مؤقف یہ ہے کہ جو شخص کسی دوسرے ملک سے وفاداری کا حلف اٹھائے، وہ اسی ملک کی ذمہ داری اور وفاداری نبھائے، جبکہ پاکستان کے ساتھ اس کے قانونی تعلق کی نوعیت نئے قانون کے مطابق طے کی جائے گی۔ Shahzada Usman Tahir
scorpio♏#DJ 🧓🏻78,561 次观看 • 2 个月前