
Sabee Kazmi
@SabeeKazmi786 • 192,372 subscribers
Journalist | News Anchor | Digital Creator Boxing | Current Affairs 🔗 https://t.co/4GPhHkwPex
Shorts
Videos

عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی گئی پیشنگوئی سچ ثابت ہوئی، ایک لیڈر ہمیشہ آنے والی نسلوں کا سوچتا ہے
Sabee Kazmi62,324 просмотров • 2 дней назад

تاحیات استثنی،عہدے وہ عزت نہیں لعنت کا سبب بنے۔۔ یہ کل ثابت ہو گیا۔ ابلیس سے شیطان بن گیا
Sabee Kazmi280,521 просмотров • 12 дней назад

حق کے راہ میں آوازیں بلند ہونا شروع ہو چکی ہیں، ان کو شرم نہیں آتی؟ غریب موٹر سائیکل والوں کے چالان کرتے ہیں، دو دو ہزار روپے ان کی جیبوں سے نکالتے ہیں۔ غریب لوگوں کی ریڑھیاں گرا دیتے ہیں، ان کا سامان برباد کرتے ہیں، روزگار چھین لیتے ہیں۔ جو قومیں ظلم پر کھڑی ہوتی ہیں، وہ آخرکار تباہ و برباد ہو جاتی ہیں۔
Sabee Kazmi22,449 просмотров • 16 часов назад

شعیب اختر جیسے ہی بھاگنا دوڑنا اڑنا شروع کیا اسکے بعد بہت خواہش تھی کہ 20 ویں صدی کے سب سے عظیم کرکٹر اور 21 ویں صدی کے سب سے عظیم لیڈر کے ساتھ کرکٹ کھیل سکوں ۔ انہوں نے میرے ساتھ بہت لاڈ کیا ۔ انکا نام لینے سے ڈرتے ہیں میں کبھی بھی نہیں ڈرتا ، ان جیسا رہنما دنیا کی تاریخ میں نہیں ہے۔
Sabee Kazmi145,631 просмотров • 17 дней назад

آسٹریلین ادارے اے بی سی کی آزاد کشمیر کی صورتحال پر مکمل رپورٹ۔۔۔۔۔
Sabee Kazmi129,384 просмотров • 17 дней назад

تحریک انصاف کی لوٹ کر مخصوص نشستوں پر زبردستی وزیر بناکر موج مستی ، جنم دن سرکاری دفتروں میں۔۔۔۔۔واہ جرنیلا
Sabee Kazmi101,630 просмотров • 14 дней назад

فرق بس اتنا سا ہے۔۔۔ عمران خان کے دور میں آزادی کا جشن اور فارم 47 کا ک خانہ
Sabee Kazmi134,150 просмотров • 19 дней назад

انڈیا طالبعلموں کے مظاہرے چھوڑیں یہ 45 دنوں سے بیٹھے ہیں اور اب تک 31 شہید بھی ہو چکے ہیں۔ انڈیا نے اہنا ایک بندہ نہیں مارنا
Sabee Kazmi284,649 просмотров • 1 месяц назад

12 ربیع اول کے موقع پر محکمہ اوقاف نے عمران خان کا تاریخی خطاب بڑی سکرین پر چلا دیا
Sabee Kazmi41,818 просмотров • 7 дней назад

یہ بھارت سائڈ کا کشمیر ہے جسے ہم ہمیشہ مقبوضہ پڑھتے سنتے رہے ہیں۔
Sabee Kazmi392,583 просмотров • 2 месяцев назад
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یوکرائن کی جنگ میں اب لڑنے کے لیے نوجوان نہیں رئے زبردستی پکڑ پکڑ کر نوجوانوں کو میدان جنگ میں بھیجا جا رہا ہے۔
Sabee Kazmi111,411 просмотров • 26 дней назад

خان صاحب کی پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے لازوال قربانیوں پر بنی ایک ویڈیو دیکھیں
Sabee Kazmi64,302 просмотров • 17 дней назад

بھارتی بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کیسے ایک ہی واحد ہیرو کا نام تک پاکستانی نہیں لے سکتے۔۔۔۔
Sabee Kazmi14,504 просмотров • 3 дней назад

شیباز اسحق فارم 47 فیلڈ مافشل سمیت سب کی *مُلکی معیشت کی بہتری کے لیے شبانہ روز کی کاوشیں ۔
Sabee Kazmi80,321 просмотров • 29 дней назад