
Sabee Kazmi
@SabeeKazmi786 • 195,883 subscribers
Journalist | News Anchor | Digital Creator Boxing | Current Affairs 🔗 https://t.co/4GPhHkwPex
Shorts
Videos
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ مریم نواز ایوارڈ لینے کے لیے "اپنی چھت، اپنا گھر" منصوبے کی تقریب میں موجود ہیں اور یہ وہ گھر ہیں جو عمران خان کے دور میں بنے، جن پر انہوں نے واردات کر کے تختیاں بدل کر اپنا منصوبہ بنا لیا اور بلین ٹری سونامی منصوبہ بھی اپنے نام کر لیا، جیسے عثمان بزدار اور چوہدری پرویز الٰہی کے منصوبوں پر اپنی تختی لگا کر شریف خاندان کے نام لکھ دیے۔۔ یہ ویڈیو ذرا عظمیٰ بخاری صاحبہ کو بھی دکھا دیں جو فرما رہی تھیں کہ یہ عمران خان کا نہیں بلکہ مریم نواز کا شاہکار ہے! دوسروں کے مکمل شدہ منصوبوں اور گھروں پر اپنے نام کی تختیاں لگا کر عالمی سطح پر کریڈٹ لیتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی؟ عمران خان کے بنائے ہوئے گھروں اور لگائے ہوئے درختوں پر اپنے نام کا ٹھپہ لگا کر ایوارڈ وصول کرنا شریف خاندان کی روایت بن چکی ہے۔۔
Sabee Kazmi156,142 views • 12 days ago

صوبے اس لیے بنانا چاہتے ہیں کہ حرام خور بہت زیادہ ہے اور دیگیں بہت کم ہیں۔۔😄
Sabee Kazmi199,119 views • 1 month ago

تاحیات استثنی،عہدے وہ عزت نہیں لعنت کا سبب بنے۔۔ یہ کل ثابت ہو گیا۔ ابلیس سے شیطان بن گیا
Sabee Kazmi281,487 views • 1 month ago

یہ بھارت سائڈ کا کشمیر ہے جسے ہم ہمیشہ مقبوضہ پڑھتے سنتے رہے ہیں۔
Sabee Kazmi392,863 views • 4 months ago

عوام کا خوف اس وجہ سے ہے کہ سہیل آفریدی کے ساتھ پورا کا پورا کے پی ایسے جڑا ہوا ہے جیسے شہد کی مکھیاں چھتے سے۔۔ سہیل آفریدی اس وقت پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر بن گیا ہے کیونکہ وہ اپنے لیڈر کے نظریے کے ساتھ ایک چٹان کی طرح ہے جس کے ساتھ عوام کی محبت نظر آرہی ہے۔۔۔ #freeimrankhan Admin
Sabee Kazmi38,131 views • 11 days ago

اٹک کا اہم ترین کیمپ قائم ہو چکا ہے اور صوابی سے آگے کا تمام راستہ پیدل طے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ سہیل آفریدی نے شیلنگ اور رکاوٹوں کے سوال پر پوچھا "ڈریں گے تو نہیں؟" تو عوام کا ایک ہی نعرہ تھا: "ڈی چوک جائیں گے!" محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر جیسے بزرگ رہنماؤں نے وعدہ کر دیا کہ اگر لانگ مارچ اسلام آباد پہنچا تو 100% کنٹینر پر نظر آئیں گے، جبکہ آزاد کشمیر کے پلندری میں ہزاروں لوگ اینٹری پوائنٹس کی طرف پیش قدمی کے حلف اٹھا چکے ہیں۔ معاملہ اب اسلام آباد کی طرف شدید پیش قدمی کا ہے! #PTI #LongMarch #Attock Admin
Sabee Kazmi27,062 views • 8 days ago

شعیب اختر جیسے ہی بھاگنا دوڑنا اڑنا شروع کیا اسکے بعد بہت خواہش تھی کہ 20 ویں صدی کے سب سے عظیم کرکٹر اور 21 ویں صدی کے سب سے عظیم لیڈر کے ساتھ کرکٹ کھیل سکوں ۔ انہوں نے میرے ساتھ بہت لاڈ کیا ۔ انکا نام لینے سے ڈرتے ہیں میں کبھی بھی نہیں ڈرتا ، ان جیسا رہنما دنیا کی تاریخ میں نہیں ہے۔
Sabee Kazmi145,813 views • 2 months ago

اقتدار کے ایوانوں میں کھلبلی اور اعلیٰ سطح کی تبدیلیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ ہوا کا رخ بدل رہا ہے۔ عالمی میڈیا کی نظریں بھی اس لانگ مارچ پر ٹکی ہوئی ہیں اور طاقت کا توازن واضح طور پر بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔۔ کیا اقتدار کی کرسی بچانے والے اس عوامی طوفان کے آگے ٹک پائیں گے؟ #pti_longmarch Admin
Sabee Kazmi25,724 views • 9 days ago