
Sabir Mehmood Hashmi
@SabirMehmood26 • 151,909 subscribers
❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️🇵🇰
Shorts
Videos

کراچی اور لاہور کا موازنہ اس تین منٹ کی ویڈیو سے بہتر کوئی اور کر ہی نہیں سکتا یہ کراچی کے شہری لاہور آئے ہیں اور لاہور میں بارش کے دوران گھوم پھر کر ویڈیو بنا کر کراچی کے میئر، سنیئر منسٹر، وزیر اعلیٰ اور بلاول بھٹو کو جگانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ کراچی کے حالات وہاں کےسیوریج انفراسٹرکچر کا موازنہ لاہور سے کر کے بتایا ہے جو سندھ سے کراچی سے لاہور آتا ہے وہ پنجاب کی تعریف کیے بغیر رہ نہیں سکتا اور پھر پیپلزپارٹی والے پنجاب پر اپنا بغض اور ساڑ نکالتے ہیں۔ کراچی کے شہری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ سندھ کے منسٹرز اور چیف منسٹر کو اپنے خرچے پر بلا کر لاہور اور پنجاب میں ہونے والے کام دکھائیں۔ کراچی والوں کو پیغام دیا ہے کہ لاہور کا وزٹ کریں یہاں دیکھیں کیسے کام ہوا ہے لاہور کے کاموں کو کاپی کریں یہ کوئی شرم والی بات نہیں ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi39,031 Aufrufe • vor 14 Tagen

وزیر اعظم شہباز شریف نے چھتری ہاتھ میں تھامی تو آصف علی زرداری نے خود چھتری پکڑنےکی کوشش کی مگر وزیراعظم شہباز شریف نے خود چھتری کا سایہ صدر مملکت پر رکھا۔وجیہ ثانی کو بھی اس ویڈیو سے پتہ چلا کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ استقبال کرنے جا رہے تھے۔
Sabir Mehmood Hashmi114,425 Aufrufe • vor 1 Monat

بالآخر پاکستانی میڈیا پر بھی کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں۔کاکروچ جنتا پارٹی کل تک وزیر تعلیم کے استعفے تک احتجاج جاری رکھنے کی بات کر رہی تھی مگر پولیس کے لاٹھی چارج آنسو گیس کی شیلنگ سے ہونے والی اموات اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد بات مودی کے استعفے تک پہنچ چکی ہے.
Sabir Mehmood Hashmi36,921 Aufrufe • vor 19 Tagen

وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان کریں گے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ 50 لاکھ اور 75 لاکھ یا 1 کروڑ قرض حاصل کیا جا سکے گا، پہلے دس سال میں ٪5 فکس مارک اپ ہوگا اگلے دس برس نارمل مارک اپ ہوگا۔25 لاکھ کی ساڑھے 16 ہزار ماہانہ قسط ہوگی، جب کہ 50 لاکھ کی 33 ہزار ماہانہ قسط ہوگی۔75 لاکھ پر 49 ہزار اور 1 کروڑ کی ماہانہ قسط 66 ہزار ہوگی۔
Sabir Mehmood Hashmi166,491 Aufrufe • vor 3 Monaten

امریکہ نے چین کو بھی وینزویلا سمجھ لیا تھا مگر چین نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے چین نے امریکہ کی طرف سے پانچ چینی آئل ریفائنریز پر پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے چینی کمپنیوں کو ایرانی تیل کی تجارت کے حوالے سے امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi139,181 Aufrufe • vor 3 Monaten

عظمیٰ بخاری صاحبہ کی کل کی پریس کانفرنس بلاول بھٹو سے لے کر پوری پیپلزپارٹی کے اندر گھس کر پھٹ گئی ہے، تب سے سارے بلاول کو ریسکیو کرنے کیلئے بڑھ چڑھ کر حرامزدگی کر رہے ہیں مگر حقیقت کو ایڈیٹ ویڈیو سے جھٹلایا نہیں جا سکتا، پہلے ایک بھٹو خاندان کے ملازم شرجیل میمن نے پرانا کلپ نکال کر اپنا بغض نکالا اس کی چھترول ہوئی، پھر ایک ملازمہ شہلا رضا آئی اس کو شرمندگی کا سامنا ہوا، اب یہ بے غیرت فیصل میر آ گیا ہے اس نے آدھا کلپ ایڈیٹ کرکے لگایا ہے جب کہ اصل کلپ یاسمین راشد کے متعلق تھا۔ یہ بے غیرت اتنے کم ظرف اور گھٹیا لوگ ہیں کہ ذاتیات پر اتر آئے ہیں اب اگر بلاول نے کسی کا گلہ پکڑا ہے اور پھر وہاں سے اس کی چھترول ہوئی ہے، معافی تلافی تک بات پہنچی ہے تو اس کا ساڑ نکالنے کیلئے اس طرح کی بکواس اور فیک ویڈیو کا سہارا لو گے؟ اوقات سے باہر نکلو گے تو ایسے ہی ہر طرف سے چھترول ہوگی۔آئندہ اگر ایسی حرامزدگی کی تو اس سے بھی زیادہ ڈوز دی جائے گی Faisal Mir
Sabir Mehmood Hashmi17,114 Aufrufe • vor 10 Tagen
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مودی سرکار نے طلبہ کے جائز احتجاج کو بھی ہندو مسلم رنگ دے کر اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ نوجوان طلبہ آج مودی سرکار اور بھارت کا وہ مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں جہاں مذہب کے نام پر معاشرے کو تقسیم کیا جاتا ہے۔جبکہ ریپ،قتل،خودکشیاں اور ظلم و جبر جیسے سنگین مسائل پر پردہ ڈالنے کے لیے ہندو مسلم کا بیانیہ گھڑا جاتا ہے۔بھارت میں ہندو، مسلم سکھ عیسائی سب کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کا یہ کھیل آزادی سے پہلے بھی کھیلا گیا تھا بھارت کے نوجوان اب اس مکروہ نظام کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi27,750 Aufrufe • vor 19 Tagen

متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi154,434 Aufrufe • vor 4 Monaten
1:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میرے پاس بلیو پاسپورٹ ممبر پنجاب اسمبلی ہونے کی وجہ سے ہے اور یہ تب تک ہے جب تک یہ اسمبلی ہے، یہ کوئی تاحیات سہولت نہیں ہے اور نہ ہی میرے بچوں کے پاس بلیو پاسپورٹ ہے۔یہ kpk اسمبلی نہیں ہے کوئی مغل بادشاہوں والے شوق پنجاب میں نہیں چلتے اور وزیر اعلیٰ کے ہوتے ہوئے مغل بادشاہوں والے شوق کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
Sabir Mehmood Hashmi41,724 Aufrufe • vor 1 Monat