
Sabir Mehmood Hashmi
@SabirMehmood26 • 151,965 subscribers
❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️🇵🇰
Shorts
Videos

کہا تھا نا کہ تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے، 9 مئی 2025 کو معرکہ حق میں بدترین شکست کے بعد انڈیا نے اپنی اوقات سے باہر نکل کر پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکیاں دیں تھیں، پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا، آج عالمی ثالثی عدالت سے انڈیا کو منہ کی کھانی پڑی ہے، عدالت نے انڈیا کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi26,719 görüntüleme • 1 gün önce

پی ٹی آئی سے جڑا ہر کردار غلاظت سے بھرا ہوا ہے۔یہ ہری پور کا دل دہلا دینے والا واقعہ ہے جہاں پر 5 سال کی بچی آیت نور کو PTI کے کارکنان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر مار دیا ہے اب تک کی تفصیلات کے مطابق یہ جنسی درندے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کے رشتہ دار ہیں۔جس کی وجہ سے پولیس اس پورے معاملے کو دبانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔بچی 13 دن سے لاپتہ ہے، مگر اب پولیس نے تین غریب لوگوں کو پکڑ کر سیدھا جیل بھیج دیا ہے،گرفتار افراد کو میڈیا کے سامنے پیش نہیں کیا اور نہ ہی بچی کو بازیاب کروایا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi58,373 görüntüleme • 9 gün önce

مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان نے ہری پور کی 5 سالہ معصوم بچی کی بازیابی تک دھرنا دینے کا فیصلہ کیا تو ہزاروں کی تعداد موجود شرکاء نے ایک آواز میں صدیق اکبر چوک میں دھرنا دینے کی حمایت کی اور مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا۔5 سالہ معصوم آیت کو اغواء اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے عمر ایوب کے رشتے دار ہیں۔پولیس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔مگر اب امید جاگی ہے کہ معصوم آیت کو بازیاب کروایا جائے گا اور مظلوم خاندان کے ساتھ انصاف ہوگا۔
Sabir Mehmood Hashmi31,994 görüntüleme • 8 gün önce

وزیر اعظم شہباز شریف نے چھتری ہاتھ میں تھامی تو آصف علی زرداری نے خود چھتری پکڑنےکی کوشش کی مگر وزیراعظم شہباز شریف نے خود چھتری کا سایہ صدر مملکت پر رکھا۔وجیہ ثانی کو بھی اس ویڈیو سے پتہ چلا کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ استقبال کرنے جا رہے تھے۔
Sabir Mehmood Hashmi114,444 görüntüleme • 2 ay önce

وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان کریں گے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ 50 لاکھ اور 75 لاکھ یا 1 کروڑ قرض حاصل کیا جا سکے گا، پہلے دس سال میں ٪5 فکس مارک اپ ہوگا اگلے دس برس نارمل مارک اپ ہوگا۔25 لاکھ کی ساڑھے 16 ہزار ماہانہ قسط ہوگی، جب کہ 50 لاکھ کی 33 ہزار ماہانہ قسط ہوگی۔75 لاکھ پر 49 ہزار اور 1 کروڑ کی ماہانہ قسط 66 ہزار ہوگی۔
Sabir Mehmood Hashmi166,491 görüntüleme • 4 ay önce

امریکہ نے چین کو بھی وینزویلا سمجھ لیا تھا مگر چین نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے چین نے امریکہ کی طرف سے پانچ چینی آئل ریفائنریز پر پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے چینی کمپنیوں کو ایرانی تیل کی تجارت کے حوالے سے امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi139,181 görüntüleme • 4 ay önce

متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi154,444 görüntüleme • 5 ay önce

کراچی اور لاہور کا موازنہ اس تین منٹ کی ویڈیو سے بہتر کوئی اور کر ہی نہیں سکتا یہ کراچی کے شہری لاہور آئے ہیں اور لاہور میں بارش کے دوران گھوم پھر کر ویڈیو بنا کر کراچی کے میئر، سنیئر منسٹر، وزیر اعلیٰ اور بلاول بھٹو کو جگانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ کراچی کے حالات وہاں کےسیوریج انفراسٹرکچر کا موازنہ لاہور سے کر کے بتایا ہے جو سندھ سے کراچی سے لاہور آتا ہے وہ پنجاب کی تعریف کیے بغیر رہ نہیں سکتا اور پھر پیپلزپارٹی والے پنجاب پر اپنا بغض اور ساڑ نکالتے ہیں۔ کراچی کے شہری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ سندھ کے منسٹرز اور چیف منسٹر کو اپنے خرچے پر بلا کر لاہور اور پنجاب میں ہونے والے کام دکھائیں۔ کراچی والوں کو پیغام دیا ہے کہ لاہور کا وزٹ کریں یہاں دیکھیں کیسے کام ہوا ہے لاہور کے کاموں کو کاپی کریں یہ کوئی شرم والی بات نہیں ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi39,725 görüntüleme • 1 ay önce

یہ بھی پاکستان ہے! لاہور میں رمضان المبارک میں ایک پٹرول پمپ کے مالک نے آفر لگا کر 55 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول اور ڈیزل لوگوں کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ،55 روپے مہنگا فروخت کرنے کی بجائے پرانی قیمتوں پر پیٹرول اور ڈیزل لوگوں کو دیا جا رہا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi154,404 görüntüleme • 5 ay önce