
Sabir Mehmood Hashmi
@SabirMehmood26 • 152,807 subscribers
❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️🇵🇰
Shorts
Videos

علی امین گنڈا پور نے بھی سہیل آفریدی کے ڈرامے کو بے نقاب کر دیا، سی ایم ایسے گرفتار نہیں ہوتا، آپکو کیمرہ بھی ملا ہوا ہے سکیورٹی بھی ملی ہوئی ہے آپکے انٹرویو بھی چل رہے ہیں موبائل بھی چل رہا ہے اور آپ جوکروں والی حرکتیں کر رہے ہو آپ کو شرم آنی چاہیے۔
Sabir Mehmood Hashmi186,814 просмотров • 8 дней назад

پی ٹی آئی سے جڑا ہر کردار غلاظت سے بھرا ہوا ہے۔یہ ہری پور کا دل دہلا دینے والا واقعہ ہے جہاں پر 5 سال کی بچی آیت نور کو PTI کے کارکنان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر مار دیا ہے اب تک کی تفصیلات کے مطابق یہ جنسی درندے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کے رشتہ دار ہیں۔جس کی وجہ سے پولیس اس پورے معاملے کو دبانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔بچی 13 دن سے لاپتہ ہے، مگر اب پولیس نے تین غریب لوگوں کو پکڑ کر سیدھا جیل بھیج دیا ہے،گرفتار افراد کو میڈیا کے سامنے پیش نہیں کیا اور نہ ہی بچی کو بازیاب کروایا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi58,703 просмотров • 1 месяц назад

کہا تھا نا کہ تم ہمارا پانی بند کرو گے ہم تمہاری سانس بند کر دیں گے، 9 مئی 2025 کو معرکہ حق میں بدترین شکست کے بعد انڈیا نے اپنی اوقات سے باہر نکل کر پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکیاں دیں تھیں، پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا، آج عالمی ثالثی عدالت سے انڈیا کو منہ کی کھانی پڑی ہے، عدالت نے انڈیا کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi37,794 просмотров • 23 дней назад

وزیر اعظم شہباز شریف نے چھتری ہاتھ میں تھامی تو آصف علی زرداری نے خود چھتری پکڑنےکی کوشش کی مگر وزیراعظم شہباز شریف نے خود چھتری کا سایہ صدر مملکت پر رکھا۔وجیہ ثانی کو بھی اس ویڈیو سے پتہ چلا کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ استقبال کرنے جا رہے تھے۔
Sabir Mehmood Hashmi114,444 просмотров • 3 месяцев назад

وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان کریں گے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ 50 لاکھ اور 75 لاکھ یا 1 کروڑ قرض حاصل کیا جا سکے گا، پہلے دس سال میں ٪5 فکس مارک اپ ہوگا اگلے دس برس نارمل مارک اپ ہوگا۔25 لاکھ کی ساڑھے 16 ہزار ماہانہ قسط ہوگی، جب کہ 50 لاکھ کی 33 ہزار ماہانہ قسط ہوگی۔75 لاکھ پر 49 ہزار اور 1 کروڑ کی ماہانہ قسط 66 ہزار ہوگی۔
Sabir Mehmood Hashmi166,491 просмотров • 4 месяцев назад

امریکہ نے چین کو بھی وینزویلا سمجھ لیا تھا مگر چین نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے چین نے امریکہ کی طرف سے پانچ چینی آئل ریفائنریز پر پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے چینی کمپنیوں کو ایرانی تیل کی تجارت کے حوالے سے امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi139,191 просмотров • 4 месяцев назад

مجھے تو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا بغیر پروٹوکول بسنت منانے کا سٹائل بہت پسند آیا ہے۔ ماشاء اللہ 😍
Sabir Mehmood Hashmi200,028 просмотров • 7 месяцев назад

متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi154,444 просмотров • 5 месяцев назад

مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان نے ہری پور کی 5 سالہ معصوم بچی کی بازیابی تک دھرنا دینے کا فیصلہ کیا تو ہزاروں کی تعداد موجود شرکاء نے ایک آواز میں صدیق اکبر چوک میں دھرنا دینے کی حمایت کی اور مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا۔5 سالہ معصوم آیت کو اغواء اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے عمر ایوب کے رشتے دار ہیں۔پولیس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔مگر اب امید جاگی ہے کہ معصوم آیت کو بازیاب کروایا جائے گا اور مظلوم خاندان کے ساتھ انصاف ہوگا۔
Sabir Mehmood Hashmi32,064 просмотров • 1 месяц назад

یہ بھی پاکستان ہے! لاہور میں رمضان المبارک میں ایک پٹرول پمپ کے مالک نے آفر لگا کر 55 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول اور ڈیزل لوگوں کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ،55 روپے مہنگا فروخت کرنے کی بجائے پرانی قیمتوں پر پیٹرول اور ڈیزل لوگوں کو دیا جا رہا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi154,404 просмотров • 6 месяцев назад

ایک ایک جگہ کیلئے دس دس ادارے ہیں مگر ذمہ دار کوئی نہیں ہے، یہ پنجاب ہے یہاں ایک ایک جان قیمتی ہے یہاں میں بھی اور آپ سب بھی جوابدہ ہیں،اس واقعے کو ٹوئسٹ دینے کی کوشش کی گئی، عظمیٰ بخاری صاحبہ کا نام آ رہا ہے انکا اس چیز سےکوئی تعلق نہیں ہے،جو انفارمیشن ہمیں مل رہی تھی اور آپ سب کو مل رہی تھی وہی انفارمیشن عظمیٰ بخاری کو مل رہی تھی۔ (وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف)
Sabir Mehmood Hashmi173,887 просмотров • 7 месяцев назад