
Sabir Mehmood Hashmi
@SabirMehmood26 • 151,151 subscribers
❤️میرے قائد میاں نوازشریف ❤️ 🇵🇰
Shorts
Videos

وزیر پیٹرولیم نے ہی کہا تھا کہ ہمارے پاس 1 ماہ کا ذخیرہ موجود ہے اور ساتھ ہی 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا اس وقت نہ جمعے کا نہ ہفتے اتوار، پیر منگل اور نہ ہی بدھ جمعرات کا انتظار کیا تھا مگر اب ایک ہفتہ ہوگیا عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل کم ہو رہا ہے اور منسٹر صاحب فرما رہے ہیں جمعے تک انتظار کریں تاکہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو نقصان کم سے کم ہو...!
Sabir Mehmood Hashmi64,146 görüntüleme • 6 gün önce

امریکی صدر ٹرمپ کا دھمکی آمیز ٹویٹ سے ایران امریکہ مذاکرات میں تعطل آ گیا ہے ایران کے وفد نے مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا ہے اور ٹرمپ کی ٹویٹ پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ہے، پاکستان اور قطر کے نمائندے ایرانی وفد کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi30,436 görüntüleme • 3 gün önce

ان الو کی پٹھیوں کا والدہ اب کہتا پھر رہا ہے کہ وہ تو مشوم ہیں بے گناہ ہیں دو گز لمبی گندی غلیظ زبان ان کے والد کو نظر نہیں آئی۔پہلے ان کا والد عمران خان کو گالیاں دیتا تھا اور یہ حرامی اولاد عمران خان کے پیچھے اپنے والد سے لڑتی تھی اسے برا بھلا کہتی تھی۔چلو اسی چکر میں پورے خاندان کا کیڑا تلف ہو رہا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi70,479 görüntüleme • 22 gün önce

وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنا گھر پروگرام کے تحت پیکج کا اعلان کریں گے ایک کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے، 25 لاکھ 50 لاکھ اور 75 لاکھ یا 1 کروڑ قرض حاصل کیا جا سکے گا، پہلے دس سال میں ٪5 فکس مارک اپ ہوگا اگلے دس برس نارمل مارک اپ ہوگا۔25 لاکھ کی ساڑھے 16 ہزار ماہانہ قسط ہوگی، جب کہ 50 لاکھ کی 33 ہزار ماہانہ قسط ہوگی۔75 لاکھ پر 49 ہزار اور 1 کروڑ کی ماہانہ قسط 66 ہزار ہوگی۔
Sabir Mehmood Hashmi165,798 görüntüleme • 1 ay önce

امریکہ نے چین کو بھی وینزویلا سمجھ لیا تھا مگر چین نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے چین نے امریکہ کی طرف سے پانچ چینی آئل ریفائنریز پر پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے چینی کمپنیوں کو ایرانی تیل کی تجارت کے حوالے سے امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi139,157 görüntüleme • 1 ay önce

ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ کے انتظامات سے واضح ہو گیا کہ ایران امریکہ ڈیل فائنل ہوچکی ہے۔باقی ہلکی پھلکی انچ پر رنگ بازی جنازے اور تدفین تک جاری رہے گی۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، تعزیتی اجتماعات تین دن اور جلوس ،جنازہ 24 گھنٹے کا ہوگا۔شہید آیت اللہ خامنہ کی تدفین امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ہوگی، نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پاکستان بنگلہ دیش بھارت، افغانستان اور باقی ممالک سے بھی لوگوں کی آمد متوقع ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi53,094 görüntüleme • 21 gün önce

رات گئےراولا کوٹ میں انڈین ایکشن کمیٹی کا چند ہزار لوگوں کا دھرنا ختم کروا دیا گیا، احتجاجی مقامات کا کنٹرول پولیس اور رینجرز نے سنبھال کر تمام راستے کھول دیئے ہیں اس کے بعد پولیس سیکیورٹی فورسز نے فلیگ مارچ کیا، اور ثابت کیا کہ ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi32,324 görüntüleme • 12 gün önce

متحدہ عرب امارات کی منافقت دیکھیں ساڑھے چھ فیصد شرح سود پر قرض دیا اور سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر کمٹمنٹ کی تھی کہ یہ رقم IMF پروگرام مکمل ہونے تک پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی مگر اب اسرائیل کی حمایت میں پاکستان سے وہ رقم واپس مانگ رہا ہے تو پاکستان نے دوسری بات نہیں کی یہ رقم 450 ملین ڈالر 11 اپریل کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو اور باقی 1 ارب ڈالر 23 اپریل کو ادا کر دے گا۔ یہاں یہ یاد کروانا ضروری ہے کہ یہ دو ارب ڈالر 2018 میں ریاست مدینہ کی مستری رجیم عمران باجوہ فیض نے لئے تھے اور اس طرح UAE کے ساتھ ساتھ IMF کے چنگل میں بھی یہی لعنتی رجیم پھنسا کر گئی تھی جسے اب وزیراعظم شہباز شریف کلئیر کر رہے ہیں۔
Sabir Mehmood Hashmi154,409 görüntüleme • 2 ay önce

میاں جاوید لطیف نے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو صرف آٹھ ماہ بعد ہی ISI کی سربراہی سے ہٹانے کی وجہ بتا دی، پہلی وجہ تو سب کو معلوم تھی اس پر تصدیقی مہر لگا دی ہے کہ بطور ISI چیف جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی کرپشن ننگی کر دی بشری پنکی کی کرپشن کو بے نقاب کیا تو راتوں رات انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا اس کے ساتھ ساتھ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر جب ISI کے سربراہ تھے تو انہوں نے خطے کو لاحق خطرات سے ایران اور ترکیہ کے خفیہ اداروں کے سربراہان سے بات چیت کی اور لائحہ عمل سوچا تو عالمی قوتیں متحرک ہوئیں اور پاکستان میں عمران حکومت کے ہاتھ استعمال ہوئے اور انہیں ISI کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا۔مگر اتفاق دیکھیں کہ پاکستان میں وہ ISI کے سربراہ آرمی چیف ہیں، ایران کا خفیہ ادارے کا سربراہ آج پاکستان میں ایران کا سفیر ہے اور ترکیہ کی خفیہ ایجنسی کا سربراہ آج ترکیہ کا وزیر خارجہ ہے یہ ٹرائیکا پھر اکٹھی ہوئی تو پھر ثالثی کا کام شروع ہوا ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi54,075 görüntüleme • 27 gün önce

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ کو ٹیلی فون کیا ہے اور بتایا ہے کہ امریکہ کی طرف سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ بن رہی ہے،جواب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس پہ غور کریں گے۔ آپ انتظار کریں ٹرمپ آدھے گھنٹے بعد خود ہی اعلان کرے گا کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کر دی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi109,366 görüntüleme • 2 ay önce

خواجہ سعد رفیق نے بھی UAE کی منافقت سب کے سامنے رکھ دی ہے۔ سعودی عرب 18 لاکھ پاکستانی ہیں ہر سال اربوں ڈالر بھیجتے ہیں اب وہاں ان کی پہلی بار عزت ہو رہی ہے اسی طرح قطر میں پاکستانی ہیں UAE نے جو کیا وہ اچھا نہیں کیا میں یہاں بات کروں گا تو کوئی ناراض ہوجائے گا، اس کے متعلق مجھے بہت کچھ پتہ ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi106,654 görüntüleme • 2 ay önce