
Safina Khan
@SafinaKhann • 338,931 subscribers
Azaad News | Secretary General-Pakistan Press Club Uk | NEO News London | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]
Shorts
Videos

میرا DGISPR سے اجتجاج ہے کہ یونیفارم پہنے شوہر کا اپنی بیوی کی حفاظت کرنا اگر جرم ہے تو پھر یونیفارم پر ہاتھ ڈالنے والے گرفتار کیوں نہیں ہوئے حکومت اور پولیس سوئی ہوئی ہے ؟ یہ کیسا نظام ہے جہاں فوجی عوام اور ریاست کی حفاظت کرتے ہوئے جان تو دے سکتا ہے لیکن اپنی عزت کی حفاظت کرنے کا اختیار اسکے پاس نہیں ہے
Safina Khan108,331 views • 1 month ago

ویسے خدا غارت کرے ایسی آنٹیوں کا جو فلٹر لگا کر 16 سال کی بن کر X پر دوسروں کے خلاف گند اچھالتی رہی ہیں اب پکڑی گئی ہے تو رونا ہی ختم نہیں ہو رہا اس عورت کو بلکل بھی معاف نا کیا جائے جب دوسروں کے خلاف جھوٹا پراپوگینڈا کر رہی تھی تب ڈر نہیں لگا کہ اکیلی ہوں پکڑی گئی تو کیا حال ہو گا ؟ یہ ہے اس بےغیرت آنٹی کا اکاؤنٹ جس سے گند کرتی تھی اب رونا ہی ختم نہیں ہو رہا بلکل بھی معاف نا کیا جائے یہ مگرمچھ کے آنسو ہیں
Safina Khan233,561 views • 4 months ago

بھگوڑے یوٹیوبر عمران ریاض نے پاؤنڈ اور ڈالر کی بتی اپنے پورے خاندان کے اندر دی ہوئی ہے
Safina Khan71,118 views • 2 months ago
