
Safina Khan
@SafinaKhann • 338,755 subscribers
Azaad News | Secretary General-Pakistan Press Club Uk | NEO News London | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]
Shorts
Videos

میرا DGISPR سے اجتجاج ہے کہ یونیفارم پہنے شوہر کا اپنی بیوی کی حفاظت کرنا اگر جرم ہے تو پھر یونیفارم پر ہاتھ ڈالنے والے گرفتار کیوں نہیں ہوئے حکومت اور پولیس سوئی ہوئی ہے ؟ یہ کیسا نظام ہے جہاں فوجی عوام اور ریاست کی حفاظت کرتے ہوئے جان تو دے سکتا ہے لیکن اپنی عزت کی حفاظت کرنے کا اختیار اسکے پاس نہیں ہے
Safina Khan105,256 просмотров • 7 дней назад

ویسے خدا غارت کرے ایسی آنٹیوں کا جو فلٹر لگا کر 16 سال کی بن کر X پر دوسروں کے خلاف گند اچھالتی رہی ہیں اب پکڑی گئی ہے تو رونا ہی ختم نہیں ہو رہا اس عورت کو بلکل بھی معاف نا کیا جائے جب دوسروں کے خلاف جھوٹا پراپوگینڈا کر رہی تھی تب ڈر نہیں لگا کہ اکیلی ہوں پکڑی گئی تو کیا حال ہو گا ؟ یہ ہے اس بےغیرت آنٹی کا اکاؤنٹ جس سے گند کرتی تھی اب رونا ہی ختم نہیں ہو رہا بلکل بھی معاف نا کیا جائے یہ مگرمچھ کے آنسو ہیں
Safina Khan233,386 просмотров • 3 месяцев назад

مجھے امید نہیں تھی کہ عمران خان کے بیٹے بھی جھوٹ بولیں گے یہ وہ بدبخت بیٹے ہیں جو پاکستان جا سکتے ہیں انھیں پاکستان جانے میں کوئی روکاوٹ نہیں لیکن نہیں جاتے اور پاکستان کا سفر کرنے سے بچنے کے لیے برطانوی شناخت کے پیچھے چھپ رہے ہیں سلیمان اور قاسم دونوں یہ تاثر دیتے ہیں جیسے ویزا جاری نہ ہونے کی وجہ سے انہیں پاکستان کے سفر سے روکا گیا ہے۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ دونوں کے پاس نائیکوپ (NICOPs) موجود ہیں اور وہ کسی بھی دن پاکستانی شہریوں کی حیثیت سے پاکستان کا سفر کر سکتے ہیں۔ حکومتِ پاکستان نے مارچ میں اس بات کو عوامی سطح پر بیان کیا کہ ان کا دورے کا خیرمقدم کیا جائے گا بشرطہ یہ کہ وہ دورا پاکستانی قوانین کے تابع ہو۔ کسی بھی شک کی صورت میں سلیمان خان نیازی 6-1-2030 تک قابلِ عمل نائیکوپ موجود ہے اگر ان کا مقصد واقعی صرف اپنے والد سے ملنے تک محدود ہے، تو سیدھا راستہ پہلے سے موجود ہے - اپنے نائیکوپ استعمال کریں، پاکستان کا سفر کریں اور پاکستانی قانون پر عمل کریں اس کے باوجود، ان کی مہم ایک مغربی پلیٹ فارم سے دوسرے پلیٹ فارم پر منتقل ہو چکی ہے، پاکستان کے قانونی نظام پر حملے کرنا، اس کی سفارتی کامیابیوں کو نقصان پہنچانا اور ایک سزا یافتہ سیاسی رہنما کے گرد بین الاقوامی مظلومیت کا بیانیہ بنانا ویزا اصل مسئلہ نہیں ہے، مغربی میڈیا میں پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ پھیلانا اصل مقصد ہے۔
Safina Khan16,083 просмотров • 6 дней назад

یہ KPK کے اندر عمران خان کی حکومت میں پولیس یونیفارم میں سرے عام خاتون کو تھپڑ مار رہے ہیں تشدد کر کے لیکن کسی پختون کی غیرت نا جاگی لیکن جب خاکی یونیفارم میں ملبوس ایک غیرتمند پختون شوہر اپنی غیرت اپنی بیوی کو ہجوم سے بچاتا ہے تو سارے بےغیرت رونا شروع ہو گئے ؟ کیوں بےغیرتوں
Safina Khan14,667 просмотров • 9 дней назад

BREAKING 🚨🚨 High Tensions Outside Indian Embassy as Protesters Tear Down the Indian Flag #PakistanArmy #Pakistan
Safina Khan539,934 просмотров • 1 год назад

بھگوڑے یوٹیوبر عمران ریاض نے پاؤنڈ اور ڈالر کی بتی اپنے پورے خاندان کے اندر دی ہوئی ہے
Safina Khan71,085 просмотров • 1 месяц назад

یوٹیوبر عمران ریاض نے لندن میں خالی کرسیوں سے خطاب کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا باشعور اورسیز پاکستانیوں نے عمران ریاض کو Reject کر دیا
Safina Khan213,543 просмотров • 11 месяцев назад

کل دہشتگرد تنظیم JAAC کے بینر تلے بھارتی پراکسیز اور سیاسی پناہ کے متلاشی افراد سمیت شہزاد اکبر اور اظہر مشوانی بھی اپنے ٹک ٹاکرز کیساتھ احتجاج میں شریک ہونے پہنچے لیکُن بدقسمتی کیساتھ وہاں کے آرگنائزر نے انھیں دھکے مار کر نکال دیا اور بھارتی را کا سارا پراپوگینڈا سفینہ خان کیوجہ سے وڑ گیا لیکن ۔۔۔۔ شہزاد اکبر کو دھکے مار کر نہیں نکالنا چائیے تھا
Safina Khan59,395 просмотров • 2 месяцев назад

صدی کے سب سے بڑے اور امت مسلمہ کے بہادر سپاہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملنے سے پہلے 😍😍🫣
Safina Khan22,927 просмотров • 1 месяц назад