
Safina Khan
@SafinaKhann • 337,794 subscribers
NEO News London | Secretary General-Pakistan Press Club London | Azaad Digital | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]
Shorts
Videos

Mohsin Naqvi channel reporter Asad Malik arrested by the London police again for threats and aggressive behaviour, vulgar language. He’s threatened to kill me and others. ARY reporter and TikToker Farid Qureshi and Asad known for using fake sims and fake news videos. For record #Pakistan
Safina Khan158,819 görüntüleme • 9 ay önce
7:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کہا تھا نا! جنرل عاصم منیر خالص دھرتی ماں کا بیٹا ہے جو مٹی کی لاج رکھنا جانتا ہے #PakistanZindabad #PakistanArmy
Safina Khan181,655 görüntüleme • 1 yıl önce

کل تحریک انصاف افیشلز کا لندن میں پروٹیسٹ تھا جب زلفی بخاری کی تقریر ختم ہوئی تو میں بھی باہر نکلنے لگی جہاں پر اس شخص نے مجھ پر حملہ کیا اسکے بعد میں نے اسکے ساتھ وہی کیا جو یہ جسکا حقدار تھا یہ لوگ پروٹیسٹ کے بہانے چوریاں کرنے بھی اتے ہیں ہاتھ مار کر جان بوجھ کر فون گراتے ہیں جیسا کہ اس فوٹیج میں دیکھ سکتے ہیں یہ لوگ کہہ رہے ہیں جو ہاتھ لگا ہے اٹھا لو ، یہ #Imrankhan کے پیروکار چور بھی ہیں محرومیوں کے مارے ہوئے پاگل افراد بھی ، انھوں نے میرا فون نا صرف گرایا بلکہ اسے چوری بھی کرنے کی کوشش کی ، یہ حملہ آور شخص کیونکہ ہمارے ساتھ میڈیا میں موجود لہٰذا اسے تحریک انصاف کے افیشلز بھی اچھی طرح سے جانتے ہونگے ۔ پولیس میں رپورٹ کروا دی ہے پروٹیسٹ میں موجود ایک شخص نے بتایا کہ یہ شخص وہاں پر موجود رپوٹڑز کو بھی بہت ٹائم سے گالیاں دے رہا تھا لیکن جب آپ اس طرف مڑیں تو وہاں پر موجود ایک میڈیا رپورٹر نے کہا “ وہ ہے اصلی حقدار اسے ٹارگٹ کریں ہمیں نہیں “ اور اس شخص نے فون آپکی طرف کر لیا مجھے پتہ ہے کونسے ٹی وی چینل کا رپورٹر مسلسل مجھے ٹارگٹ کر رہا ہے اور وہی ہمشہ تحریک انصاف کے سپوٹرز کو میرے خلاف بھڑکاتا بھی ہے “ #Pakistan
Safina Khan216,978 görüntüleme • 1 yıl önce

لندن ہائی کورٹ سے #ISI کو کلین چٹ !! عادل راجا اور ان کے گواہ لندن ہائی کورٹ میں آئی ایس آئی اور بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر پر عائد الزامات کے حق میں کوئی ٹھوس یا قابلِ قبول شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے۔ جج نے اپنے ریمارکس میں واضح کیا کہ آئی ایس آئی کے خلاف الزامات ثابت نہیں ہو سکے
Safina Khan95,333 görüntüleme • 11 ay önce

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے غزہ کے حوالے سے پیش کیے گئے 20 نکات کو تسلیم کر لیا گیا ہے صدر ٹرمپ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ان کے امن منصوبے کی مکمل حمایت کی ہے #Pakistan #DonaldTrump
Safina Khan79,025 görüntüleme • 9 ay önce
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اب اپنے پالتو لوگوں سے بولیں نا سوشل میڈیا پر غلاظت کا بازار گرم کریں انھیں بولیں نا انقلاب لیکر ائیں اور اسے آزاد کروایں ؟ اب دھمکی نہیں لگائیں گی ؟ اب خدا کا خوف یاد آ رہا ہے ؟ اپنے لیڈر سے کہیں نا جیل کی دیواریں توڑ کر باہر ائے اور آپکی بہن فلک جاوید کو آزاد کروایں ؟ علی آمین گنڈا پور کو کہیں نا آزاد کروایں ؟ اپنے انقلابیوں کو پکارو نا ملک میں انقلاب لیکر ائیں ؟ آہ خود کیوں نہیں سامنے اتی ؟ سامنے آو نا اپنی بہن کے لئے گراونڈ پر آواز اٹھاؤ نا ؟ ہم بھی دیکھیں تم لوگ کتنے بہادر ہو ؟ تحریک چلانے کے لئے گرفتاریاں دینی پڑتی ہیں ماریں کھانی پڑتی ہیں خالی بھاشن دینے سے تحریکیں نہیں چلا کرتیں ہاتھ توڑ کے دکھاؤ نا ؟ ایسی کی تیسی پھیرو نا ؟ او نا نا ؟
Safina Khan75,485 görüntüleme • 9 ay önce

سٹی 42 کے رپورٹر اسد علی ملک کو مجھے اور میری ساتھی خاتون رپورٹر زارا خان کو سنگین دھمکیاں دینے اور مسلسل تعاقب کرنے کے الزام میں پولیس نے رات گئے گرفتار کر لیا ہے اسد ملک نے وزیر داخلہ محسن نقوی Mohsin Naqvi کا نام استعمال کرتے ہوئے مجھے اور زارا خان پر اسیڈ اٹیک کرنے اور جان سے مارنے اور پاکستان میں فیملی کو نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دیں ۔ نوٹ کیا جائے اگر یوکے یا پاکستان میں میری فیملی کو نقصان پہنچا تو اسد علی ملک ذمےدار ہو گا ۔ #london
Safina Khan93,273 görüntüleme • 1 yıl önce
