
Safina Khan
@Safinakhan • 338,851 subscribers
NEO News London | Secretary General-Pakistan Press Club London | Azaad Digital | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]
Shorts
Videos

آج لندن میں بین تنظیم JAAC کے لوگوں نے نا صرف مجھ پر حملہ کیا بلکہ مرتضی علی شاہ کو بھی مارنے کی کوشش کی ایسے لگ رہا تھا یہ کشمیری نہیں RAW کے 🐕🐕🦺🦮 ہیں جو بھونک بھونک مجھے ڈرانے کی کوشش کر رہے تھے کشمیری تو بڑے پرآمن اور محبت کرنے والے لوگ ہیں یہ باولے کون ہیں میری سمجھ سے باہر تھا سوالوں سے ڈر رہے تھے ؟ کیونکہ انکا پراپوگینڈا بک نہیں رہا تھا
Safina Khan49,780 просмотров • 2 дней назад

شہزاد اکبر اور تحریک انصاف والے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شامل
Safina Khan44,731 просмотров • 2 дней назад

ویسے خدا غارت کرے ایسی آنٹیوں کا جو فلٹر لگا کر 16 سال کی بن کر X پر دوسروں کے خلاف گند اچھالتی رہی ہیں اب پکڑی گئی ہے تو رونا ہی ختم نہیں ہو رہا اس عورت کو بلکل بھی معاف نا کیا جائے جب دوسروں کے خلاف جھوٹا پراپوگینڈا کر رہی تھی تب ڈر نہیں لگا کہ اکیلی ہوں پکڑی گئی تو کیا حال ہو گا ؟ یہ ہے اس بےغیرت آنٹی کا اکاؤنٹ جس سے گند کرتی تھی اب رونا ہی ختم نہیں ہو رہا بلکل بھی معاف نا کیا جائے یہ مگرمچھ کے آنسو ہیں
Safina Khan231,767 просмотров • 23 дней назад

India treated Marco Rubio’s farewell like a local parking dispute 😭🇮🇳 Instead of senior officials, New Delhi sent a Deputy SP to see off the US Secretary of State “Vishwaguru” forgot Diplomacy 101 at least act important when Washington visits 😂 Meanwhile, growing Pakistan-US engagement has Delhi searching…. “How to control jealousy in 5 easy steps?” At this rate, next time India might send the office chaiwala and label it.. “High level strategic protocol” Pakistan living rent free in Modi’s foreign policy nightmares 🇵🇰 #IndiaEmbarrassedUSA #MarcoRubio #DiplomaticCrisi #pakistan 🇵🇰
Safina Khan26,150 просмотров • 15 дней назад

نادیہ خٹک کا پریس کانفرنس سے دھکے مار کر روتے ہوئے نکال دیا گیا علیمہ خان اور سہیل آفریدی بھی ہدایات دیتے رہے
Safina Khan31,048 просмотров • 21 дней назад

جو پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سےجانےنہیں دیتے تھے، آج خود بے نقاب ہو گئے تحریکِ انصاف ISF کےصدر معاذ پر 28 ہزار پاؤنڈ سےزائد رقم ہڑپنےفراڈ کرنےبھارتیوں کے پیسے پر عیاشی کی زندگی گزارنے تحریکِ انصاف کی خواتین کو گھر لا کر موج مستی کرنے کے مشغول
Safina Khan29,325 просмотров • 26 дней назад

جب اسلام آباد میں مجھ پر چند ۔۔۔۔ نے حملہ کرنے کی کوشش کی تو پھر کیا ہوا انصافی خود دیکھ لیں
Safina Khan46,063 просмотров • 1 месяц назад