
Safina Khan
@Safinakhan • 338,810 subscribers
NEO News London | Secretary General-Pakistan Press Club London | Azaad Digital | Ex: Indy Urdu/Ausaf/ABN/Dunya. [email protected]
Shorts
Videos

The one & only Amin Hafeez 🇵🇰 #NationalWorkshopBalochistan
Safina Khan86,820 Aufrufe • vor 11 Tagen

بھگوڑے یوٹیوبر عمران ریاض نے پاؤنڈ اور ڈالر کی بتی اپنے پورے خاندان کے اندر دی ہوئی ہے
Safina Khan65,223 Aufrufe • vor 16 Tagen

ویسے خدا غارت کرے ایسی آنٹیوں کا جو فلٹر لگا کر 16 سال کی بن کر X پر دوسروں کے خلاف گند اچھالتی رہی ہیں اب پکڑی گئی ہے تو رونا ہی ختم نہیں ہو رہا اس عورت کو بلکل بھی معاف نا کیا جائے جب دوسروں کے خلاف جھوٹا پراپوگینڈا کر رہی تھی تب ڈر نہیں لگا کہ اکیلی ہوں پکڑی گئی تو کیا حال ہو گا ؟ یہ ہے اس بےغیرت آنٹی کا اکاؤنٹ جس سے گند کرتی تھی اب رونا ہی ختم نہیں ہو رہا بلکل بھی معاف نا کیا جائے یہ مگرمچھ کے آنسو ہیں
Safina Khan232,727 Aufrufe • vor 2 Monaten

کل دہشتگرد تنظیم JAAC کے بینر تلے بھارتی پراکسیز اور سیاسی پناہ کے متلاشی افراد سمیت شہزاد اکبر اور اظہر مشوانی بھی اپنے ٹک ٹاکرز کیساتھ احتجاج میں شریک ہونے پہنچے لیکُن بدقسمتی کیساتھ وہاں کے آرگنائزر نے انھیں دھکے مار کر نکال دیا اور بھارتی را کا سارا پراپوگینڈا سفینہ خان کیوجہ سے وڑ گیا لیکن ۔۔۔۔ شہزاد اکبر کو دھکے مار کر نہیں نکالنا چائیے تھا
Safina Khan58,584 Aufrufe • vor 1 Monat

آج لندن میں بین تنظیم JAAC کے لوگوں نے نا صرف مجھ پر حملہ کیا بلکہ مرتضی علی شاہ کو بھی مارنے کی کوشش کی ایسے لگ رہا تھا یہ کشمیری نہیں RAW کے 🐕🐕🦺🦮 ہیں جو بھونک بھونک مجھے ڈرانے کی کوشش کر رہے تھے کشمیری تو بڑے پرآمن اور محبت کرنے والے لوگ ہیں یہ باولے کون ہیں میری سمجھ سے باہر تھا سوالوں سے ڈر رہے تھے ؟ کیونکہ انکا پراپوگینڈا بک نہیں رہا تھا
Safina Khan50,363 Aufrufe • vor 1 Monat

So far, my feedback on the National WorkShop Balochistan بلوچستان کے بچے اور بچیاں بہت زیادہ ذہین اور پڑھے لکھے ہیں انھوں نے جسطرح ہمارے فوجی بھائیوں سے سوالات کئے اور سب سے بڑی بات جس خوش دلی کیساتھ ہمارے فوجی بھائیوں نے سوالات کے نا صرف جوابات دئیے بلکہ ۔۔۔۔ #NatinalWorkshopBalochistan
Safina Khan16,794 Aufrufe • vor 13 Tagen

شہزاد اکبر اور تحریک انصاف والے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شامل
Safina Khan44,959 Aufrufe • vor 1 Monat