
Samina khan
@Saminakhan4000 • 17,318 subscribers
housewife/motivational quotes/ poetry
Shorts
Videos
2:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویڈیو رکھنا نہیں شئیر کرنا چاہتی تھی مگر آج والے واقعے پر کچھ بوڑھی امی کے کچھ لفظ دل دلانے والے تھے جب خبر چلی کہ ایک عورت ریلوے اسٹیشن پر خود خوشی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ بوڑھی اماں کے لفظ جذباتی تھے سوال ہوا ، امی اپ کے بیٹے ہیں یا نہیں؟ بولی: کوئی نہیں ہے میرا " پوچھا: آب یہاں کیسے پہنچی؟ کہتی" میں خود پہنچی ہوں میرا کوئی ولی وارث نہیں ہے جب کسی نے بولا" امی ہم پولیس کو اطلاع کر رہے ہیں اس ماں کے دل سے آواز نکلی "خبردار اگر میرے بیٹوں کے خلاف کسی نے بھی پولیس منگوائی تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گی" آخر کار کروڑ پتی پیسے والا بیٹا تو نہیں پہنچا دوسرا بیٹا جو غریب تھا وہ وہاں پہنچ کر اپنی ماں کے پاؤں میں گر کر رو رو کے ماں کو منا کر اپنے گھر لے گیا دوستو ماں کی قدر اس سے پوچھے جس کے گھر میں نہیں ہے اصل دولت یہی ہے ماں
Samina khan249,017 次观看 • 3 个月前

ایک ستارہ امتیاز اس طرف بھی سینکڑوں سال پرانے درخت کو کاٹ کر جس انداز میں ایکشن بنایا جا رہا ہے، گویا کوئی عظیم کارنامہ سر انجام دیا گیا ہو۔ حالانکہ اصل بہادری درختوں کو کاٹنے میں نہیں، بلکہ انہیں لگانے، پروان چڑھانے اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنے میں ہے۔ ایک درخت کاٹنے میں چند منٹ لگتے ہیں، مگر اسے اس مقام تک پہنچنے میں صدیاں بیت جاتی ہیں۔ 🌳
Samina khan79,433 次观看 • 2 个月前
4:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہے جس میں یہ شخص لڑکی پہ تشدد کرر رہا ہے۔ خدا جانے یہ اس کا شوہر ہے، بھائی ہے یا کون ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن یہاں ایک شعر یاد آتا ہے کہ یتیمئ تہذیب پر ترس آتا ہے مجھے خدا کمینوں کو کبھی عروج نہ بخشے میری تمام حکام بالا سے گزارش ہے کہ اس شخص کو ٹریس کرکے اس کی فرعونیت نکالی جائے بھلا وہ بھی کوئی مرد ہے جو عورت پہ ہاتھ اٹھائے؟؟؟؟؟
Samina khan23,406 次观看 • 2 个月前

یہ بابا جی پاکستان سے عمرے پر گئے ہیں۔ مکہ میں بےیار و مددگار ایک دوست کو ملے ہیں۔ بابا جی کی ذہنی حالت بھی متاثر ہے، نہیں معلوم پہلے سے متاثر تھی یا سفر میں پریشانی سے متاثر ہوئی ہے۔ بابا جی کہہ رہے ہیں کہ کسی ایجنٹ نے لاکر ہوٹل کے باہر چھوڑ دیا ہے تین ہزار ریال اور ڈاکومنٹس سب لے لئے ہیں۔ (شاید ایسا نا بھی ہوا ہو کیونکہ ذہنی کیفیت ٹھیک نہیں ہے خاندان والوں سے رابطے کے بعد تصدیق ہوسکےگی)۔ جس دوست کے پاس ہیں وہ کل سے کوشش کررہے ہیں کوئی سراغ نہیں مل رہا۔ جس ہوٹل کا کارڈ ایجنٹ نے دیا ہے اس ہوٹل میں انکی کوئی بکنگ نہیں ہے۔ برائے مہربانی تمام دوست ایمرجنسی کی بنیاد پر اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ پاکستان میں موجود انکے بچوں کے ساتھ رابطہ ہوجائے۔ جو تفصیلات بتارہے ہیں درج ذیل ہیں نام:کرم الہی ولد عمر دراز۔۔ بیٹوں کے نام :عامر،شاکر،بلال،سلیمان۔ علاقہ:میرپور خاص۔لال چندہ آباد ۔ محلہ:مکڑالی پارہ گلی قیصر خان وکیل۔۔ کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں +923162529829
Samina khan35,246 次观看 • 5 个月前

کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں رخسانہ بی بی زوجہ محمد ارشد لائی گئی جہاں فیملی کے مطابق انہوں نے 40 ہزار روپے کی رقم ادا کی اور علاج ٹھیک نا ہونے پر مریضہ کو دوسرے ہپستال میں شفٹ کرنے کو کہا جب ہم نے مریضہ کو ڈسچارج کرنے کی بات کی تو مذید 20 ہزار روپے ادا کرنے کو کہا گیا۔ ہم نے جیسے تیسے مریضہ کو نکالا مگر اس کی حالت انتہائی خراب ہوچکی تھی۔ جس کا انتقال ہوگیا ہے۔ لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے سندھ گورنمنٹ سے اپیل کی خدارا ان پرائیوٹ ہسپتالوں کو لگام ڈآلی جائے یہ ایک مذبحہ خانہ بنا ہوا ہے۔ جہاں ہزاروں اور لاکھوں روپے لوٹ لئے جاتے ہیں۔ اور غریب کو لاش لے جانے کے لئے بھی پیسوں کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے۔ #sindh #privatehospitals
Samina khan12,999 次观看 • 6 个月前
没有更多内容可加载