
Sana Bajwa (القدس في العيون)
@SanaBajwa11 • 198,265 subscribers
Civilian Supermacy Believer _ Senior Vice President SMT District Gujranwala 🇵🇰 Leadership MNS + MNS + SS & AzmaBokhari ♥️ Muslim_ Libra ♎️
Shorts
Videos

پیش خدمت ہیں “زرتاج گل” کی باجی صاحبہ سنے زرا “زرتاج گل” کی باجی کیا فرما رہیں ہیں، بچاری نے کوشش تو پوری کی کچھ اسطرح کا Statement دوں کی یوتھیوں کی گالیوں سے بچ سکوں، لیکن “مریم بی بی” نے اسے اصل بات سے بھٹکنے نہیں دیا😌 ویلڈن وزیراعلی صاحبہ 👏🏼
Sana Bajwa (القدس في العيون)211,886 görüntüleme • 1 yıl önce

یوتھیوں دیکھوں اسے کہتے ہیں “گرین پاسپورٹ” کی عزت “بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلیے 15,16 اکتوبر کو پاکستان آرہیں ہیں” 💃🏻 نوٹ: یہی وہ ترقی و عزت ہے پاکستان کی جو اس وقت “عمران خان” اور اسکے خواریوں سے ہضم نہیں ہو رہی۔
Sana Bajwa (القدس في العيون)155,978 görüntüleme • 1 yıl önce

مصدق ملک چیتالگا 👏🏼مزہ آگیا “ججز ہر کسی کااختساب کرتےہیں لیکن جب عوام اور سیاستدان انکےاختساب کی بات کرتےہیں توپھرروناکیسا؟پوری دنیا میں چیف جسٹس میرٹ پرقابلیت پربنتےہیں لیکن ہمارے ہاں بزرگی پربنتے ہیں،جو زیادہ بڈھا وہ چیف بنے گا،😂 یہ کچھ بھی کرلیں لیکن اب ایسانہیں ہو گا”
Sana Bajwa (القدس في العيون)78,319 görüntüleme • 1 yıl önce

عاصمہ شیرازی صاحبہ کابہت دن بعدبہت ہی زبردست تجزیہ “کیااکانومسٹ نےاس پہلے کبھی جیل میں قید کسی مجرم کا کوئی“کالم”شائع کیا؟ اور سوچیں اگر نوازشریف، آصف زرادری یا مریم نواز جیل میں ہوتے اور کوئی انٹرنیشنل اخبار انکا ایسا کالم شائع کرتا تو PTI اس وقت تک کیا قہرام مچا چکی ہوتی؟”
Sana Bajwa (القدس في العيون)95,280 görüntüleme • 2 yıl önce

مریم نواز کی آجکی تقریرکی سب سےمزہ کی lines 😂 “دن رات ٹکرکےلوگ کرنےوالےحقیقی آزادی کا رونا رونےوالے،جو کہتے تھے ہم جہاد کرنے جارہے ہیں، اور “تیرا باپ بھی دے گا آزادی” جب جہاد کا وقت آیاتو انکی دوڑیں دیکھی آپ نے؟ وہ فواد چوہدری تو دوڑتے دوڑتے بچارا PTI سے بھی باہر نکل گیا” 😜💃🏻
Sana Bajwa (القدس في العيون)102,797 görüntüleme • 3 yıl önce

چھا گئے ہیں “وزیراعظم پاکستان” ویلڈن شہبازشریف👏🏼 شہباز شریف کا “جنرل اسمبلی” سے خطاب میں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا گیا، اقوام متحدہ کے ادارے “سینٹر فار پبلک اوپنینین ریسرچ” کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ 🇵🇰 یوتھیوں اسے کہتے ہیں “امت مسلمہ” کا “لیڈر”
Sana Bajwa (القدس في العيون)53,174 görüntüleme • 1 yıl önce