
Sana Bajwa (القدس في العيون)
@SanaBajwa11 • 198,265 subscribers
Civilian Supermacy Believer _ Senior Vice President SMT District Gujranwala 🇵🇰 Leadership MNS + MNS + SS & AzmaBokhari ♥️ Muslim_ Libra ♎️
Shorts
Videos

پیش خدمت ہیں “زرتاج گل” کی باجی صاحبہ سنے زرا “زرتاج گل” کی باجی کیا فرما رہیں ہیں، بچاری نے کوشش تو پوری کی کچھ اسطرح کا Statement دوں کی یوتھیوں کی گالیوں سے بچ سکوں، لیکن “مریم بی بی” نے اسے اصل بات سے بھٹکنے نہیں دیا😌 ویلڈن وزیراعلی صاحبہ 👏🏼
Sana Bajwa (القدس في العيون)211,886 Aufrufe • vor 1 Jahr

جولوگ“اوریا مقبول”والی خبرپراعتبارنہیں کررہےتھے وہ“عمر چیمہ”کی زبانی سن لیں: “دوران تفتیش“اوریامقبول”کےموبائل سےاسکی اپنی عریاں ویڈیوزملی ہیں،اس کےعلاوہ اتناگندجوکہ بیان نہیں ہوسکتا” یادرہےابھی چند دن پہلےیہ گھٹیاانسان Xسپیس پےوزیراعلی اورانفارمیشن منسٹر پنجاب پربھونک رہاتھا۔
Sana Bajwa (القدس في العيون)109,213 Aufrufe • vor 1 Jahr

حامد میر،منصور علی خان،مہر بخاری اینڈ کمپنی اس پر پورا پورا پروگرام کرنے بیٹھے گے؟ یہی الفاظ اگر کسی PMLN کے لیڈر نے زرتاج گل،پنکی پیرنی یا علیمہ خانم پر بولے ہوتے تو اس وقت سارا میڈیا “عورت کارڈ” لیکر میدان میں ہوتا،لیکن حیرت ہے یہ سارے میڈیا کو موت پڑ گئی ہے🤬
Sana Bajwa (القدس في العيون)102,589 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ چیز 👏🏼 مزہ آگیا 💃🏻 “عظمی بخاری صاحبہ”کاعید کی چھٹیوں کےدوران بھی “تھیٹرز”پےچھاپےبہودہ “گانے”approveکرنےوالوں کو یہ کہہ کےنوٹسسز جاری کئے: کہ ان لوگوں کو سامنے لائیں اور انہیں کہیں یہاں اپنی مائیں،بہنیں، بیویاں بیٹھا کر یہ گانے چلانے پسند کریں گے؟جو عوام کو سنوا رہیں ہیں؟
Sana Bajwa (القدس في العيون)71,137 Aufrufe • vor 1 Jahr

مصدق ملک چیتالگا 👏🏼مزہ آگیا “ججز ہر کسی کااختساب کرتےہیں لیکن جب عوام اور سیاستدان انکےاختساب کی بات کرتےہیں توپھرروناکیسا؟پوری دنیا میں چیف جسٹس میرٹ پرقابلیت پربنتےہیں لیکن ہمارے ہاں بزرگی پربنتے ہیں،جو زیادہ بڈھا وہ چیف بنے گا،😂 یہ کچھ بھی کرلیں لیکن اب ایسانہیں ہو گا”
Sana Bajwa (القدس في العيون)78,300 Aufrufe • vor 1 Jahr

عاصمہ شیرازی صاحبہ کابہت دن بعدبہت ہی زبردست تجزیہ “کیااکانومسٹ نےاس پہلے کبھی جیل میں قید کسی مجرم کا کوئی“کالم”شائع کیا؟ اور سوچیں اگر نوازشریف، آصف زرادری یا مریم نواز جیل میں ہوتے اور کوئی انٹرنیشنل اخبار انکا ایسا کالم شائع کرتا تو PTI اس وقت تک کیا قہرام مچا چکی ہوتی؟”
Sana Bajwa (القدس في العيون)95,272 Aufrufe • vor 2 Jahren

پاک فوج اس وقت ہندوستانی فوج کو مار کم گھسیٹ زیادہ رہی ہے😂 وہ جو اپنے TV چینلز پر بیٹھ کے دن رات بکواس کرتے رہتے ہیں کہ گھر میں گھنس کے مارے گے کوئی انہیں جا کے بتاؤ کہ پائی جی گھنسنا تو دور LOC کے نزدیک بھی آنے سے ڈر رہے ہیں آپکے فوجی طیارے😂 پاک فوج زندہ باد🇵🇰
Sana Bajwa (القدس في العيون)47,749 Aufrufe • vor 1 Jahr

مریم نواز کی آجکی تقریرکی سب سےمزہ کی lines 😂 “دن رات ٹکرکےلوگ کرنےوالےحقیقی آزادی کا رونا رونےوالے،جو کہتے تھے ہم جہاد کرنے جارہے ہیں، اور “تیرا باپ بھی دے گا آزادی” جب جہاد کا وقت آیاتو انکی دوڑیں دیکھی آپ نے؟ وہ فواد چوہدری تو دوڑتے دوڑتے بچارا PTI سے بھی باہر نکل گیا” 😜💃🏻
Sana Bajwa (القدس في العيون)102,795 Aufrufe • vor 3 Jahren

چھا گئے ہیں “وزیراعظم پاکستان” ویلڈن شہبازشریف👏🏼 شہباز شریف کا “جنرل اسمبلی” سے خطاب میں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا گیا، اقوام متحدہ کے ادارے “سینٹر فار پبلک اوپنینین ریسرچ” کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ 🇵🇰 یوتھیوں اسے کہتے ہیں “امت مسلمہ” کا “لیڈر”
Sana Bajwa (القدس في العيون)53,134 Aufrufe • vor 1 Jahr

عاصمہ شیرازی اور منصور علی خان نے مل کر“ارنب گوسوامی” کی جوکتوں والی کی ہےدل کوسکون آگیا😂👏🏼 منصورعلی خان:انڈین میڈیابوکھلا گیاہےوہ بچارا ارنب گوسوامی دیواروں میں سرمارتاپھررہا ہے۔ عاصمہ شیرازی:منصورہم تویہ منظر دیکھ رہے ہیں اور انکی شکست کو انجوائے کررہے ہیں”چائے” پیتے ہوئے💃🏻
Sana Bajwa (القدس في العيون)33,497 Aufrufe • vor 1 Jahr