ٹیکس افسران کو سینکڑوں گاڑیاں دینے سے تو مسئلہ حل نہیں ہوا اب اگلی اصلاحات میں ہر ٹیکس افسر کو ایک ایک کلاشنکوف بھی دے دی جائے۔ سابق ممبر ممبر ایف بی آر ڈاکٹر محمد اقبال
45,343 次观看
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امریکا سے اسلام آباد کیلئےروانہ ہیں جبکہ انکی سیکیورٹی گاڑیاں اور سٹاف پہلے پہنچ گیا
48,858 次观看
پمز ہسپتال سانحہ کی تحقیقات کا آغاز ہو گیا۔ انکوائری کمیٹی کے سربراہ شاہد خان پمز ہسپتال کا دورہ ۔ جائے حادثہ کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی انکے ہمراہ تھے۔ #pims
11,705 次观看
راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ رات سے جاری بارش نے تباہی پھیر دی ہے پر طرف پانی ہی پانی ہے نشیب علاقوں میں بہت نقصان ہوا ہے انتظامیہ فی الحال خاموش نظر آرہی ہے
11,772 次观看
کیسے کیسے تحفے کابینہ کا حصہ ہیں
20,211 次观看
اسلام آباد میں کسی بھی وقت روٹ لگ سکتا ہے اس لیے ہر وقت تیار رہا کریں رات کے کسی بھی پہر اور کہیں بھی روٹ لگ سکتا ہے جیسے ابھی ہر طرف روٹ لگا ہوا ہے
12,233 次观看
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آتشزدگی کا بڑا واقع ۔ اسلام آباد کے سب بڑے اتوار بازار میں آگ کے شعلوں سینکڑوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا