Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میں اس نوکری پہ رہوں یا نہ رہوں اب میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔۔ محسن نقوی نظام کی تبدیلی پر ڈٹ گئے
171,271 Aufrufe • vor 24 Tagen •via X (Twitter)
20 Kommentare

تمھارے پاس کون سا عوامی مینڈیٹ ہے ???

Means he says political parties has no mandate of public and assemblies are not the representatives of the people well perhaps he was intern CM to hold elections Wah

اس نوکری سے نیچے ائین پھر الیکشن کے ليے عوام مین ائین اپ کو اٹے دال کا بھاؤ پتہ چل جائے گا

پہلی فرصت میں 'ٹیٹو' نقوی ذرا یہ ریفرنڈم کروا لیں کہ ان کے یا ان کے بھائی بند کے زیر انتظام ہونے والے کسی بھی عوامی رائے عامہ پر کتنے لوگوں کو اعتبار ہے۔ الیکشن چور اب ریفرنڈم کروائیں گے ۔۔۔واہ

یہ نوکری کب سے ہوئ؟

یہ کنجر ہے کون کہاں سے آیا ہے جسکو عوام کے نمائندوں ہر وائسرائے مسلط کر دیا گیا ہے ؟ اب یہ اگر فیصلے کرے گا تو سیاستدان اسمبلیوں کو تالے لگا کر گھر بیٹھ جائیں۔ اسکا نہ پاکستان کی کسی قوم سے تعلق نہ واسطہ سالا ھندوستانی مھاجر اور اختیار اسکو وزیر اعظم سے ذیادہ اختیار دے دئے ۔

وہ ونڈر بوائے یہی تھا شائد !

اب مزہ آئے گا

ویسے یہ اس کا مینڈیٹ ہے؟

Ye kutti itna uchal raha hy army k birtey pey wsrna is kutti sey apna ek channel ni chala, histor ll remember him as munir’s bitch

🇵🇰 is a failed state crashing towards doom It needs to borrow 10-20 billion💰per year just to avoid defaulting on its massive external debt payments There is no point of keeping whole rotten system functional which exists only to fill pockets & sustain princely lives of mafia

اس سے اچھی نوکری ملے گی ۔۔۔ تبھی ڈٹے ہوئے ہیں

From I he means his father Asim fa fail Khota

Wo keh raha hai. na main elected na tum sare elected. Hum dono hi selected. Jo patt sakte ho patt lo. Nokri tau meri hi rehni hai tumne ye nokri karni hai ya nahi wo soch lo

نظام کی تبدیلی کس حیثیت سے ؟ آپ جو عوام کی رائے کا احترام کرنے کا ڈرامہ کررہےہیں آپ خود کون سا عوام کی رائے سے آئے ہیں آپ تو لائےگئےہیں

لگتا ھے موصوف کو نوکری کے لالے پڑنے والے ہیں پھر تو آضافی صوبوں سے انکاری ہو جانا ہی بہتر ہے

لڑو مرو ۔۔۔ ہمیں کیا

Awaam = Form 47

لگتا ہے اب کئی لوگوں کی نوکری خطرے میں ہے

لگتا ہے صاحب الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں انا چاہتے ہیں۔

