
Siddique Jan SMT
@SdqJaanSMT • 58,604 subscribers
Managed by Social Media Team of Siddique Jan @sdqjaan
Shorts
Videos

صحافی مطیع اللہ جان کے سخت سوالات ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اسپتال جواب نہ دے سکے
Siddique Jan SMT99,946 views • 25 days ago

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا۔ حمزہ شہباز نے گزشتہ روز مختلف وفاقی وزرا سے بھی ملاقاتیں کیں، وہ وزیراعظم ہاؤس کے چھٹے فلور پر بیٹھا کریں گے۔حمزہ شہباز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملات کو بھی دیکھیں گے، وہ کارکنان کے مسائل حل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیں گے۔حمزہ شہباز شریف سوموار سے باقاعدہ اپنے دفتری معاملات دیکھیں گے
Siddique Jan SMT184,881 views • 1 month ago

عاقب جاوید تمام چیزیں سنبھال رہے ہیں، وہ آکر پہلے ہی عوام کا ذہن بنا رہے ہیں کہ اگر پاکستان ایک میچ بھی جیتتی ہے تو مال غنیمت ہوگی، مصباح الحق پچھلے پندرہ سالوں سے بورڈ کے ساتھ ہیں اور بیٹنگ کا حال دیکھ لیں، آپ نے مصباح کی طرح سرفراز کو سیلکٹر اور کوچ بنا دیا ہے ، اسد شفیق کو چار عہدے دے دیئے کو ایک عہدے کے ساتھ بھی جسٹیفائی ہوتے ہیں وہ کیا؟ وہاب کو یہاں سے ہٹایا ویمن کی طرف بھیج دیتے ہیں، وہ وہاں پر اپنے دوستوں یاروں کو لے آتا ہے، انڈر 19 آپ کی ہار رہی ہے، شاہین آپ کی ہار رہی ہے، ٹی ٹوئنٹی آپ کی ٹیم ہار رہی ہے ونڈے آپ کی ٹیم ہار رہی ہے ٹیسٹ میں آپ 9ویں نمبر پر چلے گئےتو پھر آپ کتنی تبدیلیاں کر یں گے، آپ اصلاحات کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں، احمد شہزاد
Siddique Jan SMT54,638 views • 19 days ago

ایران کہتا ہے ہم ایٹم بم نہیں بناتے، امام خمینی کا بھی فتوی ہے کہ یہ حرام ہے ، آیت اللہ خامنئی کا بھی فتوی ہے کہ حرام ہے بنانا، اس کے باوجود انہوں نے ایٹم بم نہیں بنایا، میں یہ خطرہ محسوس کر رہا ہوں کہ پاکستان کے دشمنوں نے پلان بنایا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کو عوام سے دور کر دیا جائے،ان سے ایسے کام کرائے جائے تاکہ عوام ان سے دور ہو جائے، ہمسایہ ممالک کے ساتھ الجھا دیا جائے، افغانستان کے ساتھ فوری جنگ بند کرنی چاہئے، علامہ ناصر عباس
Siddique Jan SMT373,369 views • 6 months ago

میر رضا کو تیزاب میں نہلایا گیا، خدشہ ہے کہ میر رضا کو تیزب بھی پلایا گیا، قتل سے 12 گھنٹے پہلے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، میر رضا کے سوئم کے دن اس کی سمارٹ واچ مانگی گئی، تحقیقاتی ٹیم کا ایک افسر کشمیر گیا ہوا ہے جب سے یہ واقعہ ہوا ہے وہ افسر کشمیر سے واپس نہیں آیا،کیا اس نے کشمیر سے تحقیقات کرنا تھا، جبران ناصر
Siddique Jan SMT66,917 views • 1 month ago

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں بچہ اغواء کرنے کی کوشش، بچہ بھاگ کر مسجد میں داخل ہوگیا
Siddique Jan SMT241,802 views • 5 months ago

میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کیلئے تیار نہیں ہوں جس کی لگام میرے ہاتھ میں نہ ہو۔ ہمیں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں حکومت بنائیں، یعنی پی ٹی آئی کی حکومت ختم کریں اور دوسری حکومت بنائیں، میں نے کہا بنتی نہیں ہے، اپوزیشن میں کل 53 اراکین ہیں ، آپ ہمیں مہیا کرکے دیں گے تو ان مہیا ممبروں کے سہارے میں حکومت بناوں گا لوٹوں کے ذریعے میں حکومت بناوں گا؟ میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کیلئے تیار نہیں ہوں جس کی لگام میرے ہاتھ میں نہ ہو ، مولانا فضل الرحمن
Siddique Jan SMT93,699 views • 2 months ago

میرے کسی فنکشن میں گفتگو کے دوران کہے گئے ایک جملے کو وائرل کیا جا رہا ہے جس میں یہ کہتا ہوا سنائی دیتا ہوں کہ پاپولریٹی کوئی اتنی بڑی بات نہیں، حسن بھی اتنے پاپولر ہیں جتنے کے یزید، یہ دوسری بات ہے کہ اچھے لفظوں میں کون یاد ہو رہا ہے اور برے لفظوں میں، میں بچوں کو سمجھا رہا تھا کہ حسینی قافلے میں شامل ہونا ہے یزیدی نہیں۔سہیل احمد کی وضاحت آ گئی
Siddique Jan SMT233,464 views • 5 months ago
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

حکومت پاکستان نے پٹرول اور ذیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، اے آر وائی نیوز
Siddique Jan SMT212,576 views • 5 months ago

میں محسن نقوی کو 2001 سے جانتا ہوں جس وقت میں طلعت حسین اور کاشف عباسی سی این این کیلئے کام کرتے تھے اور محسن نقوی سی این این کے اسٹاف کیلئے گاڑیاں ارینج کرتے تھے، آج وہ اس ملک کے مالک ہیں، مبارک ہو ان کو ترقی پر لیکن مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن انسان کو اتنا تکبر نہیں کرنا چاہئے،جنرل فیض نہیں بننا چاہئے، جنرل فیض کے انجام سے سیکھنا چاہئے، ابصار عالم
Siddique Jan SMT163,368 views • 4 months ago

بابر اعظم کا پی ایس ایل کی جیت کا جشن پشاور میں منانے کا اعلان چیئرمین صاحب سے بھی بات کی تھی کہ ہم پی ایس ایل ٹرافی کی جیت کا جشن پشاور میں منائیں گے کیونکہ جب میں چیریٹی کا میچ کھیلنے گیا تھا تو پشاور کے شائقین میں کرکٹ کیلئے ایک الگ جذبہ پایا، وہاں اتنی کرکٹ نہیں ہوتی وہ لوگ اس چیز کو مس کرتے ہیں، بابر اعظم
Siddique Jan SMT152,318 views • 4 months ago

مولانا کے بیٹے نے کہا کہ ہم حقیقی جمہوریت کیلئے لڑ رہے ہیں،تمہارا باپ مولانا فضل الرحمان 55 سال سے پارٹی کا ہیڈ ہے، کونسی جمہوریت کی بات کر رہے ہیں یہ تو بادشاہت ہے، تم ہاتھ پھیلانے والے لوگ ہو دینے والے نہیں ہو، تمہارے جیسے علماء نے سب کو بدنام کیا ہوا ہے، اس الیکشن میں مولانا فضل الرحمن کی فیملی ممبران نے الیکشن لڑا, مولانا کو 2002 میں فوج کی گود میں بیٹھ کر پہلی بار اقتدار ملا, مولانا کی فیملی کے 14 لوگ سینیٹر اور ایم این اے بنوائے گئے, آپ خود چندے پر پلے والے ہیں ٹیکسوں کا طعنہ کیسے دے سکتے ہو؟ فوجی جوانوں کو جو پیسہ جا رہا کیا وہ آپ کے خاندان کے ٹیکس سے جا رہا ہے؟مولانا بتائیں آر ایس ایس ، اجیت دوول سے کب ملے؟حکیم اللہ محسود جب مارا گیا تو آپ کیا کیا مخبریاں کرتے رہے ہیں؟فیاض الحسن چوہان کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل
Siddique Jan SMT74,898 views • 2 months ago

🚨🚨🚨نجم سیٹھی کی بڑی پیشگوئی 🚨🚨🚨🚨 میرے پی ٹی آئی کے دوست غور سے سن لیں، وہ وقت دور نہیں کہ پھر خان صاحب کو ایک موقع ملے گا کہ کوئی "گل کر لو" چپ کر کے بیٹھ جاو اپوزیشن میں آرام سے کام کرو، 2029 یا 2030 میں الیکشن ہوں گے ہم گارنٹی دیتے ہیں آپ کو ایک موقع مل جائے گا، یہ آفر پہلے بھی خان صاحب کو ہوئی تھی لیکن خان صاحب کہہ رہے تھے فوری طور پر ہوں، لیکن اب پھر ایک موقع ملے گا ، اب کیا خان صاحب کو کوئی سمجھانے والا ہے کہ آپ کی جو پالیسی ہے وہ فیل ہو گئی ہےاور آپ اپنی پالیسی کو تبدیل کریں، آپ سمجھتے تھے کہ پاکستان اور کمزور ہو جائے گا پاکستان تو بحران سے باہر نکل آیا ہے، اب تو بہت سے مسئلے حل ہونے والے ہیں، آپ تھوڑا کمپرومائز کریں، نجم سیٹھی کی بڑی پیشگوئی
Siddique Jan SMT96,636 views • 3 months ago