
Siddique Jan SMT
@SdqJaanSMT • 57,902 subscribers
Managed by Social Media Team of Siddique Jan @sdqjaan
Shorts
Videos

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا۔ حمزہ شہباز نے گزشتہ روز مختلف وفاقی وزرا سے بھی ملاقاتیں کیں، وہ وزیراعظم ہاؤس کے چھٹے فلور پر بیٹھا کریں گے۔حمزہ شہباز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملات کو بھی دیکھیں گے، وہ کارکنان کے مسائل حل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیں گے۔حمزہ شہباز شریف سوموار سے باقاعدہ اپنے دفتری معاملات دیکھیں گے
Siddique Jan SMT184,565 просмотров • 6 дней назад

میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کیلئے تیار نہیں ہوں جس کی لگام میرے ہاتھ میں نہ ہو۔ ہمیں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں حکومت بنائیں، یعنی پی ٹی آئی کی حکومت ختم کریں اور دوسری حکومت بنائیں، میں نے کہا بنتی نہیں ہے، اپوزیشن میں کل 53 اراکین ہیں ، آپ ہمیں مہیا کرکے دیں گے تو ان مہیا ممبروں کے سہارے میں حکومت بناوں گا لوٹوں کے ذریعے میں حکومت بناوں گا؟ میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کیلئے تیار نہیں ہوں جس کی لگام میرے ہاتھ میں نہ ہو ، مولانا فضل الرحمن
Siddique Jan SMT93,699 просмотров • 12 дней назад

پنجاب حکومت نے جو جہاز لیا اس پر کتنے سوال اٹھائے ہم نے ، اس پر مریم اورنگزیب صاحبہ نے جو جواب دیا ، رویہ دیکھیں،خریدا ہے بھائی، سارے قانون ساز ہنس رہے ہیں، شرم آنی چاہئے سب کو، یہ عوام کا پیسہ ہے ایسے بات کر رہے ہیں آپ کی اوقات کیا ہے آپ کالے پیلے لوگ ہوتے کون ہیں ہم سے سوال کرنےو الے کہ جہاز کہاں سے خریدا ہے، محمد مالک
Siddique Jan SMT44,277 просмотров • 9 дней назад

مولانا کے بیٹے نے کہا کہ ہم حقیقی جمہوریت کیلئے لڑ رہے ہیں،تمہارا باپ مولانا فضل الرحمان 55 سال سے پارٹی کا ہیڈ ہے، کونسی جمہوریت کی بات کر رہے ہیں یہ تو بادشاہت ہے، تم ہاتھ پھیلانے والے لوگ ہو دینے والے نہیں ہو، تمہارے جیسے علماء نے سب کو بدنام کیا ہوا ہے، اس الیکشن میں مولانا فضل الرحمن کی فیملی ممبران نے الیکشن لڑا, مولانا کو 2002 میں فوج کی گود میں بیٹھ کر پہلی بار اقتدار ملا, مولانا کی فیملی کے 14 لوگ سینیٹر اور ایم این اے بنوائے گئے, آپ خود چندے پر پلے والے ہیں ٹیکسوں کا طعنہ کیسے دے سکتے ہو؟ فوجی جوانوں کو جو پیسہ جا رہا کیا وہ آپ کے خاندان کے ٹیکس سے جا رہا ہے؟مولانا بتائیں آر ایس ایس ، اجیت دوول سے کب ملے؟حکیم اللہ محسود جب مارا گیا تو آپ کیا کیا مخبریاں کرتے رہے ہیں؟فیاض الحسن چوہان کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل
Siddique Jan SMT74,825 просмотров • 17 дней назад

اس سال ہمارا ٹارگٹ لیوی کی مد میں 1700 ارب ہے، وزیر پٹرولیم آپ سارے شارٹ فالز یہی سے پورا کر رہے ہیں، ایف بی آر کی نالائقی لیوی سے پورا کر رہے ہو، وہ کوئی وضاحت تو نہیں ہے،تو پھر لوگوں کو کہیں نہ 12،12 بلین کے جہاز نہ خریدیں،ابھی آپ کو لوگوں نے 1.2 بلین بیوروکریسی کیلئے سپیشل الاونس کی منظوری دی ہے، کس بات کا انعام دے رہے ہیں بیوروکریٹس کو، ساری نالائقی اور کرپشن بیوروکریسی کی بجائے ان کو رگڑا دینے کے آپ پٹرول لیوی سے ان کو پورا کر رہے ہیں، محمد ملک
Siddique Jan SMT39,425 просмотров • 9 дней назад

بابر نواز خان کا انکشاف آج سے کچھ دن پہلے انڈس ہائی وے پر مولانا فضل الرحمن کے فرزند کو دہشتگردوں کی جانب سے روکا گیا تھا اور وہ وہاں دو سے تین گھنٹے رہے، کیا مذاکرات ہوئے؟ شاید مولانا فضل الرحمن نے جو خطاب کیا ہے اسی تناظر میں ہو کہ ہم اپنے بچوں کو چھوڑ دیں، یہ اب ایسی چھپی ہوئی بات ہے اللہ کا پتہ ہے یا ان دہشتگردوں کا پتہ ہے یا پھر مولانا صاحب کو پتہ ہے جنہوں نے اپنا بچہ چھڑا لیا ہے، بابر نواز خان کا انکشاف
Siddique Jan SMT35,881 просмотров • 11 дней назад

ایران کہتا ہے ہم ایٹم بم نہیں بناتے، امام خمینی کا بھی فتوی ہے کہ یہ حرام ہے ، آیت اللہ خامنئی کا بھی فتوی ہے کہ حرام ہے بنانا، اس کے باوجود انہوں نے ایٹم بم نہیں بنایا، میں یہ خطرہ محسوس کر رہا ہوں کہ پاکستان کے دشمنوں نے پلان بنایا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کو عوام سے دور کر دیا جائے،ان سے ایسے کام کرائے جائے تاکہ عوام ان سے دور ہو جائے، ہمسایہ ممالک کے ساتھ الجھا دیا جائے، افغانستان کے ساتھ فوری جنگ بند کرنی چاہئے، علامہ ناصر عباس
Siddique Jan SMT373,361 просмотров • 5 месяцев назад

عمران خان بہت کم کہنے کے بعد اڈیالہ جیل میں ہیں مولانا بہت کچھ کہنے کے بعد مزید کہنے کا عزم کر رہے ہیں تو یہ کیا ہے؟ مولانا آج اگر کھل کر 'آسمان" کیخلاف محاذ کھول رہے ہیں تو اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک وجہ کہ طاقت کا استعمال ہی جوابی طاقت کو جنم دیتا ہے، اس اصولی وجہ کے علاوہ کیا مولانا کے پیش نظر کچھ دیگر بھی ہے، مولانا قصور کی تقریر کے بعد خاموش ہوجاتے تو اسے کسی سیاسی تبدیلی سے جوڑے بغیر شائز قرار دیا جا سکتا تھا، اب اس تقریر کے بعد معمول کے سب ہی لوگ ان سے معافی کا مطالبہ کرنے لگے، یہ سب ہی وہی تھے جن کی وجہ شہرت کی 'آسمان' کی مہربانی ہے، ان لوگوں میں درجن ایسے ہیں ان کا درجہ ہی نہیں کہ مولانا ان کو جواب دیں، مگر ہوا یہ ہے کہ مولانا کیخلاف مہم چلی تو ایک وکلاء کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس سے پہلے مولانا نے جمیعت کے وکلاء سے کبھی خطاب نہیں فرمایا، اس تقریب میں فوجی شہداء سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت دی اور کارگل کے شہداء کی داستان بھی سنا دی، سیاستدانوں کی ناسمجھی پر تھوڑی بات کی مگر 'آسمان کے آگے دل کھول کر رکھ دیا، جو کچھ مولانا نے فرمایا کوئی اور کہہ دے تو کفر اور غداری کے فتوے دے دیئے جاتے ، تحریک انصاف میں اگر کسی نے ایسا کچھ کہا ہوتا تو اس پر پہاڑ ڈھا دیئے جاتے، عمران خان نے اس سے تھوڑا کم کہا تھا تو ان کی مصیبت کم ہونے کو نہیں آرہی، قصور والی تقریر کے بعد مولانا نے یہ بھی کہا کہ اب بات ہوتی رہے گی،حبیب اکرم
Siddique Jan SMT29,684 просмотров • 11 дней назад

🚨🚨🚨نجم سیٹھی کی بڑی پیشگوئی 🚨🚨🚨🚨 میرے پی ٹی آئی کے دوست غور سے سن لیں، وہ وقت دور نہیں کہ پھر خان صاحب کو ایک موقع ملے گا کہ کوئی "گل کر لو" چپ کر کے بیٹھ جاو اپوزیشن میں آرام سے کام کرو، 2029 یا 2030 میں الیکشن ہوں گے ہم گارنٹی دیتے ہیں آپ کو ایک موقع مل جائے گا، یہ آفر پہلے بھی خان صاحب کو ہوئی تھی لیکن خان صاحب کہہ رہے تھے فوری طور پر ہوں، لیکن اب پھر ایک موقع ملے گا ، اب کیا خان صاحب کو کوئی سمجھانے والا ہے کہ آپ کی جو پالیسی ہے وہ فیل ہو گئی ہےاور آپ اپنی پالیسی کو تبدیل کریں، آپ سمجھتے تھے کہ پاکستان اور کمزور ہو جائے گا پاکستان تو بحران سے باہر نکل آیا ہے، اب تو بہت سے مسئلے حل ہونے والے ہیں، آپ تھوڑا کمپرومائز کریں، نجم سیٹھی کی بڑی پیشگوئی
Siddique Jan SMT96,636 просмотров • 1 месяц назад

راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں بچہ اغواء کرنے کی کوشش، بچہ بھاگ کر مسجد میں داخل ہوگیا
Siddique Jan SMT241,759 просмотров • 3 месяцев назад

میرے کسی فنکشن میں گفتگو کے دوران کہے گئے ایک جملے کو وائرل کیا جا رہا ہے جس میں یہ کہتا ہوا سنائی دیتا ہوں کہ پاپولریٹی کوئی اتنی بڑی بات نہیں، حسن بھی اتنے پاپولر ہیں جتنے کے یزید، یہ دوسری بات ہے کہ اچھے لفظوں میں کون یاد ہو رہا ہے اور برے لفظوں میں، میں بچوں کو سمجھا رہا تھا کہ حسینی قافلے میں شامل ہونا ہے یزیدی نہیں۔سہیل احمد کی وضاحت آ گئی
Siddique Jan SMT233,402 просмотров • 4 месяцев назад

حکومت پاکستان نے پٹرول اور ذیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، اے آر وائی نیوز
Siddique Jan SMT212,535 просмотров • 3 месяцев назад

میں محسن نقوی کو 2001 سے جانتا ہوں جس وقت میں طلعت حسین اور کاشف عباسی سی این این کیلئے کام کرتے تھے اور محسن نقوی سی این این کے اسٹاف کیلئے گاڑیاں ارینج کرتے تھے، آج وہ اس ملک کے مالک ہیں، مبارک ہو ان کو ترقی پر لیکن مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، لیکن انسان کو اتنا تکبر نہیں کرنا چاہئے،جنرل فیض نہیں بننا چاہئے، جنرل فیض کے انجام سے سیکھنا چاہئے، ابصار عالم
Siddique Jan SMT163,331 просмотров • 3 месяцев назад
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بابر اعظم کا پی ایس ایل کی جیت کا جشن پشاور میں منانے کا اعلان چیئرمین صاحب سے بھی بات کی تھی کہ ہم پی ایس ایل ٹرافی کی جیت کا جشن پشاور میں منائیں گے کیونکہ جب میں چیریٹی کا میچ کھیلنے گیا تھا تو پشاور کے شائقین میں کرکٹ کیلئے ایک الگ جذبہ پایا، وہاں اتنی کرکٹ نہیں ہوتی وہ لوگ اس چیز کو مس کرتے ہیں، بابر اعظم
Siddique Jan SMT152,307 просмотров • 2 месяцев назад

کل رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا اگر بیان واپس لے لیں گے تو اس سے ان کا قد بڑھے گا چھوٹا نہیں ہوگا، شہزاد اقبال تو رانا صاحب کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ کرنے والے کہ مولانا نے یہ کام غلط کیا، سیاق و اسباق سے ہٹ کر آپ بات کر رہے ہیں، قوم مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑی ہے، پوری قوم جے یو آئی کے ساتھ کھڑی ہے ہمارا بیانیہ قوم نے تسلیم کیا ہے، رانا صاحب یا کوئی اور اپنی نوکریاں بچانے کیلئے حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری
Siddique Jan SMT24,377 просмотров • 13 дней назад