Siddique Jan SMT's banner
Siddique Jan SMT's profile picture

Siddique Jan SMT

@SdqJaanSMT58,604 subscribers

Managed by Social Media Team of Siddique Jan @sdqjaan

Shorts

وائرل گرل ملیحہ مغل کا انسٹاگرام اکاونٹ بتاتا ہے کہ جب Achajee والی ویڈیو بنائی گئی وزیر اطلاعات بھی موقع پر موجود تھے۔

288,634 次观看

سب سے زیادہ دکھ تو اپنے ملک پر ہے، وہ کدھر ہے ہمارا وزیراعظم جو دو دفعہ اس(ڈونلڈ ٹرمپ ) کو ایوارڈ دے رہا تھا، شرم کرے، ڈوب مرے،وہ کل بھی عربوں کو فون کررہا تھا، شرم اس کو نہیں آتی کہ ادھر بھی فون کر لے، اسلام آباد میں مظاہرین کی وزیراعظم شہباز شریف پر سخت تنقید

223,962 次观看

اب تک یہ مجھ سے رابطے بھی کرتے تھے لیکن جس دن انہوں نے کہا جی ہم آپ کے پاس آئے ہیں بلوچستان حکومت میں تو کم از کم ہمارے ساتھ شرکت کر لو، میں نے مولانا عبدالواسع کو ساری صورتحال بتائی اور میں نے کہا کہ اپنی جماعت سے مشورہ کر لو، انہوں نے جماعت سے مشورہ کیا اور جماعت نے کہا نہیں ہم کبھی اس حکومت میں شامل نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمن

50,994 次观看

اسلام آباد کے تھانے میں ملزم کو بیڑیوں میں جکڑکر کر رکھنے کی وڈیو سامنے آگئی۔

59,713 次观看

رضوان زبردست وکٹ کیپر رہا ہے، دیکھیں ہو جاتا ہے، کسی نہ کسی وقت میں بھی انڈر سٹینڈ کرتا ہوں، جب آپ بہت وقت بعد( ٹیسٹ ) فارمیٹ کھیلتے ہو تو ایسی چیز ہوجاتی ہے لیکن مجھے پوری امید ہے کہ آئندہ وہ اچھی کیپنگ اور بیٹنگ کرے گا، سرفراز احمد

49,294 次观看

اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن میں سرکاری گاڑی پر سوار نوجوانوں کا فیملی پر حملہ کرنے کا واقعہ پیش آیا، سرکاری گاڑی میں سوار دو لڑکے اور خاتون نے نشے کی حالت میں مکے مارے، گاڑی پر ڈینٹ ڈال دیے اور پستول نکالا، فوری طور پر پولیس کو اطلاع کی تو وہ گاڑی لے کر بھاگ گئے، تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج

29,657 次观看

عمران خان کے اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال پہنچنے کے خصوصی مناظر

36,996 次观看

اجلاس میں عمران خان کی کوئی بات ہوئی ہے؟ صحافی کا سوال خان کی یہی بات ہوئی ہے کورونا میں انہوں نے بہترین طریقے سے ملک کو سنبھالا،جب پاکستان کا معاملہ تھا ایران کا معاملہ تھا اس میں سٹیسٹس مین کا کردار ادا کیا، انہوں نے یہاں پر دو دفعہ او آئی سی کا اجلاس بلایا، او آئی سی ہماری مین طاقت ہے پاکستان کو اس میں لیڈ لینی چاہئے، سہیل آفریدی کا جواب

22,539 次观看

حکومت کا آپ کو یہیں سے اندازہ ہو جائے گا ، وزیر خارجہ وزیرخزانہ کا کام کر رہا ہے ، وزیر داخلہ وزیر خارجہ کا کام کر رہا ہے اور وزیراعظم کا کام کوئی اور کر رہا ہے، محمد مالک

14,709 次观看

Videos