
Shams Khattak
@Sh_am_92 • 129,236 subscribers
Soldier of #ImranKhan
Shorts
Videos

خلیل الرحمٰن قمر کو کیسے ٹریپ کیا گیا اصل ویڈیو اب سامنے آئی ہے خلیل الرحمٰن قمر کو گالیاں دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ خلیل الرحمٰن قمر ٹریپ ہوا ہے اور ٹریپ کوئی بھی انسان ہو سکتا ہے شاید خلیل الرحمٰن قمر کو عمران خان کے حق میں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بولنے کی سزا دی گئی ہے
Shams Khattak962,352 次观看 • 1 年前

میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ، عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
Shams Khattak338,229 次观看 • 9 个月前
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
