
Shams Khattak
@Sh_am_92 • 128,795 subscribers
Soldier of #ImranKhan
Shorts
Videos

خلیل الرحمٰن قمر کو کیسے ٹریپ کیا گیا اصل ویڈیو اب سامنے آئی ہے خلیل الرحمٰن قمر کو گالیاں دینے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ خلیل الرحمٰن قمر ٹریپ ہوا ہے اور ٹریپ کوئی بھی انسان ہو سکتا ہے شاید خلیل الرحمٰن قمر کو عمران خان کے حق میں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بولنے کی سزا دی گئی ہے
Shams Khattak963,257 views • 2 years ago

میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ، عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور کھانے کیلئے لیبر کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے اور کہا میرا کھانا بھی اِدھر لاؤ
Shams Khattak341,837 views • 1 year ago

🚨 جنگ دوبارہ شروع ہو چکی ہے پشاور تک پھر سے ڈرون پُہنچ چکے ہیں
Shams Khattak329,214 views • 1 year ago
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویڈیو میں یہ شخص کہہ رہا ہے کہ 33 لاشیں ہیں بہت اہم ثبوت ہے یہ
Shams Khattak391,486 views • 1 year ago

شہباز شریف کو چاہیے شیخ حسینہ سے بھاگنے کا طریقہ بھی پوچھ لے اور راستہ بھی۔ بیرسٹر گوہر 😅
Shams Khattak447,607 views • 2 years ago

ہر بندہ اپنے حصے کا کام کر رہا ہے یہ بھائی کنٹینرز پر قیدی 804 لکھ رہے ہیں
Shams Khattak406,569 views • 1 year ago

میرا ڈھول خوش ہویا اڈیالہ آیا سپریم کورٹ دا رزلٹ نرالا سنیں اور وائرل کر دیں
Shams Khattak381,269 views • 2 years ago
