
Shafi Jan
@ShafiJanPTI • 61,301 subscribers
Minister for Information and PRs Khyber Pakhtunkhwa | Member Provincial Assembly (PK-92 Kohat)
Shorts
Videos

شہداء سب کے سانجھے ہوتے ہیں، شہداء ہمارا فخر ہیں، مولانا فضل الرحمان کو اس نوعیت کا بیان نہیں دینا چاہیے تھا، تاہم ان کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں کیا جا سکتا، مولانا فضل الرحمان کے پارلیمنٹ سے متعلق بیان کی تائید کرتا ہوں،پارلیمنٹ محض ربڑ اسٹیمپ بن چکی ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،مولانا فضل الرحمان کے خلاف پریس کانفرنسز کیں گیئں،اس معاملے کو یہاں بند کرکے آگے بڑھنا چاہیے، پریس کانفرنسز کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہیے. #ShafiJan #Parliament #KhyberPakhtunkhwa
Shafi Jan54,162 次观看 • 11 天前

چیئرمین پی ٹی آئی Barrister Gohar Khan کے ہمراہ پریس کانفرنس آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزیراعلی Sohail Afridi ،چیئرمین پی ٹی آئی Barrister Gohar Khan، مرکزی جنرل سیکرٹری salman akram raja نے شرکت کی، اجلاس میں Asad Qaiser اور دیگر پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5 اگست کو Imran Khan کی گرفتاری کے 3 سال مکمل ہونے پر عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں بڑا جلسہ منعقد کیا جائے گا،5 اگست کے جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان بھرپور شرکت کریں گے،قیدیوں کے بھی بنیادی حقوق ہوتے ہیں، مگر عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں،وہ گزشتہ 7 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں اور ان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد ہے،5 اگست کے جلسے میں آئندہ کا لائحۂ عمل دیا جائے گا اور عمران خان کی رہائی کی تحریک کا آغاز کیا جائے گا،موجودہ وفاقی حکومت ملک پر عذاب کی طرح مسلط ہے، موجودہ وفاقی حکومت سے نجات حاصل کریں گے، تحریک تحفظ آئین، محمود اچکزئی Mehmood Khan Achakzai ، Senator Allama Raja Nasir سے مشاورت کی جائے گی. موجودہ وفاقی حکومت کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائے گی. #releaseimrankhan #imrankhan
Shafi Jan14,301 次观看 • 5 天前

انشاء اللہ کل کابینہ سے منظوری کے بعد خیبرپختونخوا کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ہمارا بجٹ دیگر تمام صوبوں سے مختلف اور حقیقی معنوں میں عوام دوست بجٹ ہوگا، جس میں غریب اور متوسط طبقے کے مفادات کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے!!! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خواہش تھی کہ صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے، تاہم بعض قانونی پیچیدگیوں کے باعث ایسا ممکن نہ ہو سکا، اس لئے صوبائی حکومت پورے مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس میں عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی معاشی ضروریات کو ترجیح دی گئی ہے!!! صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کی گفتگو
Shafi Jan88,929 次观看 • 1 个月前

*وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا اراکین اسمبلی مراعات ایکٹ سے متعلق اہم ویڈیو پیغام* وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے آج صوبائی کابینہ اراکین کے ہمراہ اجلاس منعقد کیا، شفیع جان اجلاس میں اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، شفیع جان وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایات اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کی مشاورت سے مراعات ایکٹ کی تمام متنازعہ شقیں واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا، شفیع جان تمام متنازعہ شقوں کو 1988 کے ایکٹ کے مطابق بحال اور درست کیا جائے گا، شفیع جان پیر کے روز اجلاس منعقد ہوگا، جس میں تمام پارلیمانی لیڈرز کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے، شفیع جان خیبرپختونخوا میں فارم 45 کی حکومت ہے، جو عوامی مینڈیٹ سے قائم ہوئی ہے، شفیع جان ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جو عوامی امنگوں کی ترجمانی نہ کرتا ہو، شفیع جان صحافیوں اور عوام کے تمام تحفظات کو سنا جائے گا، شفیع جان
Shafi Jan15,877 次观看 • 17 天前

کشمیر کے عوام احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے رویے کے خلاف بھی شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہم نے انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ووٹ عمران خان کا ہے، ووٹ پاکستان تحریکِ انصاف کا ہے۔ عمران خان کو گزشتہ تین برسوں سے قید میں رکھا گیا ہے، مگر عوام آج بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر اطلاعات شفیع جان کا جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو ۰
Shafi Jan13,827 次观看 • 22 天前

عمران خان صاحب کی ہدایت ہے وہ ہمارے لیے آخری ہدایت ہے، اس پر ہم بات نہیں کر سکتے۔ اگر فرض کریں انہوں نے خیبر پختونخوا میں جلسے کا کہا ہے تو خیبر پختونخوا میں جلسہ ہوگا، اور ضلع کی سطح پر جو بھی لیڈرشپ ہے ان کے مشاورت کے بعد یہ فائنل ہوگا۔ دوسری بات یہ ہے کہ پاکستان ہمارا ہے، چاہے ہم پنڈی میں جلسہ کریں، چاہے لاہور میں کریں، چاہے کراچی میں کریں، چاہے کوئٹہ میں کریں، یہ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے جو غیر جمہوری لوگ ہیں وہ پاکستان پر مسلط ہیں اور وہ جمہوری سرگرمیوں کو پروموٹ نہیں کر رہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی
Shafi Jan49,518 次观看 • 3 个月前

*وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا حزب اختلاف کے ممبران اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس* صوبائی اسمبلی میں ممبران اسمبلی کی مراعات کے متعلق جو قانون پاس ہوا ہے اس حوالے سے کنفیوژن پیدا کیا گیا، سوشل میڈیا اور میڈیا میں ایسی باتیں سامنے آرہی ہیں جن کا اس ایکٹ میں نام و نشان بھی نہیں ممبران صوبائی اسمبلی کے لئے بلیو پاسپورٹ 1988 کے قانون میں پہلے سے موجود تھا صوبائی کابینہ کسی ایسی نئی چیز کی منظوری نہیں دی جو 1988 کے ایکٹ میں شامل نہ ہو صوبائی کابینہ نے جو مسودہ منظور کرکے اسمبلی کو بھیجا تھا اس میں ممبران اسمبلی کے لئے لائف ٹائم پاسپورٹ اور اہل خانہ کے لئے پاسپورٹ شامل نہیں تھا، اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد اپوزیشن نے ان میں کچھ ترامیم کیں، آج وزیر اعلی سہیل آفریدی نے واضح ہدایات دی ہیں کہ ایکٹ کے جن شقوں پر اعتراضات آرہے ہیں، تمام پارلیمانی لیڈر کو بٹھا کر ان پر نظر ثانی کی جائے، پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ہمیشہ مثبت تنقید کا خیر مقدم کیا ہے، وزیراعلی سہیل آفریدی کی ہدایات پر صحافی برادری کیساتھ مل بیٹھ کر جرمانوں اور دیگر نکات پر بات کرینگے، شفیع جان خیبر پختونخوا کی اسمبلی عوام کی منتخب نمائندہ اسمبلی ہے یہاں عوامی مفادات کے خلاف کوئی قانون پاس نہیں ہوگا اگر موازنہ کیا جائے، تو خیبر پختونخوا اسمبلی کے ممبران کی مراعات دیگر صوبوں کی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے ممبران کے مراعات سے کہیں زیادہ کم ہیں، جب سے صوبے میں ہماری حکومت آئی یے ممبران اسمبلی کی مراعات میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، صوبائی اسمبلی کے ممبران کے لئے جو نئی مراعات منظور کی گئیں ہیں وہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلی کے مقابلے میں ابھی بھی کم ہیں، ٹول ٹیکس پچھلے 20 سالوں سے پارلیمنٹیرینز اور ججز کے لئے فری ہیں، بجٹ کے معاملے پر بھی صوبائی حکومت پر بلا جواز تنقید کی گئی حالانکہ ہم نے عمران خان کے وژن کے مطابق ایک بہترین بجٹ دیا ہے، ہم پر شائد اس لئے تنقید ہو رہی ہے کہ ہم عوام کے اصل نمائندہ حکومت ہیں، ممبران اسمبلی کو درپیش سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انہیں کٹیگری بی سکیورٹی دی گئی ہے، قومی اسمبلی، سینٹ ممبران سمیت ملک میں کل 57000 بلیو پاسپورٹ جاری ہوئے ہیں، ان پر بات ہونی چاہئے، وفاقی حکومت جاری شدہ بلیو پاسپورٹ کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھے، صوبائی اسمبلی کے ممبران کو پہلے سے چار اسلحہ لائسنس کی اجازت تھی، صوبے کی مخصوص سکیورٹی حالات اور ممبران کو درپیش سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ادائیگیوں پر ممبران کو مزید چار لائسنس کی منظوری دی گئی ہے،
Shafi Jan11,462 次观看 • 19 天前

نوازشریف کی تصویر بلکل نوٹ پر ہونی چاہیے مگر فرنٹ والی نہیں بیک سائیڈ کی تصویر ہونی چاہیے کیونکہ لوگ انکے چہرے سے نفرت کرتے ہیں میں نے کرنسی نوٹوں پر بڑی دیر تک ایک عبارت ڈھونڈنے کی کوشش کی، لیکن وہ عبارت نہیں ملی، گوگل پر سرچ کیا لیکن وہ بھی کنفیوز تھا، انہوں نے بڑی خاموشی سے نوٹوں سے "حصولِ حلال رزق عین عبادت ہے" ہٹا دیا ہے صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
Shafi Jan18,344 次观看 • 1 个月前