
Shafi Jan
@ShafiJanPTI • 61,521 subscribers
Minister for Information and PRs Khyber Pakhtunkhwa | Member Provincial Assembly (PK-92 Kohat)
Shorts
Videos

ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
Shafi Jan950,673 Aufrufe • vor 6 Monaten

گلگت بلتستان میں عملی طور پر تحریک انصاف جیت چکی ھے۔ ھم نے صرف ووٹ کو محفوظ بنانا ھے ۔ اس پر کام کرنا ھے ۔ اس کے لئے راستے بند کرنے پڑے بند کرینگے۔عوام فیصلہ کر چکی ھے ۔ نشان ھم سے چھینا گیا ۔ ہمارے ایم این ایز کو گرفتار کیا ۔ پھر صوبہ بدر کیا گیا ۔ مسلم لیگ ن اور پیلز پارٹی کے قیادت مسلسل کمپین کر رہی ھیں ۔ یہ دھندلی کے مترادف ھے۔ کل لیڈرشپ میں کچھ لوگ ھمارے گلگت جانے کی کوشش کرینگے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
Shafi Jan25,273 Aufrufe • vor 7 Tagen

یہ اصل میں احساس کمتری کے مارے ذہنی غلاموں کی نشانی ہے جنہیں اپنا قومی لباس پہننے پر بھی شرم آتی ہے
Shafi Jan66,695 Aufrufe • vor 1 Monat

ایک عظیم انسان نے کہا تھا کہ "ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے"
Shafi Jan77,568 Aufrufe • vor 2 Monaten

عمران خان صاحب کی ہدایت ہے وہ ہمارے لیے آخری ہدایت ہے، اس پر ہم بات نہیں کر سکتے۔ اگر فرض کریں انہوں نے خیبر پختونخوا میں جلسے کا کہا ہے تو خیبر پختونخوا میں جلسہ ہوگا، اور ضلع کی سطح پر جو بھی لیڈرشپ ہے ان کے مشاورت کے بعد یہ فائنل ہوگا۔ دوسری بات یہ ہے کہ پاکستان ہمارا ہے، چاہے ہم پنڈی میں جلسہ کریں، چاہے لاہور میں کریں، چاہے کراچی میں کریں، چاہے کوئٹہ میں کریں، یہ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے جو غیر جمہوری لوگ ہیں وہ پاکستان پر مسلط ہیں اور وہ جمہوری سرگرمیوں کو پروموٹ نہیں کر رہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی
Shafi Jan49,485 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور عمران خان کی بہنوں سمیت پورے قافلے کو 26 نمبر چونگی کے قریب اسلام آباد پولیس نے زبردستی روک لیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پرامن طریقے سے اپنے جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے اڈیالہ جیل جا رہا تھا۔ جعلی حکومت اور اسلام آباد پولیس کی فسطائیت کے باعث ایک پرامن اور جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ عوامی نمائندوں، سیاسی کارکنان اور عمران خان کی فیملی کو روکنا بنیادی جمہوری اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
Shafi Jan18,112 Aufrufe • vor 19 Tagen

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سندھ کا کامیاب دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ!
Shafi Jan96,713 Aufrufe • vor 4 Monaten

"سینئر صحافی اسد اللہ کے مطابق خان صاحب کی آنکھ میں تکلیف ہے پمز کے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ان کا علاج یہاں ممکن نہیں ان کو ہسپتال لایا جائے لیکن حکومت کی ہٹ دھرمی جاری ہے، یہ بہت تشویشناک ہے عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایسی خبریں آرہی ہیں ہم اس پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔"
Shafi Jan85,670 Aufrufe • vor 4 Monaten

آج وہ وقت ہے جب میرے قائد عمران خان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ہماری پارٹی نے ریاستی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے اپنا جلسہ مؤخر کیا فرق سادہ ہے وہ مائیک دیکھ کر ریاست بھول جاتے ہیں اور ہم ریاست دیکھ کر مائیک بند کر دیتے ہیں اب قوم خود فیصلہ کرے… اصلی سنجیدگی کون دکھا رہا ہے اور کون صرف تقریریں
Shafi Jan35,849 Aufrufe • vor 1 Monat

ان کی پریس کانفرنس عمران خان سے شروع ہوتی ہے اور عمران خان پر ختم ہوتی ہے۔
Shafi Jan86,241 Aufrufe • vor 6 Monaten

ڈی جی آئی ایس پی آر کے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
Shafi Jan61,745 Aufrufe • vor 5 Monaten