
Shafqat Abbas Awan
@ShafqatAwanPTI • 10,625 subscribers
PTI MNA-84 Sargodha III, Ex-President District Bar Association Sargodha 2022.
Videos

عابد شیر علی اوقات کی بات کر رہے ہیں جن کی اوقات یہ ہے کہ اُن کا لیڈر آنسو بہاتا ہوا 50 روپے کے اسٹام پر باہر بھاگ گیا، اُن کی اپنی اوقات تو یہ ہے کہ پوری پارٹی بیٹھی اور فیصلہ یہ کیا کہ محسن نقوی کو کوئی جواب نہیں دے گا بس اتنی سی اوقات ہے ن لیگ کی۔ شفقت اعوان اور عابد شیر علی میں گرما گرمی
Shafqat Abbas Awan23,601 просмотров • 21 дней назад
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سرگودھا کچہری میں ہمارے پیارے بھائی رانا عامر لطیف ایڈوکیٹ کا قتل، چیمبر پر مردہ حالت میں پائے گئے 💔
Shafqat Abbas Awan83,348 просмотров • 5 месяцев назад

ہماری سرگودھا کی بیٹی شہر بانو کے گھر کی بجلی 9 ماہ سے بند ہے، ماں اس کی کینسر کی مریضہ ہے گھر میں بوڑھی دادی ہے، قصور عمران خان سے محبت ہے جو کہ 24 کروڑ لوگ کرتے حامد میر: 24 کروڑ؟ شفقت اعوان: چلو دو کم کر لیں 22 سے کم میں نہیں مانوں گا بے شک سروے کروا لیں Shehr Bano Official
Shafqat Abbas Awan91,989 просмотров • 6 месяцев назад

شکریہ شہباز گل صاحب لیکن یہ میرا فرض ہے, کیونکہ جس کہ ساتھ کھڑے ہوں پورے قد سے کھڑا ہونا چاہئے Dr. Shahbaz GiLL
Shafqat Abbas Awan57,054 просмотров • 6 месяцев назад

میں جُھکا نہیں ، مَیں بکا نہیں ، کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہُوئے ہیں مَحاذ پر ، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر
Shafqat Abbas Awan27,006 просмотров • 6 месяцев назад

اٹک جیل عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھی ایم این اے شفقت اعوان اور دیگر پارلیمنٹیرینز اٹک جیل سے رہا
Shafqat Abbas Awan20,947 просмотров • 6 месяцев назад

خان کی بہنوں اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بارے غلط بیانی سے شروع ہونے والی گرما گرمی۔۔۔ جو خان کا نہیں وہ ہمارا نہیں۔۔۔
Shafqat Abbas Awan19,269 просмотров • 8 месяцев назад

خان صاحب کو قید تنہائی میں رکھ کر مجرمانہ سازش کے تحت اُن کی بینائی کو ضائع کیا گیا ہے
Shafqat Abbas Awan14,614 просмотров • 6 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки