
Shahid Aslam
@ShahidAslam87 • 67,639 subscribers
Investigative Journalist. Worked as freelance journalist for @BBCUrdu Worked for @DunyaNews @thenews_intl @AP @ICFJ fellow #IVLP nominee
Videos

محسن نقوی جی مولانا نے سلام بھیجا ہے اور ساتھ ایک نیا صوبہ بھی۔
Shahid Aslam107,183 просмотров • 4 дней назад

اسی سال ہوگئے، کیا کچھ بدل گیا لیکن یہ کیسٹ نہیں بدلی!
Shahid Aslam167,705 просмотров • 11 месяцев назад

جب ایک صحافی دوسرے صحافی کی مدد کو پہنچا تو اغواء کاروں نے مار مار کر برا حال کردیا اور اپنے “ٹارگٹ” کو لیکر ڈالے میں فرار ہوگئے۔تشدد کے دوران صحافی نے پوچھا کہ آپ کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں تو اغواء کاروں نے جواب دیا تم ہمیں جانتے نہیں ہو کہ ہم کون ہیں۔ یہ دارالحکومت اسلام آباد ہے
Shahid Aslam239,292 просмотров • 1 год назад

ISI کےسینئر ریٹائرڈ جنرلز، عارف وڑائچ اور سجاد رسول کے زیر نگرانی چلنے والے بلو ورلڈ ہائوسنگ سوسائٹی کے ملکیتی چینل سنو ٹی وی PIA خریدنے کے لیے بولی دینے والے اکلوتے انوسٹرز!!! نجکاری علیم خان کے سپرد!! بلو ورلڈ سٹی مالکان پہ 200 سے زیادہ پرچے درج ہیں، مالکان میں ایک ن لیگ کا MPA
Shahid Aslam249,309 просмотров • 1 год назад

یہ پیغام زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں تک پہنچائیں کہ سیلابی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے
Shahid Aslam137,572 просмотров • 1 год назад

ملک ریاض کے متعلق سینئر صحافی اور گرو محمد حنیف صاحب کا تبصرہ Mohammed Hanif
Shahid Aslam137,396 просмотров • 1 год назад

موجودہ دور کیوں ماضی کے تمام ادوار سے جابرانہ اور سفاکانہ ہے، سنیےسینئر صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ صاحب کی زبانی!
Shahid Aslam92,921 просмотров • 9 месяцев назад

خان پور ڈیم کی موجودہ حالت اور ہماری دھمکیاں، جنگ شنگ وغیرہ وغیرہ۔ خیر مون سون سر پہ ہے، زیادہ بارش آئے گی، بھارت مجبوری میں پانی چھوڑ دے گا، ڈیم و دریا بھر جائیں گے، سیلاب سے ہر سال کی طرح لوگ مریں گے، باقی پانی سمندر میں، امداد بھی ملے گی، ایسے ایک اور سال گزر جائے گا
Shahid Aslam120,772 просмотров • 1 год назад

اٹک سے پی ٹی آئی کے اس ورکر کو پہلے اسلام آباد میں گولی ماری گئی، علاج کے لیے چھپتے چھپاتے رہے کیونکہ خفیہ ایجنسیاں اور پولیس پیچھے پڑے تھے۔ پھر جب پشاور میں جاکر علاج شروع ہوا تو آج انکی وفات ہوگئی۔ حکومت کہتی ہے کدھر گولی چلی ہے، ہلاک اور زخمی کدھر ہیں 💔
Shahid Aslam159,608 просмотров • 1 год назад

اگر یہ کلپ ایڈیٹ نہیں کیا گیا تو کہنا چاہوں گا shame on you Syed Muzammil Shah ہمسائے کے تنگ کرنے پہ تم بھاگے بھاگے پولیس کے پاس پہنچے۔بتائوں کہ کیسے تمھیں پولیس پروٹیکشن ملی اور کتنے پولیس اہلکار تمھیں ملے تاکہ تمھاری خفاظت کریں اور وہ بھی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے۔
Shahid Aslam152,832 просмотров • 1 год назад

اسلام علیکم، گڈ مارنگ امریکہ اور گڈ ایوننگ پاکستان! کل سے فراڈ و نوسربازوں کی دم پہ پائوں آگیا ہے اور دائیان بائیں سے ٹویٹس کروارہا ہے، لیکن اللہ خیر کرے گا۔ یہ جعلی رسید میکسیکو کے بنک کی ہے جو جاسم چھٹہ کے کہنے پہ ڈاکٹر عثمان نامی بندے نےبھجوائی تھی جسے اب یہ فراڈیا کہتے ہیں۔
Shahid Aslam123,701 просмотров • 1 год назад