正在加载视频...

视频加载失败

محسن نقوی جی مولانا نے سلام بھیجا ہے اور ساتھ ایک نیا صوبہ بھی۔

107,183 次观看 • 4 天前 •via X (Twitter)

23 条评论

𝐒𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐁𝐚𝐭𝐭𝐥𝐞 🖤 的头像
𝐒𝐢𝐥𝐞𝐧𝐭 𝐁𝐚𝐭𝐭𝐥𝐞 🖤4 天前

مولانا کو اب لیڈ کرنا چاہیے 27 ستمبر کا احتجاج سبھی جماعتوں کو لے کہ نہی تو سوائے مذمتوں کہ کچھ ہاتھ نہی آنا۔۔

Jamshaid swati 的头像
Jamshaid swati4 天前

مولانا کے مدرسوں پہ ہر طرف سے زبان دررازی کی جاتی ہے لیکن یہ نہیں سوچتے کے مولانا سلجھے ہوئے انداز میں سمجھاتے ہیں حدیں کراس نہیں کرتے جس سے ملک بدنام ہو یا ملک کی املاک تباہ ہوں یا ملک کی معشیت یا عوام پریشان ہو مولانا مثبت سوچ کساتھ سبکو ہینڈل کرتے ہیں ناکہ عمرانی عصیبت کی طرح

Hassan 的头像
Hassan4 天前

اگر مولانا کمپنی کے بی ٹیم نہ ہوتے تو انکی باتوں کی اہمیت تھی۔

☬Саада☬ 的头像
☬Саада☬4 天前

شاہد بھائی یہ مولانا کو کیوں نہیں پکڑتے؟

Shahid Aslam 的头像
Shahid Aslam4 天前

مولانا کے پاس ہزاروں طلباء ہیں جو ان کے مدرسوں میں پڑھتے ہیں اس لئے مولانا سے ہمیشہ محبت سے ہی پیش آیا جاتا ہے۔

☬Саада☬ 的头像
☬Саада☬4 天前

بات یہ نہیں ہے ،مولانا صاحب بندوقیں رکھ کے پریس کانفرنس کرتے ہیں تو وہ مان بھی جاتے اور دوسری طرف پی ٹی آئی بیچاری رگڑیں جاتی

Waqas Khan 的头像
Waqas Khan4 天前

Courageous Straightforward Rational and Rightly on the spot. Only Maulana can do this 👍

Atiq ur Rahman 的头像
Atiq ur Rahman4 天前

Chaaa Gye Maulana Saab

Marjan 的头像
Marjan4 天前

اگر نئے صوبے بنتے ہیں تو یہ ہمارا قومی سنڈا ہوگا

𝓢𝔂𝓮𝓭𝓩𝓪𝓭𝓪 的头像
𝓢𝔂𝓮𝓭𝓩𝓪𝓭𝓪4 天前

مولانا کو معلوم نہیں کہ وہ شخص کس کی سالی کے سات سوتا ہے؟

Ruby 的头像
Ruby4 天前

Molana dil khush kr diya 🥳

Sehzar 的头像
Sehzar4 天前

fire

SAAD HUSSAIN 🇵🇰 的头像
SAAD HUSSAIN 🇵🇰4 天前

😀😀😀

Ghulam Abbas 的头像
Ghulam Abbas4 天前

More power to you Molana g.

EnAm UllAh KhAn 的头像
EnAm UllAh KhAn4 天前

🤣😆

m faisal 的头像
m faisal4 天前

Molvi sab Tum b to tattu ban k un ke goud me bath jaty ho

Sameer jan 的头像
Sameer jan4 天前

Wah mowllana sb great 😃👍

Neha 的头像
Neha4 天前

منافق ملاّ جس نے مذہب کو صرف سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا مدرسوں کی آڑ میں ایک فورس بنالی جس سے ہر حکومت پر دباؤ ڈالتا ہے

mzeekhan54@gmail.com 的头像

یہ ایک انتہائی منافق شخص ہے جو کہ جس کا پلڑا بھاری ہوتا ہے یہ اس ی پلڑے میں جاتا ہے یہ منافقوں کی علامت ہے

Maqsood Ahmed 的头像
Maqsood Ahmed4 天前

😂

اStalin 的头像
اStalin4 天前

@farrukh_aq کیا بات ہے مولانہ کی۔

emmu1958 的头像
emmu19584 天前

@MohsinnaqviC42 peeshab dhula malik ka

Tousif Abdul Hamid 的头像
Tousif Abdul Hamid4 天前

تیرے کو گر کسی نئے صوبہ کا وزیراعلی کی پیشکش کریں گے تو تو اسی کے سامنے سر بسجود ہوگا ۔ ماضی تو تو تمھارا یہی رہا ہے

相关视频

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ مملکت طلال چوہدری اور آئی جی اسلام آباد ترلائی میں جائے حادثہ پر پہنچے اور اُسی مسجد میں نماز ادا کی جہاں دھماکہ ہوا تھا، نماز اُنہی امام صاحب نے پڑھائی جنہوں نے واقعہ کے دوران امامت کی تھی، نماز میں مقامی افراد بھی شریک ہوئے، ہر آنکھ اشکبار تھی نماز کے بعد غمگین اہلِ علاقہ کے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے، قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار یہ حملہ کسی ایک طبقے پر نہیں، پاکستان کی یکجہتی اور انسانیت پر حملہ ہے۔ محسن نقوی شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، زخمیوں کے لیے بہترین علاج یقینی بنایا جا رہا ہے۔ محسن نقوی دہشت گردوں کا مقصد خوف اور تفرقہ ہے, پاکستان کا جواب اتحاد اور ریاستی عملداری ہے۔ محسن نقوی مسجد اور عبادت گاہیں مقدس ہیں, امن پر حملہ ناقابلِ برداشت ہے۔ محسن نقوی عوام سے اپیل ہے افواہوں سے بچیں، ذمہ دارانہ شہری کردار ادا کریں۔ محسن نقوی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے, ذمہ داران کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ محسن نقوی امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات جاری۔ محسن نقوی

Ehtsham Kiani

102,468 次观看 • 7 个月前