
Shahid Abbasi
@ShahidabbasiPk • 62,989 subscribers
Pakistani journalist | Digital Media strategist | Editor @TheNewsTribepk | Worked with @urdunewscom HumNews, | Insta @shahidabbasipak
Shorts
Videos

اسلام آباد کچہری میں سموسہ کے ساتھ چٹنی مانگنے پر اضافی رقم کا تقاضہ، پولیس اہلکار اور ویٹر کی تکرار کے بعد Issue of the day بن گیا کچہری ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے سموسے پر چٹنی ڈالنے کا کہا تو ویٹر نے انکار کر دیا سموسہ پلیٹ 120 روپے کی ہے اگر چٹنی ڈالنی ہے تو 150 کی ہوگی، ویٹر ویٹر کے انکار پر پولیس اہلکار اور ویٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ موقع پر موجود وکلا کی جانب سے کیفے ٹیریا بند کرنے کا مطالبہ اہلکار اور سائلین کھانے کیلیے آتے ہیں اور کیفے والے مرضی کی قیمت لیتے ہیں، وکلا کا شکوہ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ کیفے کی بندش کا مطالبہ کرنے والے وکلا ودیگر میں وہ متاثرین شامل تھے جنہیں چٹنی نہیں ملتی تھی یا اس کے لیے الگ ادائیگی کرنا پڑتی تھی۔
Shahid Abbasi26,731 views • 13 days ago

یہ ویڈیو بھیجنے والے خیرخواہ نے مشورہ دیا ہے کہ گرمیوں میں سفید لباس کو ترجیح دیں۔
Shahid Abbasi232,541 views • 3 years ago
No more content to load