正在加载视频...

视频加载失败

سنتا جا شرماتا جا

65,365 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Daryadil 的头像
Daryadil2 年前

ایک تو یہ کرائے کے صحافی ہر بات پے چے چے کرتے رہتے ہیں۔ ذرا آئی پی پیز پر طلعت حسین کا اجکا پروگرام دیکھیں جس میں اس نے انرجی ایکسپرٹ سے انٹریو لیا ہے سب کچھ واضح ہو جائنگے۔ فضول میں چے چے کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Syedaالمسلمہ 的头像
Syedaالمسلمہ2 年前

عمران خان کی حکومت پر تنقید کے نشتر برسانے والوں کو آج کل ہائے وائے کرتے دیکھ کر بڑی الگ سی فیلنگ آتی ہے

Mansoor Arif 的头像
Mansoor Arif2 年前

Angles will come and install power plants in Pakistan?

Acta non verba 的头像
Acta non verba2 年前

اسی وجہ سے بھٹو نے انڈسٹری نیشنلائز کی تھی۔ اس نے ملک کی عوام کے ساتھ بھلا کیا تھا۔ اب بھی یہ ہی حل ہے۔ یا تو حکومت خرید لے ملک کے نام پر یا قومیا لے۔ جب تک دھمکی نہیں آئے گی رنگ ڈھنگ نہیں بدلیں گے۔

Mrs Shabana Nadeem 的头像
Mrs Shabana Nadeem2 年前

Keya kheny

Irfan Jarral 的头像
Irfan Jarral2 年前

میاں منشا کا مطلب ہے نواز شریف اور اومنی گروپ کا مطلب زرداری گروپ اور انہی دونوں نے ہی آئی پی پی کے معاہدے کئی ہیں-

raham 的头像
raham2 年前

Our own people suckig our blood these IPP need to be stopped to give relief to common people.shame on the leaders

W a c e e m 的头像
W a c e e m2 年前

جن کو یہ صاحب اچھا administrator نہیں مانتے صرف اس کے دور میں بات چیت ہوئی ہے، جن کو یہ اچھا مانتے ہیں ان کے اپنے IPPS, ہیں، واہ رے تیرے سمجھنے کے۔

Mian irfan ahmad 的头像
Mian irfan ahmad2 年前

@MehwishQamas @OfficialDGISPR ماشاءاللہ آپ ہی تو مافیا ہو۔ عوام سب جان چکے ہیں۔

Tanveer Hassan 的头像
Tanveer Hassan2 年前

@OfficialDGISPR Sir kya ye apni awam k sath zeyadti nhi?? Where is your SIFC???

相关视频